یہ وہ نظریہ ہے، جس کے مطابق تمام انسان آزادی اور بنیادی حقوق کے یکساں طور پر حق دار ہیں۔ تعریف کی رو سے انسانی حقوق ایک وسیع مضمون ہے اور اس بارے میں اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔