سياسی مخالفين کو خاموش کرانے، تنقيد کو روکنے، عوام کو حقائق سے دور رکھنے اور طاقت و اختيارات کے ناجائز استعمال جيسے عوامل کو چھپانے کے ليے آج کل کئی حکومتيں انٹرنيٹ اور مواصلاتی نظام بند کر ديتی ہيں۔ يہ ہتھکنڈا سب سے زيادہ بھارت ميں زير استعمال ہے، جہاں نئی دہلی کے زير انتظام کشمير ميں تاريخ ميں سب سے طويل دورانيے تک انٹرنيٹ بند رکھا گيا۔