بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگیاں بڑھ رہی ہیں جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کثیر الملکی معاہدوں سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ ایسے میں انڈونیشیا نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی ظاہر کرنے کی خاطر بالی میں بڑے پیمانے پر بین الاقوامی بحری مشقیں منعقد کی ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے جارج ماتھیاس کی رپورٹ۔