You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغان اور پاکستانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی؟
روئٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سلامتی کے خدشات کے پیش نظر افغان اور پاکستانی شہریوں پر جلد سفری پابندیاں عائد کر دے گی۔
ایشیائی ممالک بھی ٹرمپ کے محصولات کی زد میں
اندازہ ہے کہ چین پر امریکی محصولات اور نئی تجارتی جنگ ایشیائی خطے میں برآمدات اور ترقی کو بہت حد تک متاثر کریں گے۔
یوکرین: ٹرمپ کی وارننگ کے مدنظر یورپی یونین کا سربراہی اجلاس
کییف کے لیے امریکی فوجی امداد کی معطلی کے بعد ان خدشات میں اضافہ ہوا ہے کہ یورپ اب امریکی تحفظ پر یقین نہیں کر سکتا۔
امریکہ کے بغیر یورپ اپنا دفاع کیسے ممکن بنا پائے گا؟
ٹرمپ کی پالیسیوں نے یورپ کی خود اپنے دفاع کی قابلیت اور اس کے یورپی معیشت پر اثرات کے مسئلے کو اجاگر کر دیا ہے۔
’خطے میں امن کے لیے امریکہ کے ساتھ شراکت داری جاری رہے گی‘
شہباز شریف نے 2021ء میں ہونے والے ایبی گیٹ حملے کے ملزم کی گرفتاری پر امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا۔
ٹرمپ کا کانگریس کے اجلاس سے خطاب، پاکستان کے لیے اظہار تشکر
ٹرمپ کے پہلے چھ ہفتے متعدد تنازعات کا شکار رہے اور بعض ایگزیکٹو آرڈرز کی وجہ سے عوام میں بڑے پیمانے پر غصہ پایا جاتا ہے۔
امریکہ کے لیے انڈو پیسیفک ترک کرنا 'ناممکن' ہے، تائیوان
تائیوان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرے گا اور سیمی کنڈکٹر صنعت کو امریکہ تک پھیلانے میں مدد کرے گا۔
ٹرمپ نے یوکرین کے لیے فوجی امداد روکنے کا حکم جاری کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو امریکی فوجی امداد کو عارضی طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔
زیلنسکی کا یورپ کے ساتھ امن معاہدے کی شرائط طے کرنے کا اعلان
یوکرینی صدر زیلنسکی نے یورپ کے ساتھ مل کر ممکنہ امن معاہدے کی شرائط طے کرنا کااعلان کیا ہے۔
امریکی نجی خلائی جہاز چاند پر اتر گیا
"گھوسٹ رائڈرز ان دی اسکائی" مشن کی یہ کامیابی پچھلے سال پہلی بار کمرشل مون لینڈنگ کے بعد ملی ہے۔
چین کی امریکی محصولات کے خطرے کا مقابلہ کرنے کی تیاریاں
چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مکمل تجارتی جنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
یوکرین جنگ: امن مذاکرات میں امریکہ بھی شامل ہو گا، زیلنسکی
وولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ امن معاہدے کے لیے ہونے والی سفارتی بات چیت میں امریکہ بھی "یقینی طور پر" شامل ہو گا۔
’ٹرمپ نے یوکرین کی امداد کم کی تو روس جیت جائے گا‘
یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد میں کٹوتی روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یوکرین کے خلاف جنگ میں فتح کے قریب لے جا سکتی ہے۔
ایرانی پارلیمان نے وزیر اقتصادیات ہمتی کو برطرف کر دیا
ایرانی پارلیمان نے آج اتوار دو مارچ کو ہونے والی رائے شماری میں ملکی وزیر اقتصادیات عبدالناصر ہمتی کو برطرف کر دیا۔
امریکی اے آئی: کیا دیگر ممالک کو بھی اپنے ماڈلز بنانا چاہییں؟
امریکی کمپنی مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ اس کا عالمی اے آئی دوڑ پر کیا اثر پڑے گا اور صارفین کے لیے اس کے معنی کیا ہوں گے؟
’آپ تنہا نہیں‘: ٹرمپ سے تکرار کے بعد یورپ زیلنسکی کا حامی
صدر ٹرمپ اور صدر زیلنسکی کے مابین وائٹ ہاؤس میں ہونے والی گرما گرم بحث پر کئی لیڈران کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
یورپی کمیشن کے سابق صدر کی مشترکہ دفاعی بانڈز کی تجویز
یورپی کمیشن کے سابق صدر اور لکسمبرگ کے سابق وزیر اعظم ژاں کلود ینکر نے یورپی دفاع کے لیے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔
ٹرمپ زیلنسکی ملاقات: 'بے عزتی' کس کی ہوئی؟
کسی نے یہ نہیں سوچا تھا کہ دو اتحادی ممالک کے رہنما ایک دوسرے پر میڈیا کے سامنے اس طرح انگلیاں اٹھائیں گے۔
ٹرمپ اور زیلنسکی میں گرما گرمی، کس نے کس کو کیا کہا؟
صدر ٹرمپ نے زیلنسکی پر الزام لگایا کہ وہ امن نہیں چاہتے۔ صدر زیلنسکی نے امن مذاکرات کے لیےسکیورٹی گارنٹی کا مطالبہ کیا۔
آزادی صحافت کو مزید زوال کا خطرہ
دنیا بھر میں صرف آٹھ ممالک میں آزادی صحافت کو ’اچھا‘ قرار دیا جا سکتا ہے۔
امریکہ: پانچ ملین ڈالر میں 'گولڈ کارڈ' ویزا پروگرام کیا ہے؟
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یہ کارڈ رہائش اور شہریت کا راستہ فراہم کرنے کے ساتھ ہی 'امیروں' کو امریکہ کی جانب راغب کرے گا۔
زیلنسکی کا 'بہت بڑی ڈیل' کے لیے امریکہ کا دورہ عنقریب، ٹرمپ
یہ انکشاف ایسے وقت ہوا ہے جب یوکرین نے اپنے معدنی وسائل کی مشترکہ ترقی کے لیے امریکہ سے معاہدے کی شرائط پر اتفاق کر لیا۔
پاکستان: حکومتی کریک ڈاؤن اور مصائب کا شکار افغان پناہ گزین
ٹرمپ کی پناہ گزینوں سے متعلق اسکیم کی معطلی کے بعد پاکستان میں مقیم ہزاروں افغانوں کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہے۔
نایاب دھاتیں: امریکہ اور یوکرین معاہدہ کرنے کے قریب
ٹرمپ کے سخت بیانات کے باوجود یوکرینی صدر اس معاہدے کے لیے رضامند کیسے ہوئے؟
جرمنی: مشرقی ریاستوں کی انتخابی مہم میں خارجہ پالیسی
جرمنی کے مشرقی حصے کے بہت سے باسی، ہتھیاروں کے ساتھ یوکرین کی حمایت کرنے کے بارے میں خدشات رکھتے ہیں۔
جنوبی افریقہ: جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس سے امریکہ غیر حاضر
جنوبی افریقہ میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں غزہ اور یوکرین جیسے متنازعہ امور پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔
ایک نیٹو رکن دوسرے رکن پر حملہ کر دے تو کیا ہو گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے توسیع پسندانہ دھمکیوں کے نتیجے میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا کلیدی اصول ’’ایک پر حملہ، سب پر حملہ‘‘ کیا برقرار رہے گا؟
امریکہ اور چین کے درمیان پاکستان پل بن سکتا ہے، بلاول بھٹو
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں سابق پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹرمپ انتظامیہ سے وابستہ توقعات اور پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز کے بارے میں بات کی۔
یوکرین جنگ: امریکی، روسی وزرائے خارجہ کی ریاض میں آج میٹنگ
اس اہم بات چیت میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی مدعو نہیں ہیں۔
کوسٹا ریکا امریکہ سے بدر بھارتیوں کو قبول کرنے کو تیار
بھارتی وزارت خارجہ نے اس معاملے پر تبصرہ کے لیے درخواستوں کا فی الحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
اپنے جوہری پروگرام کے دفاع میں تامل نہیں کریں گے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایران نے اپنے جوہری پروگرام کا دفاع کیا ہے اور وہ ایسا جاری رکھنے میں تامل نہیں کرے گا۔
غزہ فائربندی کا اگلا مرحلہ اسرائیلی کابینہ کے زیر غور
ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے بتایا ہے کہ غزہ فائر بندی کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے کو ہے۔
غزہ پٹی میں حماس کا خاتمہ ضروری، امریکی وزیر خارجہ روبیو
اسرائیلی وزیر اعظم نے اتوار کے روز کہا کہ اگر باقی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو غزہ پر ’جہنم کے دروازے‘ کھل جائیں گے
روسی امریکی مذاکرات سے قبل روسی وزیر خزانہ سعودی عرب میں
یوکرینی جنگ سے متعلق سعودی عرب میں روسی امریکی مذاکرات سے قبل روسی وزیر خزانہ آج اتوار کے روز سعودی عرب میں ہیں۔
نہ کم نہ زیادہ، ٹرمپ کا ’برابر کا جواب‘ دینے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اصرار ہے کہ امریکی کمپنیاں بین الاقوامی تجارت میں نقصان اٹھاتی ہیں کیونکہ ۔۔۔
'یورپی مسلح افواج' کی تشکیل کا وقت آ گیا ہے، زیلنسکی
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں یوکرینی صدر نے ’’یورپی مسلح افواج‘‘ کی تشکیل پر زور دیا۔
ایف 35 طیاروں کی امریکی پیشکش ایک تجویز ہے، بھارتی عہدیدار
بھارت اگلی دہائی میں اپنی فوج کو جدید بنانے کے لیے 200 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کرنے کی تخمینہ لگائے ہوئے ہے۔
امریکہ عسکری پالیسیوں پر یورپ سے گفتگو کرے، جرمن صدر
جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے میونخ سکیورٹی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔
امریکہ فوجی کٹوتیوں کی قیادت کرے، چین
ٹرمپ نے جمعرات کو تینوں طاقتوں سے اپنے جوہری ہتھیاروں میں کمی شروع کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس، متعدد عالمی رہنما شریک
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں متعدد ممالک کے رہنماؤں سمیت اعلیٰ سفارتکار اور سکیورٹی ماہرین شریک ہیں۔
پاکستانیوں سمیت سو سے زائد تارکین وطن امریکہ سے ملک بدر
امریکہ نے پاکستانیوں سمیت سو سے زائد تارکین وطن کو ملک بدر کر کے پاناما بھیج دیا ہے۔
ٹرمپ مودی ملاقات:پاکستانی نژاد تہور رانا کی بھارت حوالگی جلد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کے ساتھ جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور متعدد امور پر بات چیت کی۔
غزہ: ٹرمپ خاندان کے مشرق وسطیٰ میں کاروباری مفادات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان مشرق وسطیٰ کو اپنی کاروباری امنگوں کی تکمیل کے لیے اہم سمجھتا ہے۔
ٹرمپ اور مودی کی پکی دوستی
ٹرمپ اور مودی ایک دوسرے کو نہ صرف اپنے پکے دوست کے طور پر پیش کرتے ہیں بلکہ وہ ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے بھی نہیں تھکتے۔
امریکہ پاناما کینال واپس لے سکتا ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال ہے کہ امریکہ کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا جاتا ہے اور وہ پاناما کینال کو واپس لینا چاہتے ہیں۔
ٹرمپ کے فیصلوں کے سائے میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے نائب صدر جے ڈی وینس کو میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے بھیج رہے ہیں۔
ہالی ووڈ: پہلی بار نصف سے زیادہ فلموں میں خواتین کی برتری
دنیا کی معروف فلمی صنعت ہالی ووڈ میں پہلی مرتبہ گزشتہ برس کے دوران زیادہ تر بڑی فلموں میں خواتین نے مرکزی کردار ادا کیا۔
'خلیج امریکہ' نہ لکھنے پر وائٹ ہاؤس میں صحافی کا داخلہ بند
صحافیوں کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ایسی پابندی سے امریکہ میں اظہار رائے کی آزادی پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
ٹرمپ نے اسٹیل، ایلومینیم پر 25 فیصد محصولات عائد کر دیے
یورپی یونین کا کہنا ہے کہ وہ اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدی محصولات پر جوابی اقدامات کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔
سلمان رشدی کے قتل کی کوشش کے مقدمے کی سماعت شروع
پہلے روز مقدمے کے آغاز پر استغاثہ نے سلمان رشدی پر حملے کے ملزم کے خلاف اپنے کیس کا خاکہ پیش کیا اور کچھ گواہ پیش ہوئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ