You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ای تھری ممالک کا اقدام ’بلا جواز،غیرقانونی، افسوسناک‘، ایران
تہران نے کہا کہ یورپی ممالک نے سفارت کاری کو نقصان پہنچایا ہے اور ایران پابندیوں کے سامنے نہیں جھکے گا۔
ایران : ایک درجن سے زائد عسکریت پسند ہلاک
پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے ملحق ایران کا جنوب مشرقی سیستان۔بلوچستان کا علاقہ طویل عرصے سے شورش کا شکار ہے۔
ایرانی سفیر کو آسڑیلیا چھوڑ دینے کا حکم
دوسری عالمی جنگ کے بعد آسٹریلیا سے کسی سفیر کی یہ پہلی ملک بدری ہو گی۔
امریکہ اطاعت اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر رہا ہے، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کے ساتھ کسی بھی سیاسی معاہدے کی امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
ایرانی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگانے والے ایک ادارے کے جنرل کو برطرف کر دیا گیا ہے۔
ایران میں مسلح افراد سے جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک
جنوب مشرقی ایران میں مسلح افراد سے ایک جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
ایران کے خلاف یورپی ممالک کی آئندہ پابندیوں پر چین کی تنقید
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی جانب سے ایران پر دوبارہ پابندیوں کے نفاذ پر اتفاق کی چین نے مخالفت کی ہے۔
ای تھری گروپ ایران پر دوبارہ پابندیاں لگانے کے لیے تیار
فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے میں شامل ’اسنیپ بیک‘ میکانزم کو فعال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ایران میں اکتوبر تک پانی ختم ہونے کا خدشہ
حکومت نے شمال مغربی تہران میں تلیغان کے ذخائر سے پانی نکالنے کی کوشش کی ہے۔
موساد کے بیس مبینہ جاسوس گرفتار، ایران کا سخت انتباہ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے 20 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
امریکی پاکستانی شراکت داری پر ایران کتنا فکر مند؟
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں گہرائی آنے سے ایران کے لیے اس کے ہمسایہ ملک، پاکستان، کے ساتھ تعلقات کا کیا مطلب ہے؟
ایران میں گرمی کی شدید لہر، دفاتر بند کرنے کا حکم
ایران کے 31 میں سے کم از کم 15 صوبوں میں سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند یا محدود اوقات میں کام کریں گے۔
ایران سنگین آبی بحران کے دہانے پر ہے، ایرانی صدر
صدر مسعود پزشکیان نے غیر ضروری پانی کے استعمال کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کے لیے ناقابل برداشت ہے۔
یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات ’تعمیری‘ رہے، ایران
یورپی ممالک جوہری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کو مزید پابندیوں سے خبردار کر چکے ہیں۔
تہران آئی اے ای اے کی ٹیم کے دورہ ایران پر رضامند
ایک ایرانی اعلیٰ عہدیدار نے تاہم واضح کیا کہ اس دورے کے دوران وفد کو ایران کی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل نہیں ہو گی۔
ایران جوہری پروگرام سے دستبردار نہیں ہو سکتا، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تاہم کہا کہ تہران اپنے جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
یورپی طاقتوں کے ساتھ ایران کے جوہری مذاکرات
یورپی ممالک نے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے میں ناکامی پر تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔
ایرانی صدر جون میں اسرائیلی حملوں میں زخمی ہو گئے تھے، رپورٹ
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل کے ایک حملے کے دوران مبینہ طور پر معمولی زخمی ہو گئے تھے۔
ایران کی جوہری مذاکرت کی بحالی کے لیے مشروط رضامندی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر دوبارہ جنگ مسلط نا کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے تو بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات
گذشتہ ماہ اسرائیل کے ساتھ ایران کی 12 روزہ جنگ کے بعد کسی سینیئر ایرانی عہدیدار کا سعودی عرب کا پہلا سرکاری دورہ تھا۔
اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی معیشت مشکلات کا شکار
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد زیادہ سے زیادہ ایرانی تہران واپس لوٹ رہے ہیں۔ لیکن دارالحکومت میں زندگی ابھی بھی معمول سے بہت دور ہے۔ ملک کی معیشت کو عارضی طور پر ہنر مند افراد کی کمی کا سامنا ہے کیونکہ بہت سے کارکن شہر چھوڑ کر دیہی علاقوں کی طرف چلے گئے تھے۔
ایران کی یورپی ممالک کو ’تخریبی اپروچ‘ کے خلاف تنبیہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین کو ان کے بقول متعدد یورپی ممالک کے’’تخریبی اپروچ‘‘ کے خلاف خبردار کیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری، فضائی ٹریفک بدستور متاثر
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، فضائی حدود کی بندش اور سکیورٹی خدشات نے علاقے میں فضائی ٹریفک کو شدید متاثر کیا ہے۔
اسرائیل اور امریکہ کو 'جارح' قرار دیا جائے، ایران
تہران نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ بارہ روزہ جنگ کے آغاز کے لیے اسرائیل اور امریکہ کو ذمہ دار ٹھہرائے۔
ایوِن جیل پر اسرائیلی حملے میں 71 افراد مارے گئے تھے، ایران
ایرانی دارالحکومت تہران کی ایون جیل پر اسرائیلی بمباری میں 71 افراد مارے گئے تھے۔ یہ بات ایرانی عدلیہ نے آج اتوار کو کہی
ایران: اسرائیل تنازع کے تناظر میں گرفتاریاں اور پھانسیاں
ایرانی حکام نے اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں سے مبینہ تعلق کے شبہ میں متعدد افراد کو پھانسی دے دی۔
ایران کے ساتھ اگلے ہفتے مذاکرات، امریکی صدر
صدر ٹرمپ نے تاہم خبردار کیا کہ ایران اور اسرائیل جنگ دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔
ایران پر امریکی حملوں سے چین کو کیسے فائدہ پہنچ سکتا ہے؟
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی مداخلت کے بڑھنے سے چین کی اس کے اقتصادی نتائج اور نئے سفارتی فائدے پر گہری نظر ہو گی۔
ایرانی جوہری تنصیب فردو مکمل تباہ ہو گئی؟
کچھ فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیب فردو بری طرح متاثر ہوئی ہے لیکن مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئی ہے۔ ادھر ایران نے کہا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد بھی وہ اپنا جوہری پروگرام جاری رکھے گا۔
’امریکی حملے ایرانی جوہری تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام رہے‘
انٹیلیجنس رپورٹوں کے مطابق امریکی فوجی حملے ایران کے جوہری پروگرام کے بنیادی اجزا کو تباہ کرنے میں ناکام رہے۔
ایران میں حکومت تبدیل ہوئی تو کیا ہو گا؟
ایران میں اگر حکومت تبدیل ہوتی ہے تو یہ واضح نہیں کہ نئی حکومت کیسی ہو گی؟ لازمی نہیں کہ ایران میں نئی حکومت جمہوری ہی ہو۔
ایران اور اسرائیل کے مابین سیز فائر ممکن ہو سکے گا؟
اسرائیل نے ایران پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی صدر اور قطر کی ثالثی میں ایران اور اسرائیل کے مابین طے پانی والی جنگ بندی ڈیل کے دو گھنٹے بعد ہی ایران نے اسرائیل پر مبینہ طور پر نئے میزائل حملے کیے۔
ایران اسرائیل تنازع، عالمی معیشت کیسے متاثر ہو گی؟
ایران اور اسرائیل کے مابین جاری تنازعہ دنیا بھر میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے اور اسی وجہ سے بالعموم مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں دنیا بھر میں مرکزی بینک بھی شرح سود کم کرنے سے گریز کریں گے۔ نتیجتاﹰ قرضے لینا زیادہ مہنگا پڑے گا اور سرمایہ کاری کم ہو گی، جو کساد بازاری کا سبب بن سکتے ہے۔
ایران پر امریکی حملے، کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
کیا مشرق وسطیٰ میں یہ تنازعہ مزید بڑھے گا یا سفارت کاری غالب آئے گی؟
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد کے مناظر
ایران میں فردو کی زیر زمین جوہری تنصیب گاہ کو امریکہ نے ’بنکر بسٹر‘ بموں سے نشانہ بنایا جبکہ اصفہان شہر میں واقع جوہری تنصیبات پر ایک امریکی آبدوز سے ٹوماہاک میزائل مارے گئے۔ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر متعدد میزائل حملے کیے۔
ایران پر امریکی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان
اس سے چند گھنٹے قبل ہی پاکستان نے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ نوبل امن انعام کے مستحق ہیں۔
کیا اردن اور سعودی عرب اسرائیل کا دفاع کر رہے ہیں؟
سعودی عرب اور اردن عوامی سطح پر ایران پر اسرائیلی حملوں کی مخالفت کر رہے ہیں۔
امریکی ’بنکر بسٹر‘ بم، ایرانی فردو جوہری تنصیب کو تباہ کر سکتا ہے؟
اسرائیل نے حالیہ دنوں میں ایران کی کئی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے لیکن اب تک اس کا انتہائی خفیہ قرار دیا جانے والا فوردو فیول انرچمنٹ پلانٹ محفوظ ہے۔ یہ تنصیب زمین کے اندر گہرائی میں بنی ہوئی ہے اور روایتی فضائی ہتھیاروں کی پہنچ سے باہر سمجھی جاتی ہے۔ لیکن اگر امریکہ اس بڑھتے ہوئے تنازعے میں مداخلت کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کا ’بنکر بسٹر‘ بم یہ صورتحال بدل سکتا ہے۔
ایران اور اسرائیل کے تنازعے میں روس کہاں کھڑا ہے؟
اسرائیل کے ساتھ قریبی تعلقات کے ساتھ ساتھ روس کی ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی شراکت داری بھی چھپی بات نہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدہ صورتحال کو کم کرنے کی پیشکش بھی کر چکے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس تنازعے میں روس کہاں کھڑا ہے؟
ایران پر اسرائیلی حملے اور جوہری آلودگی کے خطرات
اگر جوہری آلودگی پھیلی تو اس کے اثرات سے متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
ایران اسرائیل تنازعہ: یورپی ممالک کی سفارتی حل کی کوششیں
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے وہ ایران اسرائیل تنازع میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں کریں گے۔
’جارحیت کی جنگ میں‘ IAEA اسرائیل کی شراکت دار، ایرانی الزام
ایران نے آئی اے ای اے پر الزام لگایا ہے کہ وہ اسرائیل کی ’’جارحیت کی جنگ‘‘ میں ’’شراکت دار‘‘ کے طور پر کام کر رہی ہے۔
اسرائیلی حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات کتنی متاثر؟
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔ لیکن اس کے حملوں سے اب تک ایرانی جوہری تنصیبات کو کس حد تک نقصان پہنچا ہے؟
آبنائے ہرمز عالمی تیل کی سپلائی کے لیے اہم کیوں؟
ایران اور اسرائیل کے درمیان تصادم نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ وہ اہم آبی گزرگاہ سے تیل کی سپلائی کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا پڑتے جا رہے ہیں؟
اسرائیل کے مسلسل حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کے متعدد بھروسہ مند کمانڈر اور حکمت عملی ساز ہلاک ہو چکے ہیں۔
تہران کے رہائشی محفوظ مقامات کی تلاش میں
ایرانی دارالحکومت تہران مسلسل ہائی الرٹ پر ہے۔ اسرائیل اور ایران کے مابین مسلح تصادم پانچویں دن میں داخل ہو چکا ہے۔ لوگ تہران کو چھوڑ کر جا رہے ہیں، جس کے باعث بہت سے کاروبار بند ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے ملکی معیشت کو مزید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
ایران اسرائیل کشیدگی: بلوچستان میں ایندھن کی قلت
ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے شدید معاشی اثرات پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے دھمکی دی ہے کہ ایران کو ’بھاری قیمت چکانا‘ پڑے گی۔
ایرانی میزائلوں نے کن کن اسرائیلی مقامات کو نشانہ بنایا؟
اسرائیلی خاتون زیلبر گولٹز کہتی ہیں، ’میں نے زندگی میں مشکل وقت دیکھے ہیں، لیکن ایسی صورتحال میں کبھی نہیں رہی۔‘
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں میں شدت
ایرانی میزائل ’اسرائیل کے اندر تک عمارتوں‘ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ حوثی باغیوں نے بھی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ