ایلون مسک انتہائی بڑے کاروباری شخص اور سرمایہ کار ہیں۔ وہ اسپیس ایکس کے بانی ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک بھی ہیں۔