آئیے آپ کو سیر کراتے ہیں ایک ایسے انوکھے ریستوراں کی جسے چلانے والے تمام کے تمام افراد قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہیں۔ اشاروں کی زبان نہ جاننے والے افراد بھی یہاں اپنے کھانے کا آرڈر بہت دلچسپ انداز میں دے سکتے ہیں۔ کیا آپ ایسے ریستوراں میں جانا چاہیں گے؟