You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے پہلے سو روز کیسے رہے؟
ٹرمپ نے ٹیرف پر جارحانہ پالیسی اپنائی، امیگریشن مخالف کوششوں کو تیز کیا اور یوکرین جنگ ختم کرانے کی بھی کوشش کی ہے۔
یمن: حوثیوں کے خلاف جنگ، امریکہ کو مہنگی پڑ رہی ہے
امریکہ کے مسلسل حملوں کے باوجود، ایرانی حمایت یافتہ حوثی متنوع ہتھیاروں کے ساتھ جوابی جنگ لڑ رہے ہیں۔
یمن: حراستی مرکز پر ’امریکی حملہ، درجنوں تارکین وطن‘ ہلاک
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا اس حوالے سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
امیگریشن ماسٹر ڈیٹا بیس: امریکہ کیا منصوبہ بنا رہا ہے؟
امریکی محکمہ برائے گورنمنٹ ایفیشنسی DOGE غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے ایک ماسٹر ڈیٹا بیس پر کام کر رہا ہے۔ جانیں اس منصوبے کی تفصیلات۔
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور
عالمی طاقتوں کی کوشش ہے کہ ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی راہ کو روکا جا سکے۔
متعدد ممالک میں امریکی گوشت کی برآمد پر پابندی کیوں؟
ٹرمپ نے محصولات کا نفاذ کرتے ہوئے ایسے ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا، جنھوں نے امریکہ سے گوشت کی خریداری بند کر رکھی ہے۔
تجارتی جنگ: ٹرمپ کا صدر شی سے گفتگو کا دعویٰ، چین کا انکار
چین اور امریکہ کے مابین محصولات کی جنگ میں صدر ٹرمپ نے صدر شی سے گفتگو کرنے کا دعویٰ کیا لیکن چین نے اس کی تردید کی ہے۔
ایران جوہری مذاکرات میں امید افزا پیش رفت
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات کو "بہت اچھی" پیش رفت بتایا ہے۔
کییف پر حملوں کے بعد ٹرمپ کی پوٹن پر تنقید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کییف پر ہلاکت خیز روسی حملوں کے بعد ناراضی ظاہر کی اور صدر پوٹن سے حملے روکنے کو کہا ہے۔
ٹرمپ سعودی عرب کو 100 بلین ڈالرسے زائد کا اسلحہ دینے کو تیار
مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مملکت کے دورے کے دوران اس کے باضابطہ اعلان کی تیاری کی جا رہی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا اپنے100سے زائد دفاتر بند کرنے کا اعلان
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے منگل کے روز امریکی محکمہ خارجہ میں ایک اور بڑے ردوبدل کا اعلان کیا۔
ٹرمپ کے ٹیرف سے عالمی اقتصادی ترقی کی رفتار سست، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ٹیرف کے سبب افراط زر میں اضافے اور عالمی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
ہارورڈ یونیورسٹی کی ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہارورڈ نے ٹرمپ انتظامیہ پر اپنے خلاف غیر آئینی مہم چلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکی وزیر دفاع نے حساس معلومات ’ایک نجی چیٹ‘ میں شیئر کیں
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے یمن پر امریکی فضائی حملوں سے قبل حساس معلومات ایک ’نجی سگنل چیٹ گروپ میں شیئر‘ کی تھیں۔
امریکہ کے نائب صدر کا دورہ بھارت اور تجارتی امور پر مذاکرات
نئی دہلی نے امریکی نائب صدر کے دورے کو مثبت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دو طرفہ رشتوں اور تجارت کو فروغ ملے گا۔
یوکرین اور روس میں رواں ہفتے ہی معاہدے کی امید، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں 'امید' ہے کہ روس اور یوکرین 'رواں ہفتے' ہی ایک معاہدہ کر لیں گے۔
تجارتی معاہدوں میں امریکہ کی خوشامد کے خلاف چین کی تنبیہ
اطلاعات ہیں کہ ٹرمپ ٹیرف میں ریلیف کے بدلے اپنے اتحادیوں کو بیجنگ کے ساتھ اقتصادی تعلقات ختم کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
چینی، بھارتی طلبا کی ویزا قوانین پر ٹرمپ کے خلاف قانونی جنگ
امریکہ میں سینکڑوں طلبا کو ایف ون ویزا کی منسوخی کی وجہ سے اپنے اعلیٰ تعلیم کے خواب کو خیرباد کہنا پڑ سکتا ہے۔
امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف سینکڑوں مظاہرے
مظاہرین نے ملک بدری، بجٹ میں کٹوتی، غزہ کی جنگ اور دیگر مسائل کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
ایران میں اقتصادی بحران سے سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ
ایرانی معیشت بدانتظامی، وسیع تر بدعنوانی اور بین لااقوامی پابندیوں کی وجہ سےایک سال کے دوران شدید تنزلی کا شکار ہوئی ہے۔
کیا سابق چینی وزیر اعظم نے واقعی سزائے موت کی تجویز دی؟
فیس بک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ون جیاباؤ نے لاطینی امریکی ممالک کو سزائے موت نافذ کرنے کی تجویز دی۔
امریکہ کے ساتھ ساتھ جوہری مذاکرات ’’تعمیری‘‘ رہے، ایران
ایران اور امریکہ کے مابین تہران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر اہم مذاکرات آج روم میں دوبارہ شروع ہونے جا رہے ہیں۔
امیریکانش سے ہر ایک تعلق محسوس کرے گا: عائزہ فاطمہ
عائزہ فاطمہ پاکستانی نژاد امریکی فلمساز اور اداکار ہیں۔ ان کی فلم امیریکانش اس وقت پاکستانی سینماؤں میں لگی ہوئی ہے۔ فلم میں امریکا میں رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں نے عائزہ فاطمہ سے خصوصی گفتگو میں فلم کے بارے میں بات کی۔
یمنی بندرگاہ پر امریکی حملہ، کم از کم 74 افراد ہلاک
حوثیوں باغیوں کے مطابق ایک یمنی بندرگاہ پر تیل کی تنصیبات پر امریکی حملوں میں کم از کم 74 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
روبیو کی ماکروں سے ملاقات: کیا یورپ کھیل میں واپس آ گیا ہے؟
پیرس میں امریکی، یوکرینی اور یورپی حکام کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد فرانس نے مثبت پیشرفت کا اظہار کیا ہے۔
طالبان اب روس کے لیے دہشت گرد کیوں نہیں رہے؟
روسی سپریم کورٹ نے 17 اپریل کو ایک غیر عوامی اجلاس میں طالبان پر روس میں عائد پابندی کو ''عارضی طور پر‘‘ معطل کر دیا۔
امریکی سائنسدانوں کے لیے فرانسیسی پیشکش: درخواستوں کا سیلاب
یورپ کے لیے ٹیلنٹ کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا یہ ایک بہترین موقع ہے، کیونکہ صدر ٹرمپ فنڈنگ میں کمی کرتے جا رہے ہیں۔
نئے امریکی ایرانی مذاکرات سے قبل سعودی وزیر دفاع تہران میں
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای سمیت اعلیٰ حکام سے بات چیت کی ہے۔
یوکرینی جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی یورپی مکالمت فرانس میں
ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور وزیر خارجہ مارکو روبیو آج پیرس میں اپنے یورپی ہم منصب رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔
ڈالر کو کمزور کرنے کی دانستہ کوشش کی جا رہی ہے؟
ماہر اقتصادیات اسٹیفن میران کا کہنا ہے ڈالر کمزور ہونے سے امریکی معیشت زیادہ ترقی کرے گی۔
ایران جوہری بم بنانے سے ’بہت دور‘ نہیں، رافائل گروسی
جوہری توانائی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے اب ’بہت دور نہیں‘ ہے۔
افغانستان: غذائی قلت کا شکار بچے موت کے خطرے سے دوچار
کابل میں غذائی قلت کے علاج کے ایک مرکز میں بچوں کے رونے کی آوازیں اب نہیں آتیں اور اس کی وجہ امریکی امداد میں کٹوتی ہے۔
ترکی: منظم جرائم کے خلاف آپریشن، 200 سے زائد ملزمان گرفتار
ان گرفتاریوں کے لیے یورپی یونین کے رکن ممالک ہالینڈ، جرمنی، اسپین، بیلجیم کے علاوہ ترکی میں چھاپے مارے گئے۔
چینی صدر کا دورہ جنوب مشرقی ایشیا، آزاد تجارت پر زور
شی جن پنگ کے دورہ ملائیشیا میں 10 ممالک پر مشتمل تنظیم آسیان کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے پر بات چیت کی توقع ہے۔
امریکہ میں میٹا پر عدم اعتماد سے متعلق تاریخی مقدمہ ہے کیا؟
میٹا کو ان الزامات کا سامنا ہے کہ اس نے انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو خرید کر سوشل میڈیا میں اجارہ داری قائم کر رکھی ہے۔
ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے لیے اربوں ڈالر کی امداد روک دی
ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے کیمپس کے اندر سرگرمیوں کو روکنے کے متعدد مطالبات مسترد کر دیے تھے۔
یمن: مشتبہ امریکی فضائی حملوں میں سات افراد ہلاک، حوثی باغی
یمن میں مشتبہ امریکی فضائی حملوں میں سات افراد ہلاک جبکہ 26 دیگر زخمی ہوئے۔
مستقل جنگ بندی کی ضمانت پر یرغمالیوں کو رہا کر دیں گے، حماس
حماس کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے کی ضمانت پر یہ گروپ تمام اسرائیلی یرغمالی رہا کر دے گا
روس سے معاہدے سے پہلے ٹرمپ یوکرین کا دورہ کریں، زیلنسکی
یوکرین کے صدر نے روس کے ساتھ جنگ بندی کے لیے کسی بھی معاہدے سے قبل امریکی صدر ٹرمپ کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دی ہے۔
دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر امریکی وفد نے پاکستان کو سراہا
امریکی وفد اور پاکستانی حکام نے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر زور دیتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور پر توجہ مرکوز کی۔
امریکہ سے بات چیت صرف جوہری پروگرام اور پابندیوں پر، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کے ساتھ ایران کی اگلے ویک اینڈ کے لیے طے شدہ مکالمت بھی بالواسطہ ہی ہو گی۔
یوکرینی شہر سومے پر روسی میزائل حملہ، تیس سے زائد ہلاکتیں
روسی یوکرینی جنگ میں یوکرینی شہر سومے پر اتوار کے روز کیے گئے ایک روسی میزائل حملے میں کم از کم اکتیس افراد مارے گئے۔
فیکٹ چیک: محصولات کے بارے میں صدر ٹرمپ کے جھوٹے دعوے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے محصولات لگائے اور ان کو درست ثابت کرنے کے لیے جھوٹے دعوے کیے۔ ڈی ڈبلیو کا اس بارے میں فیکٹ چیک۔
تہران کا جوہری پروگرام: عمان میں امریکی ایرانی مذاکرات شروع
تہران کے متنازع جوہری پروگرام سے متعلق خلیجی عرب ریاست عمان میں امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے ہزاروں افغانوں کا ’تحفظاتی اسٹیٹس‘ ختم کر دیا
ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے امریکہ میں موجود افغان مہاجرین کو بھی ملک بدری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
چینی صدر کا یورپی یونین سے اتحاد پر زور
چینی صدر نے امریکی صدر کی تجارتی پالیسیوں پر کھلے عام تنقید کی ہے۔
سفارت کاری کو ایک حقیقی موقع دینا چاہتے ہیں، ایران
ایران کے بقول وہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سفارت کاری کو ایک ’حقیقی‘ موقع دینا چاہتا ہے۔
امریکہ: ہیلی کاپٹر حادثے میں چھ افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر نیویارک اور نیو جرسی کے درمیان دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہوا، جس میں سوار سبھی چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
’افغان شہریوں کی دوبارہ آباد کاری میں تیزی لائی جائے‘
پاکستان کی طرف سے یہ اعلان نائب وزیر داخلہ طلال چوہدری نے کیا۔
واشنگٹن دورے پر پورے یورپ کی نمائندگی کروں گا، فریڈرش میرس
میرس نے پورپی اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس براعظم کو فوری طور پر اپنے دفاع کو مضبوط بنانا چاہیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ