فصل کی بہتر پیداوار کے لیے لازمی ہے کہ کاشت کار کو موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں آگاہی ہونے کے ساتھ ساتھ مناسب بیجوں کے بارے میں بھی علم ہو۔ اگر اس کے بارے میں ماہرین کی رائے بھی شامل ہو جائے تو کوئی بھی خطہ خشک سالی یا بھوک و افلاس کا شکار نہیں رہے گا۔