اٹلی یورپ کے جنوب میں واقع ایک جزیرہ نما ملک ہے۔ اٹلی کو مسیحیت کا گڑھ بھی کہا جاتا ہے۔ رومن کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا، جن کو پوپ کہا جاتا ہے، روم میں واقع ویٹی کن سٹی میں رہتے ہیں۔