You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مشرق وسطیٰ سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی وجوہات کیا؟
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکہ عراق میں اپنے سفارت خانے سے جزوی طور پر انخلاء کی تیاری کر رہا ہے۔
لاس اینجلس میں عراق اور شام کے مقابلے میں زیادہ فوجی تعینات
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس میں فوج کی تعیناتی پر ٹیکس دہندگان پر 60 دنوں میں 134 ملین ڈالر کا خرچ آئے گا۔
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششیں قابل تعریف ہیں، امریکہ
امریکی فوج کے ایک اعلیٰ جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں ایک غیر معمولی شراکت دار رہا ہے۔
فلسطینی ریاست ہماری زندگی میں ممکن نہیں، امریکی سفیر ہکابی
مائیک ہکابی کا کہنا ہے کہ اس بات میں'شک ہے کہ فلسطینی ریاست کا قیام اب بھی امریکی خارجہ پالیسی کا ہدف ہے‘۔
مبینہ حملے کا منصوبہ، پاکستانی شخص امریکہ کے حوالے
امریکہ میں دہشت گردی کا مبینہ منصوبہ بنانے والے ایک پاکستانی شخص کو کینیڈا نے امریکہ کے حوالے کر دیا۔
صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرسکتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
بھارت کشمیر تنازعہ کو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاملہ قرار دیتا ہے اور کسی تیسرے ملک کی مداخلت کے خلاف ہے۔
لاس اینجلس میں کرفیو جبکہ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے شروع
امریکہ کے لاس اینجلس کے مرکزی علاقے میں جزوی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ ٹرمپ نے شہر کو 'آزاد' کرنے کا عزم کیا ہے۔
لاس اینجلس میں جاری عوامی مظاہروں میں مزید شدت
امریکہ شہر لاس اینجلس میں جاری یہ حالیہ مظاہرے امریکی تاریخ کے بدترین پر تشدد مظاہروں میں سے ایک ہیں، جو امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف گزشتہ ہفتے شروع ہوئے تھے۔
اسرائیل کا حملہ ہوا تو 'ایران جوہری ہتھیار تیار کر سکتا' ہے
بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ نے متنبہ کیا کہ اسرائیلی حملہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول پر مجبور کر سکتا ہے۔
لاس اینجلس میں مظاہرین پر قابو پانے کے لیے میرینز تعینات
کیلفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے نیشنل گارڈ کی تعیناتی پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا۔
امریکی نیشنل گارڈ کیا ہے؟
امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد مظاہروں پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈ کو تعینات کیا گیا ہے۔
جوہری معاہدہ: ایران امریکہ کو جوابی منصوبہ پیش کرے گا
ایران نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عمان کے ذریعے امریکہ کو جوہری معاہدے کے لیے اپنا جوابی منصوبہ پیش کرے گا۔
امریکہ سے تجارتی کشیدگی کے باعث چینی برآمدات متاثر
اس بارے میں ایک رپورٹ لندن میں امریکی اور چینی حکام کے مابین تجارتی مذاکرات کے آغاز سے چند گھنٹے قبل سامنے آئی۔
امریکی شہر لاس اینجلس میں مظاہرے اور بدامنی جاری
لاس اینجلس میں امیگریشن حکام کے چھاپوں کے خلاف مظاہرین کا احتجاج تیسرے دن بھی جاری ہے، جہاں بدامنی میں شدت دیکھی گئی ہے۔
لاس اینجلس: تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن، نیشنل گارڈ تعینات
لاس اینجلس میں تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پُر تشدد مظاہروں کے بعد نیشنل گارڈ تعینات کر دیے گئے۔
طالبان کی طرف سے ملک چھوڑ کر جانے والوں کو معافی کی پیشکش
طالبان کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک سے فرار ہونے والے تمام افغان باشندے وطن واپسی کے لیے آزاد ہیں۔
امریکی سفری پابندیاں، ایرانی فٹبال شائقین مایوسی کا شکار
ٹرمپ کی سفری پابندیوں نے ایرانی شائقین کو فیفا ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی براہ راست حوصلہ افزائی سے محروم کر دیا ہے۔
ٹرمپ کے ساتھ بات چیت 'انتہائی اطمینان بخش' رہی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے ٹرمپ سے ملنے کے بعد کہا کہ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت کے ساتھ وہ روس پر دباؤ ڈالنے کی توقع بھی رکھتے ہیں۔
بھارت 'آبی تنازعے پر پہلی ایٹمی جنگ‘ کی بنیاد رکھ رہا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا کہ نئی دہلی کے اقدامات سے 'پانی کے تنازعے پر پہلی ایٹمی جنگ کی بنیاد پڑنے کا خطرہ' ہے۔
ٹرمپ اور مسک کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرتا ہوا
ایلون مسک نے ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کا مشورہ دے دیا، جس پر امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سابق مشیر کو ’پاگل' بتایا۔
پوٹن کی ایران، امریکہ جوہری مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تہران کے ساتھ جوہری مذاکرات کی رفتار’’سست‘‘ ہے۔
ٹرمپ کی چینی صدر سے بات چیت اور دورہ بیجنگ کا ارادہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ فون پر ان کی 'بہت اچھی بات چیت' ہوئی۔
افغان باشندوں کی ٹرمپ سے سفری پابندیوں میں نرمی کی اپیل
افغانستان کی جنگ کے دوران امریکہ کی مدد کرنے والے افغان باشندوں نے صدرٹرمپ سے سفری پابندیوں سے استثنیٰ کی درخواست کی ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اولین دورے پر واشنگٹن میں
وفاقی جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعرات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
سلامتی کونسل میں امریکہ نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
امریکہ نے یہ کہتے ہوئے قرارداد کو ویٹو کردیا کہ جنگ بندی سے عسکریت پسند تنظیم حماس کو مضبوطی ملے گی۔
پوٹن ہوائی اڈے پر یوکرینی حملے کا جواب دینا چاہتے ہیں، ٹرمپ
روسی صدر کے ساتھ فون کال کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پوٹن یوکرین میں 'فوری طور امن' کی توقع نہیں رکھتے ہیں۔
ٹرمپ کی ایران سمیت بارہ ممالک پر مکمل سفری پابندیاں
امریکہ نے جن بارہ ممالک پر نئی سفری پابندیاں عائد کی ہیں، اس میں مشرق وسطیٰ سمیت متعدد مسلم ممالک کے نام شامل ہیں۔
امریکہ: ہم جنس پرست کے نام والے جہاز کا نام بدلنے کی تیاری
جہاز کا نام کیلیفورنیا کے سیاست دان 'ہاروی ملک' کے نام پر رکھا گیا تھا، جنہیں سن 1978 میں ان کے دفتر میں قتل کر دیا گیا۔
شنگریلا ڈائیلاگ: چین نے خود کو فورم سے دور کیوں رکھا؟
’’شنگریلا ڈائیلاگ‘‘ کے دوران دو سپر پاورز، امریکہ اور چین کے درمیان دراڑیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
یوکرین کا ’سرپرائز حملہ‘، روس کے لیے سبکی کیسے؟
یوکرینی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان ڈرون حملوں میں 41 روسی لانگ رینج اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو تباہ یا شدید نقصان پہنچایا گیا۔
یوکرین، روس جنگ بندی:ٹرمپ پوٹن اور زیلنسکی سے ملنے پر 'راضی'
ترک صدر نے اس ماہ کے آخر میں استنبول یا انقرہ میں پوٹن، زیلنسکی اور ٹرمپ کے اکٹھے ہونے کی تجویز پیش کی ہے۔
کولوراڈو حملے کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد آٹھ ہو گئی
امریکی ریاست کولوراڈو میں یہودی کمیونٹی کے ایک مارچ کے دوران کیے گئے ایک حملے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
امریکی ریاست کولوراڈو میں بم حملے میں چھ افراد زخمی
پولیس نے بتایا کہ ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
غزہ پٹی میں امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ تنظیم کے امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
اقوام متحدہ کی جوہری رپورٹ کا سیاسی استعمال قبول نہیں، ایران
ایران نے تین یورپی ممالک کو عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کی جوہری پروگرام پر جاری کردہ رپورٹ کے "منفی استعمال" سے خبردار کیا
امریکہ: ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ مکھیاں ’فرار‘
حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ متاثرہ علاقے سے دور رہیں تاکہ ڈنک مارنے والے جھنڈ سے بچا جا سکے۔
پاکستانی وفد تجارتی مذاکرات کے لیے امریکہ آئے گا، ٹرمپ
پاکستان محصولات کے حوالے سے واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان، بھارت کشیدگی کے بعد سرحدی افواج میں کمی پر آمادہ
پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کا امکان موجود ہے۔
ترکی کی امریکہ، روس اور یوکرین کے سربراہی اجلاس کی پیشکش
ترک وزیر خارجہ نے امریکی، روسی اور یوکرینی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے لیے استنبول میں میزبانی کی پیشکش کی ہے۔
چین نے ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی ادارہ قائم کر دیا
چینی وزیر خارجہ کے مطابق اس نئے ثالثی ادارے کے قیام کا مقصد عالمی سطح پر ثالثی کے شعبے میں ایک ’’خلا کو پُر‘‘ کرنا ہے۔
ٹرمپ کا ’شاندار‘ ایلون مسک کو الوداع
ٹرمپ اپنے متنازع ارب پتی مشیر ایلون مسک کو آج جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں الوداع کہیں گے۔
اسرائیلی حملے کا خطرہ، ایران جوہری معاہدہ کرے، سعودی انتباہ
سعودی عرب نے گزشتہ ماہ ایرانی حکام کو کہا تھا کہ وہ اسرائیلی حملے سے بچنے کے لیے امریکہ کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ کرے۔
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی منصوبہ قبول کر لیا، امریکہ
حماس کا کہنا ہے کہ وہ اس منصوبے کا جائزہ لے رہی ہے، اس کے باوجود کہ یہ تجاویز اس تنظیم کے مطالبات کو پورا نہیں کرتیں۔
عدالت نے ٹرمپ کے ’لبریشن ڈے‘ ٹیرفس عارضی طور پر بحال کر دیے
بدھ کو ایک تجارتی عدالت نے یہ کہتے ہوئے کہ صدر نے اپنے اختیار سے تجاوز کیا ہے، ان پر روک لگا دی تھی۔
اسرائیلی حملوں میں مزید 44 فلسطینی مارے گئے، غزہ حکام
غزہ سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا ہے کہ آج جمعرات کو اس فلسطینی علاقے میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوئے۔
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے ’لبریشن ڈے‘ ٹیرف پر روک لگا دی
اس دوران ارب پتی ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ میں اپنا سرکاری عہدہ چھوڑ دیا۔
یورپی امریکی تجارتی کشیدگی میں قدرے سکون
امریکہ یورپی یونین سے درآمدات پر بڑی حد تک انحصار کرتا ہے۔ واشنگٹن اور برسلز نے ٹیرف معاہدے کی ڈیڈلائن مؤخر کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے یورپی کاروباری منڈیوں میں قدرے سکون کی لہر پیدا ہوئی ہے، کم از کم فی الحال۔
امریکہ نے نئے طلبہ کے لیے ویزا عمل کو روک دیا
امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے سفارت خانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ طلبہ کے ویزوں کے لیے اپوائنٹمنٹس کا شیڈول بند کر دیں۔
بھارت اور کینیڈا میں تعلقات کی بہتری کے لیے رابطہ
اوٹاوا اور نئی دہلی کے تعلقات 2023ء میں وینکوور میں ہردیپ سنگھ نِجار کے قتل کے بعد کشیدگی کا شکار ہو گئے تھے۔
ایران جوہری مذاکرات: آئندہ دو دنوں میں کوئی اعلان ممکن، ٹرمپ
امریکی صدر نے اشارہ دیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر پیش رفت ہوئی ہے اور آئندہ ’دو دنوں میں‘ کوئی اعلان ہو سکتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ