ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والی اٹھارہ سالہ فاطمہ لطیف اپنے چھ بہن بھائیوں کے ہمراہ جان بچا کر پشاور پہنچ گئیں۔ انہوں نے باجوڑ میں کیا دیکھا اور عسکریت پسندوں کے خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن میں باجوڑ کی عوام پر کیا گزر رہی ہے؟ جانیے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔