You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹرمپ: یورپی یونین پر مجوزہ 50 فیصد محصولات فی الحال معطل
امریکی صدر نے یہ اعلان یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیر لائن سے ملاقات کے بعد کیا۔
یوکرین پر سینکڑوں روسی میزائلوں اور جنگی ڈرونز کے ساتھ حملے
روس کے خلاف جنگ میں یوکرین نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ریکارڈ حد تک زیادہ جنگی دفاعی کاوشیں کیں۔
ڈیپ فیک اور انتقامی پورن، کیا ٹیک اٹ ڈاؤن مددگار ہے؟
انتقامی پورن اور جنسی نوعیت کی تصاویر کے ذریعے استحصال ایک بڑا عالمی مسئلہ بن چکے ہیں۔ امریکی حکومت نے حال ہی میں ’’ٹیک اِٹ ڈاؤن‘‘ نامی قانون منظور کیا ہے۔ مگر آئیے تفصیل سے دیکھیں کہ مسئلہ کیا ہے اور آیا یہ قانون اس حوالے سے کچھ مددگار ہو سکتا ہے؟ #dwdigital
جنوبی امریکی جنگل میں ہائی سکیورٹی جیل، فرانسیسی منصوبہ
فرانس جنوبی امریکہ کے جنگلات میں ’’انتہائی خطرناک‘‘ مجرموں بشمول منشیات کے اسمگلروں کے لیے ایک انتہائی سخت سکیورٹی والی
پاکستانی طلبہ بیرون ملک تعلیمی اسکالرشپس کیسے حاصل کریں؟
بہتر پلاننگ، درست آگہی اور بروقت تیاری سے پاکستانی نوجوان اپنے لیے بیرون ملک تعلیمی وظائف کا حصول آسان بنا سکتے ہیں۔
ایرانی امریکی جوہری مذاکرات کن نکات پر اختلافات کا شکار؟
ان مذاکرات میں بنیادی رکاوٹ یورینیم کی افزودگی کی ایرانی پالیسی کو قرار دیا جا رہا ہے، جسے ایران ترک کرنے پر تیار نہیں۔
غیر ملکی طلبہ کو دیگر آپشنس پر غور کرنا ہوگا، چینی میڈیا
ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبہ کے داخلے پر پابندی کے اعلان کی مختلف ممالک مذمت کر رہے ہیں۔
کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، سوڈان پر امریکی پابندیاں
امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے تناظر میں سوڈان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
ٹرمپ نے ہارورڈ میں غیر ملکی طلبہ کے داخلے پر پابندی لگا دی
اب ہارورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایسے بیرونی ممالک کے طلباء کو دوسرے اداروں میں منتقل ہونا یا ملک چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔
وسطی امریکہ ٹورناڈوز اور شدید موسم کی زد میں
امریکہ کے جنوبی اور وسط مغربی علاقوں میں ٹورناڈو بڑے پیمانے پر تباہی کا باعث بنے ہیں۔ چار دن کے عرصے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں گھر اور عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازم فائرنگ میں ہلاک
امریکی حکام کے مطابق اسرائیلی سفارت خانے کے عملے کے دو ارکان کو یہودیوں کے میوزیم کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ٹرمپ کی ’گولڈن ڈوم‘ میزائل شیلڈ کیا، اس پر تنقید کیوں؟
چین اور روس اس منصوبے پر یہ کہہ کر نکتہ چینی کرتے رہے ہیں کہ اس سے خلاء کے 'میدان جنگ' میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔
امریکہ:غیرقانونی امیگریشن میں ملوث بھارتی ایجنسیوں پر پابندی
امریکہ نے تاہم ان بھارتی ٹریول ایجنسیوں کے مالکان، ایگزیکٹوز اور اہلکاروں کے نام نہیں بتائے، جن پر پابندی لگائی گئی ہے۔
سابق امریکی صدر بائیڈن میں 'جارحانہ' کینسر کی تشخیص
سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے دفتر کا کہنا ہے کہ 82 سالہ امریکی رہنما میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد عالمی فوجداری عدالت مشکلات کا شکار
صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے خلاف وارنٹ جاری کرنے پر آئی سی سی پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔
امریکی امداد میں کمی سے ایچ آئی وی ٹیسٹنگ بھی کم
جنوبی افریقہ میں اس نئی صورتحال سے بالخصوص حاملہ خواتین، نومولود بچے اور نوجوان زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 74 مزید فلسطینی ہلاک، سول ڈیفنس
یہ ہلاکتیں ایک ایسے وقت ہوئی ہیں، جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ خلیجی ممالک کا اپنا دورہ مکمل کر کے یو اے ای سے واپس لو ٹ رہے ہیں۔
امریکی پابندیاں ختم، شام کا مستقبل کیا ہو گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کئی حوالوں سے شام کے استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے تیار، رپورٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے تہران کو معاہدے پر رضامند کرنے کے لیے قطر سے مدد طلب کی۔
جرمن معیشت ایک بار پھر ترقی کا انجن ہوگی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے کارپوریٹ انویسٹمنٹ میں ٹیکس کی فوری کمی کا اعلان کیا ہے۔
ٹرمپ کا شام کے خلاف تمام امریکی پابندیاں ہٹانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ ایران کے ساتھ تنازعے سے بچنا چاہتے ہیں۔
ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر، آج سعودی عرب پہنچے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے اپنے دورے کے آغاز پر آج منگل کی صبح سعودی عرب پہنچ گئے۔
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
یہ پیش رفت جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری جنگ کو رکوایا، امریکی صدر
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے مابین ’’بری جوہری جنگ‘‘ کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
امریکہ اور چین دو طرفہ محصولات کی نوے روزہ معطلی پر متفق
دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے مابین یہ اتفاق رائے جنیوا میں ہونے والے باہمی مذاکرات کے نتیجے میں سامنے آیا۔
حماس کا غزہ میں قید اسرائیلی امریکی فوجی کی رہائی کا اعلان
یہ پیش رفت غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔
امریکہ میں پانچ فیصد کینسر کیسز کا سبب شعاعوں والے طبی ٹیسٹ
سی ٹی اسکین ہڈیوں، پٹھوں، اعضاء اور شریانوں کی مختلف بیماریوں کی مؤثر تشخیص کے لیے ناگزیر ہیں۔
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
بنگلہ دیش کو امید تھی کہ وہ اپنے ہاں تپ دق کے خاتمے کے لیے جاری جنگ میں کامیابیوں پر اس سال مطمئن رہ سکے گا۔
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
جرمن چانسلر فریڈش میرس نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ قبل کے مقابلے میں نیٹو اتحاد کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید ہیں۔
'امریکہ پاکستان اور بھارت کے بحران میں مداخلت نہیں کرے گا'
امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں پڑوسی ملکوں کی لڑائی میں براہ راست مداخلت نہیں کرے گا۔
کینیڈا 'فروخت کے لیے نہیں' ہے، کارنی کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا کہ کسی کینیڈین کو امریکہ میں شامل ہونے کی خواہش نہیں ہے۔
امریکہ اور حوثیوں کے درمیان جنگ بندی، ٹرمپ نے بھی تصدیق کردی
عمان نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ثالثی کے نتیجے میں امریکہ اور حوثیوں کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
امداد میں کٹوتی کے سبب عالمی ترقی کی رفتار سست، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے دور میں امداد میں کٹوتی کے ترقی پذیر ممالک کے لیے دور رس نتائج ہوں گے۔
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ ایردوآن سے مدد کے خواہاں
امریکی صدر ٹرمپ اور ترک رہنما ایردوآن نے پیر کے روز ٹیلی فون پر اپنی گفتگو کو "بہت نتیجہ خیز" قرار دیا۔
ٹرمپ انتظامیہ: ہارورڈ یونیورسٹی کو نئی وفاقی گرانٹس بند
ہارورڈ یونیورسٹی نے اس "غیر قانونی حکومتی حد سے تجاوز" کا مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔
معدنیاتی وسائل سے مالا مال یوکرین
یوکرین میں ان معدنیات اور خام دھاتوں کے وسیع قدرتی ذخائر موجود ہیں، جو ہائی ٹیک مصنوعات اور الیکٹرک کاروں کی بیٹریاں بنانے کے لیے اہم ہیں۔ حال ہی میں امریکہ اور یوکرین کے مابین طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت یہ دونوں ممالک ان وسائل کی ترقی اور کان کنی کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔
امریکہ: بیرون ملک بننے والی فلموں پر اب سو فیصد ٹیرف
ٹرمپ کے مطابق امریکی فلم انڈسٹری 'مر رہی ہے' اور امریکی فلم سازوں کو راغب کرنے کی کوششیں 'قومی سلامتی کے لیے خطرہ' ہیں۔
نئے امریکی ٹیرف پاکستان کے لیے خطرہ یا سنہری موقع؟
سستی چینی مصنوعات کی یلغار سے لے کر نئی ای کامرس حکمت عملی تک، پاکستان کس طرح اس تجارتی طوفان کا مقابلہ کر سکتا ہے؟
لاطینی امریکہ میں موجود خطے کی سب سے بڑی جیل
انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس جیل کی حالت اور قیدیوں کے ساتھ برتے جانے والے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پوٹن کی طرف سے تین روزہ جنگ بندی ایک ’کھیل‘ ہے، زیلنسکی
صدر زیلنسکی نے روسی صدر پوٹن کی جانب سے اعلان کردہ تین روزہ جنگ بندی کو ’ڈرامہ‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
امریکہ کی اے ایف ڈی کو ’انتہا پسند‘ قرار دیے جانے پر تنقید
امریکہ نے اے ایف ڈی کو ’دائیں بازو کا انتہا پسند‘ گروہ قرار دیے جانے کے فیصلے کو ’دیوار برلن‘ کی تعمیر نو قرار دیا۔
امریکی اسکالرشپس بند، متاثرہ پاکستانی طلبا کیا سوچتے ہیں؟
پاکستان میں یو ایس ایڈ انڈر گریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کی بندش سے ہزاروں باصلاحیت طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے۔
فریڈم فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، بحری جہاز کے ڈوب جانے کا خطرہ
غزہ کے لیے امداد لے جانے والےکارکنوں نے مالٹا کے قریب سمندر میں کیے گئے اس ڈرون حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔
اگلے امریکی ایرانی جوہری مذاکرات ملتوی، ٹرمپ کی نئی دھمکی
ایران کا کہنا ہے کہ جوہری مذاکرات کی نئی تاریخ کا تعین امریکی رویے پر منحصر ہو گا۔
ٹرمپ نے والٹز کو قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا
یہ فیصلہ مائیک والٹز کے سگنل گیٹ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے چند ہفتوں بعد سامنے آیا ہے۔
امریکہ اور یوکرین کے مابین قدرتی وسائل کے معاہدے پر دستخط
معاہدے کی تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں، لیکن اس معاہدے نے واشنگٹن کو یوکرین کے انتہائی اہم وسائل تک رسائی دے دی ہے۔
پاکستان، بھارت کے مابین کشیدگی ختم کرانے کے لیے امریکی پہل
پاکستانی اور بھارتی رہنماؤں کو فون کالیں دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی کم کرانے کے لیے امریکہ کی پہلی عوامی پہل تھیں۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی پر اسرائیلی پابندی، امریکہ کی حمایت
امریکہ نے کہا ہے کہ یو این آر ڈبلیو اے کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دینے کے لیے اسرائیل کو مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
طالبان کی جانب سے سختی کے بعد ملک بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبا نیا یونیفارم پہننے پر مجبور ہیں۔
ویتنام میں جنگ کے خاتمے کی 50 ویں سالگرہ کا جشن
ہنوئی نے بدھ کو ویتنام جنگ کے خاتمے کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر بڑے پیمانے پر جشن کا انعقاد کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ