ایشیائی کھیلوں سے پہلے پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ
23 اکتوبر 2006اشتہار
اسلام آباد میں شکو ررحیم نے اپنی ایک رپورٹ میں اس کیمپ کے شرکاءکے ساتھ گفتگو میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ قومی ہاکی ٹیم کو کن شعبوں میں کمزور کارکردگی کا سامنا ہے اور خودکھلاڑی اپنی اس کمزوری سے کس حد تک آگاہ ہیں۔