You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان اور امریکہ: معدنیات کے شعبے میں تعاون کے نئے مواقع
کیا امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات ایک ’نئے دور میں داخل‘ ہونے جا رہے ہیں؟
تہور رانا کو دہلی کے تہاڑ جیل میں رکھا جائے گا
ممبئی حملے کے ملزم تہور رانا پاکستانی نژاد کینیڈین شہری ہیں اور بھارتی حکام انہیں خاص طیارے میں لے کر نئی دہلی پہنچے۔
ٹرمپ نے متعدد ممالک پر ٹیرفس کا اطلاق نوے دن کے لیے روک دیا
عالمی منڈیوں میں زبردست بحران کے سبب صدرٹرمپ نے بیشتر ممالک پر نوے دنوں کے لیے اضافی محصولات کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ نایاب چینی معدنیات سے محروم
بیجنگ نے واشنگٹن کو نایاب زمینی معدنیات کی برآمد روک دی ہے، جو کہ بہت سی ہائی ٹیک امریکی صنعتوں کے لیے ناگزیر ہیں۔
امریکی محصولات اور ایشیائی بازار حصص
ایشیائی ممالک امریکی زرعی مصنوعات خریدنے سے ہی ہاتھ کھینچنے لگے ہیں۔
اضافی امریکی محصولات نافذ، عالمی بازار حصص میں بھونچال جاری
صدر ٹرمپ کے عائد کردہ اضافی محصولات سے چین اور یورپی یونین سمیت امریکہ کے متعدد تجارتی شراکت دار متاثر ہوں گے۔
امریکہ اور پاکستان کے درمیان محصولات اور معدنیات پر مذاکرات
دونوں رہنماؤں نے محصولات، تجارتی تعلقات، امیگریشن اور اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کے امکانات پر بات چیت کی ہے۔
ٹیرف واپس نہ لیے تو چین پر مزید محصولات، ٹرمپ
چین نے امریکہ کی دھمکیوں کو بلیک میل اور 'معاشی غنڈہ گردی' قرار دیتے ہوئے جوابی اقدامات کرنے کا عہد کیا ہے۔
امریکہ کا ایران سے براہ راست بات چیت کا ارادہ
ایران نے پہلے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہ راست بات چیت کی پیشکش کو مسترد کر دیا تھا۔
افغانستان میں امریکی اسلحے پر امریکہ اور پاکستان میں اتفاق
یہ پیش رفت وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی ہم منصب مارکو روبیو کی پیر کے روز بات چیت کے بعد ہوئی ہے۔
عالمی سطح پر سزائے موت پر عمل درآمد میں غیر معمولی اضافہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر میں موت کی سزاؤں پر عمل کی تعداد بڑھ کر پندرہ سو تک پہنچ گئی۔
امریکی محصولات: پاکستان میں عام آدمی پر اثرات کیا ہوں گے؟
امریکی صدر ٹرمپ کے مختلف ملکوں سے درآمدات پر نافذ کردہ نئے محصولات کے منفی اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
سعودی سٹاک مارکیٹ کو ایک دن میں نصف ٹریلین ریال کا نقصان
امریکی صدر کے عائد کردہ تجارتی محصولات کے نتیجے میں سعودی سٹاک مارکیٹ گزشتہ پانچ سال کی اپنی نچلی ترین سطح پر آ گئی۔
امریکی پالیسیوں سے ایشیائی ممالک کیسے متاثر ہوں گے؟
امریکہ کے نئے تجارتی محصولات سے ایشیا کی برآمدی طاقتیں شدید متاثر ہوں گی۔
ٹرمپ کی متنازعہ پالیسیوں کے خلاف امریکہ میں بڑے مظاہرے
ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد ان کی متعدد پالیسیوں کے خلاف ہزارہا افراد نے ہفتے کے روز مختلف بڑے شہروں میں مظاہرے کیے۔
ٹرمپ نے مارے جانے والے حوثی جنگجوؤں کی ویڈیو شیئر کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں درجنوں حوثی جنگجوؤں کو امریکی حملے میں مرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
بھارت کے ممنوعہ جزیرے پر امریکی سیاح کیا کرنے جا رہا تھا؟
یہ سیاح سینٹینی باشندوں کے لیے "تحفے" کے طور پر ایک ناریل اور ڈائٹ کوک ساتھ لے گیا تھا۔
روسی حکومت یوکرین امن معاہدے کو سبوتاژ کر رہی ہے، نیٹو
نیٹو رکن ممالک امریکہ پر روس کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے زور دے رہے ہیں۔
ٹرمپ نے قومی سلامتی کے متعدد مشیروں کو برطرف کردیا
مشیروں کی برطرفی کا یہ اعلان صدر ٹرمپ کی انتہائی دائیں بازو کی سازشی نظریات کی مبلغ لارا لومر سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔
نئے محصولات ٹرمپ کو سیاسی مشکلات سے دوچار کر سکتے ہیں؟
اس بات کا امکان ہے کہ نئے محصولات سے امریکہ میں مہنگائی بڑھے گی اور اگلے سال مڈ ٹرم الیکشن میں ٹرمپ کو نقصان ہو گا۔
یمن میں 20 سے زائد حملے، ایک شخص ہلاک: حوثی باغی
حوثیوں نے ان حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا، جس کی جانب سے کوئی فوری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
ٹرمپ کے نئے محصولات ’عالمی معیشت کے لیے دھچکا‘، یورپی یونین
تاہم یورپی یونین نے یہ بھی کہا کہ ’آخری لمحات میں مذاکرات‘ کے لیے دروازہ کھلا ہے۔
ٹرمپ کا بڑے پیمانے پر عالمی ٹیرف کا اعلان، پاکستان بھی متاثر
ماہرین اقتصادیات نے ٹرمپ کے اس اعلان کو 'عالمی تجارتی نظام پر ایٹم بم گرا دینے' کے مترادف قرار دیا۔
نئے امریکی محصولات سے عالمی تجارتی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
ماہرین اقتصادیات نے اس اقدام سے معیشت کے بدحال ہونے اور دیرینہ اتحادیوں کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ایرانی جوہری ڈھانچے پر حملوں کے نتائج ’تباہ کن‘ ہوں گے، روس
روس نے امریکی صدر کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر بمباری کرنے کی دھمکی کی شدید مذمت کی ہے۔
لندن منعقدہ ’آرگنائزڈ امیگریشن کرائم سمٹ‘
اس اجلاس میں دنیا کے 40 سے زیادہ ممالک، اداروں اور تنظیموں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔
پاکستان سے افغان باشندوں کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں توسیع
پاکستانی حکام نے رواں سال 30 لاکھ افغان باشندوں کو ملک بدر کر دینے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔
امریکہ میں انڈے اور چکن کا بحران، وجہ کیا ہے؟
امریکہ میں انڈوں کی قیمتیں آسمان پر ہیں، لیکن کیوں؟ کیونکہ ملک کے پولٹری فارمز میں مرغیاں تیزی سے برڈ فلو کا شکار ہو رہی ہیں۔ اس صورتحال میں انڈوں اور مرغی کے گوشت کی مانگ کو پورا نہیں کیا جا سکتا۔ ماہرین خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر یہ وائرس مزید پھیلتا ہے تو یہ انسانوں میں بھی ایک نئی وبا کا سبب بن سکتا ہے۔ لیکن صدر ٹرمپ کے ہیلتھ چیف کو لگتا ہے کہ معاملہ اتنا بھی سنگین نہیں۔
امریکی حملے کی صورت میں ایرانی ردعمل سخت ہو گا، خامنہ ای
صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز کہا تھا کہ اگر تہران نے جوہری معاہدے پر مکالمت کی پیشکش قبول نہ کی تو اس پر بمباری کی جائے گی۔
ٹرمپ پوٹن پر ’شدید برہم‘ کیوں؟
صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرینی جنگ روکنے پر اتفاق نہیں ہوتا، تو وہ روسی تیل پر ثانوی محصولات عائد کر سکتے ہیں۔
امریکی گروپ چیٹ تنازعہ، سیکھا کیا جائے؟
سینیئر امریکی حکومتی اہلکاروں نے خفیہ فوجی معلومات میسجنگ ایپ ’’سگنل‘‘ پر اپنے گروپ میں شیئر کیں، مگر اس گروہ میں ایک غیر متعلقہ شخص بھی ایڈ تھا اور سب کچھ پڑھ رہا تھا۔ یہ واقعہ سکیورٹی ماہرین کو ہلا کر رکھ دینے والا ہے۔ مگر یہ واقعہ پیش کیسے آیا؟
لبنان کو حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہوگا، امریکہ کا مطالبہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط کے تحت لبنان کو حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہوگا۔
امریکی عدالت کا وائس آف امریکہ کے حق میں فیصلہ
امریکی عدالت نے وائس آف امریکہ کے اسٹاف کو برطرف کرنے کا فیصلہ بلاک کر دیا ہے۔
برازیل: اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی سے خوشگوار تبدیلی
طلبہ اب پڑھائی پر پوری توجہ دیتے ہیں اور وقفے کے دوران کھیل کے میدان بھی بچوں اور نوجوانوں سے گلزار رہتے ہیں۔
ٹرمپ کے جوہری مذاکراتی خط کا جواب دے دیا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرت کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے خط کا جواب بھیج دیا ہے۔
ایردوآن کی طاقت، ترکی کا بڑھتا اثر و رسوخ؟
ترکی میں اپوزیشن کے مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر ای یو کی طرف سے محض تنقید کی گئی مگر کوئی سخت ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔
امریکہ کا طالبان رہنماؤں کے سروں پر انعام ختم کرنے کا اعلان
جن طالبان رہنماؤں کے سروں کی مقرر کردہ لاکھوں ڈالر قیمت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ان میں موجودہ وزیر داخلہ شامل ہیں۔
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں، ایرانی رہنما
ایک ایرانی رہنما نے کہا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ اپنے تنازعات کو حل کرنے کے تمام دروازے بند نہیں کیے ہیں۔
امریکی ادارے کا بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' پر پابندی کا مطالبہ
بھارت نے امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ پروپیگنڈہ ہے۔
اعلیٰ امریکی حکام کی ذاتی تفصیلات آن لائن دستیاب، رپورٹ
جرمن اخبار ڈیر اسپیگل کے مطابق اعلیٰ امریکی حکام کے فون نمبرز، ای میلز اور کچھ پاس ورڈز آن لائن مل سکتے ہیں۔
امریکہ: غیر ملکی کاروں پر 'مستقل' اضافی محصولات کا اعلان
کار صنعت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے اس فیصلے سے امریکہ میں کار کی قیمتوں میں ہزاروں ڈالر کے اضافے کا امکان ہے۔
روس کے خلاف مضبوطی سے کھڑے ہوں، زیلنسکی کی اتحادیوں سے اپیل
یوکرین کا کہنا ہے کہ نیٹو ان کےملک کی بہترین حفاظت کی ضمانت ہے لیکن امریکہ یوکرین کو اس میں شامل کرنے کے لیے تیار نہیں۔
یوکرین جنگ: ماسکو اور کییف بحیرہ اسود میں جنگ بندی پر متفق
امریکی حکام کی یوکرین اور روسی وفود کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد وائٹ ہاؤس نے فریقین کے درمیان بحری جنگ بندی کا اعلان کیا۔
امریکہ: پاکستانی فوجی سربراہ کے خلاف پابندی کا بل کیا ہے؟
عمران خان کے ساتھ 'ظلم' سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پاکستانی حکام کے خلاف کانگریس میں ایک بل پیش کیا گیا۔
’’جنگی معیشت‘‘: یورپ کی پرامن سوچ بدل رہی ہے کیا؟
’’جنگی معیشت‘‘ کی کوئی باضابطہ تعریف نہیں ہے لیکن اس کی تشکیل میں متعدد عناصر پنہاں ہوتے ہیں۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی
ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال ایک ملین کی نفسیاتی سطح سے نیچے گر گیا ہے۔
امریکی امداد میں کمی:ایڈز سےمزید لاکھوں انسانی اموات کا خدشہ
یو این ایڈز پروگرام کی سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ امداد بحال نہ ہوئی تو ایڈز کی وبا 1990 کی دہائی کی سطح پر لوٹ سکتی ہے۔
امریکی فوج کے خفیہ منصوبے گروپ چیٹ میں لیک ہو گئے
امریکی حکام نے یمن میں حوثیوں کے خلاف حملوں کا منصوبہ غلطی سے ایک صحافی کے ساتھ شیئر کر دیا۔
کینیڈا میں قبل از وقت قومی انتخابات کا اعلان
وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا کہ انہیں صدر ٹرمپ کی طرف سے لاحق خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک مضبوط مینڈیٹ کی ضرورت ہے۔
یوکرین جنگ بندی مذاکرات: امریکہ اور روس کی توقعات مختلف
امریکہ اور روس کے درمیان پیر کو سعودی عرب میں ملاقات سے قبل ماسکو نے ''مشکل مذاکرات‘‘ کا انتباہ کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ