اے ایف ڈی جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کی عوامیت پسند سیاسی جماعت ہے۔ یہ یورپی یونین اتحاد کو ناپسند کرنے کے ساتھ ساتھ جرمنی میں امیگریشن کی مخالفت کرتی ہے، خاص طور پر مسلم امیگریشن میں کمی کی خواہش مند ہے۔