یورپی ملک اٹلی میں گزشتہ کچھ برسوں میں کئی پاکستانی لڑکیاں غیرت کے نام پر قتل ہوئی ہیں اور سینکڑوں ایسی ہیں جنہیں جان بچانے کے لیے گھر بار چھوڑنا پڑ گيا۔ شناخت بدل کر زندگی گزارنے والی ان لڑکیوں کے بارے میں کتاب لکھنے والی اطالوی مصنفہ کی رائے اور دیگر تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔