You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کییف پر روس کا اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ
کییف پر روس کے شدید فضائی حملوں میں 23 افراد زخمی ہوئے اور متعدد اضلاع کو نقصان پہنچا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی پر حماس کا فیصلہ 24 گھنٹوں میں متوقع، ٹرمپ
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز کا جائزہ لے رہی ہے۔
شمالی وزیرستان میں 30 شدت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
فوجی بیان کے مطابق ان شدت پسندوں کو گزشتہ تین روز کے دوران افغان سرحد سے در اندازی کی کوششوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے 82 فلسطینی ہلاک
غزہ میں طبی عملے کے مطابق ہلاک شدگان میں خواتین اور بچوں سمیت امداد کے حصول کے لیے جدوجہد کرنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
پاک۔امریکہ دفاعی تعلقات: پاک فضائیہ کے سربراہ کا دورہ امریکہ
ایک دہائی سے زائد عرصے میں پاکستانی فضائیہ کے کسی حاضر سروس سربراہ کا یہ امریکہ کا پہلا دورہ تھا۔
ٹرمپ کی پیش کردہ جنگ بندی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، حماس
حماس نے ایک بیان میں کہا کہ اسے مصر اور قطر کے ذریعے نئی جنگ بندی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ایران نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کر دیا
تہران حکومت نے یہ اقدام اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے اپنی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد اٹھایا ہے۔
غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 14 فلسطینی ہلاک
یہ ہلاکتیں ایک ایسے موقع پر ہوئی ہیں، جب صدر ٹرمپ نے حماس پر ساٹھ روزہ جنگ بندی کا منصوبہ قبول کرنے کے لیے زور دیا ہے۔
ایران کی یورپی ممالک کو ’تخریبی اپروچ‘ کے خلاف تنبیہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین کو ان کے بقول متعدد یورپی ممالک کے’’تخریبی اپروچ‘‘ کے خلاف خبردار کیا ہے۔
کواڈ گروپ کا نایاب معدنیات سے متعلق اہم اقدامات کا اعلان
کواڈ گروپ چاہتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے لیے ضروری اہم معدنیات کے شعبے میں چین کے غلبے کا مقابلہ کیا جا سکے۔
امریکی غیرملکی امداد میں کٹوتی سے 14 ملین مزید اموات کا خطرہ
ٹرمپ کی جانب سے امریکی غیرملکی امدادی فنڈز میں کٹوتی کرنے کا اقدام 2030 تک 14 ملین اضافی اموات کا سبب بن سکتا ہے۔
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے معاشی بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں اور اسرائیلی بمباری بھی جاری
غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق پیر کے روز اسرائیلی حملوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
تہران حکومت نے دستاویزات کے غیرحامل افغان شہریوں کو چھ جولائی تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔
امریکہ: فائر فائٹرز پر حملہ، کم از کم دو اہلکار ہلاک
ریاست ایڈاہو کے کوئرڈی ایلین کے قریب آگ لگنے کے مقام پر تعینات فائر فائٹرز پر کیے گئے حملے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل اور امریکہ کو 'جارح' قرار دیا جائے، ایران
تہران نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ بارہ روزہ جنگ کے آغاز کے لیے اسرائیل اور امریکہ کو ذمہ دار ٹھہرائے۔
دو تہائی جرمن یورپی جوہری ڈھال کے حق میں
ایک سروے کے مطابق تقریباﹰ دو تہائی جرمن ایک آزاد یورپی جوہری ڈھال کے قیام کے حامی ہیں۔
کیا حماس اپنا وجود برقرار رکھ سکے گی؟
غزہ پٹی میں بیس ماہ سے جاری جنگ نے فلسطینی عسکری تنظیم کو اپنے قیام کے بعد سے مشکل ترین حالات سے دوچار کر رکھا ہے۔
امریکہ۔ای یو تجارتی معاہدہ ’فوری اور آسان‘ ہو، جرمن چانسلر
میرس نے کہا کہ یورپی یونین کو امریکہ کے ساتھ ایک ’’سست اور پیچیدہ‘‘ کے بجائے ’’فوری اور آسان‘‘ تجارتی معاہدہ کرنا چاہیے۔
شہباز،روبیو گفتگو: پاک امریکہ تعلقات مزید گہرا کرنے پر اتفاق
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعرات کو فون پر بات کی۔
پاکستان، امریکہ تجارتی معاہدہ: اگلے ہفتے حتمی شکل متوقع
ٹرمپ کے ٹیرف کے حوالے سے اقدامات کے تحت پاکستان کو امریکہ کو برآمدات پر 29 فیصد ٹیرف کا سامنا ہے۔
ایران کے ساتھ اگلے ہفتے مذاکرات، امریکی صدر
صدر ٹرمپ نے تاہم خبردار کیا کہ ایران اور اسرائیل جنگ دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔
ایران پر امریکی حملے کے بعد شمالی کوریا چوکنّا
شمالی کوریا اب یہ جاننا چاہے گا کہ اگر امریکہ اپنی فوجی توجہ اس کی طرف کر دے، تو وہ اپنی حفاظت کیسے کر سکتا ہے۔
ایران پر امریکی حملوں سے چین کو کیسے فائدہ پہنچ سکتا ہے؟
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی مداخلت کے بڑھنے سے چین کی اس کے اقتصادی نتائج اور نئے سفارتی فائدے پر گہری نظر ہو گی۔
ایرانی جوہری تنصیب فردو مکمل تباہ ہو گئی؟
کچھ فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیب فردو بری طرح متاثر ہوئی ہے لیکن مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئی ہے۔ ادھر ایران نے کہا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد بھی وہ اپنا جوہری پروگرام جاری رکھے گا۔
’امریکی حملے ایرانی جوہری تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام رہے‘
انٹیلیجنس رپورٹوں کے مطابق امریکی فوجی حملے ایران کے جوہری پروگرام کے بنیادی اجزا کو تباہ کرنے میں ناکام رہے۔
ٹرمپ کا ثالثی کا دعویٰ: بھارت امریکہ کے درمیان تناؤ کا باعث
ٹرمپ اس بات پر مصر ہیں کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان فائر بندی ان کی ثالثی کے سبب ہوئی لیکن مودی اس سے انکار کرتے ہیں۔
قطر میں امریکی ایئر بیس پر ایران کا حملہ ’علامتی‘، ماہرین
امریکی صدر ٹرمپ نے حملے کو ’کمزور ردعمل‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد یہ متوقع تھا۔
اسرائیل اور ایران جنگ بندی پر متفق: ٹرمپ کا اعلان
اسرائیل اور ایران نے تاہم ابھی تک فائر بندی کی تصدیق نہیں کی ہے۔
ایران پر امریکی حملے، کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
کیا مشرق وسطیٰ میں یہ تنازعہ مزید بڑھے گا یا سفارت کاری غالب آئے گی؟
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد کے مناظر
ایران میں فردو کی زیر زمین جوہری تنصیب گاہ کو امریکہ نے ’بنکر بسٹر‘ بموں سے نشانہ بنایا جبکہ اصفہان شہر میں واقع جوہری تنصیبات پر ایک امریکی آبدوز سے ٹوماہاک میزائل مارے گئے۔ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر متعدد میزائل حملے کیے۔
ایران پر فضائی حملے: امریکہ کی کوئی مدد نہیں کی، پاکستان
پاکستان نے ایران پر فضائی حملوں میں امریکہ کی کسی بھی طرح مدد کرنے سے متعلق دعووں کو قطعی غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ ایران میں 'حکومت کی تبدیلی‘ کے خواہش مند
تہران کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے'سفارت کاری کو تباہ‘ کر دیا ہے۔
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، امریکی حملوں کی مذمت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز امریکی حملوں کے بعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
ایران-اسرائیل تنازعہ: مذاکرات بحال ہونا چاہییں، یورپی یونین
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کالاس نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران-اسرائیل تنازعے کے تمام فریق مکالمت کی طرف لوٹیں۔
امریکی ’بنکر بسٹر‘ بم، ایرانی فردو جوہری تنصیب کو تباہ کر سکتا ہے؟
اسرائیل نے حالیہ دنوں میں ایران کی کئی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے لیکن اب تک اس کا انتہائی خفیہ قرار دیا جانے والا فوردو فیول انرچمنٹ پلانٹ محفوظ ہے۔ یہ تنصیب زمین کے اندر گہرائی میں بنی ہوئی ہے اور روایتی فضائی ہتھیاروں کی پہنچ سے باہر سمجھی جاتی ہے۔ لیکن اگر امریکہ اس بڑھتے ہوئے تنازعے میں مداخلت کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کا ’بنکر بسٹر‘ بم یہ صورتحال بدل سکتا ہے۔
افغانستان: طالبان نے کلاشنکوف چھوڑ کر قلم اٹھا لیے
طالبان میں سے کچھ نے مغربی قوتوں کے ساتھ 20 سالہ تنازعے کے بارے میں اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کے لیے قلم کا سہارا لیا ہے۔
ایران اسرائیل تنازعہ: یورپی ممالک کی سفارتی حل کی کوششیں
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے وہ ایران اسرائیل تنازع میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں کریں گے۔
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کیا ہے اور یہ کیوں بنا؟
یوکرین کے خلاف روس کی جنگ نے نیٹو کی اسٹریٹجک اہمیت کو بحال کر دیا ہے۔ ڈی ڈبلیو نے اس کے مقاصد کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔
امریکہ: طلبہ کے لیے ویزوں کا عمل دوبارہ شروع
محکمہ خارجہ کے اہلکار اب امریکہ کے خلاف 'دشمنی' کی جانچ کے لیے درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا جائزہ لیں گے۔
امریکی صدر نے جنرل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد کیا کہا؟
ٹرمپ نے ایک بار پھر سے بھارت اور پاکستان کے درمیان فائر بندی سے متعلق وزیر اعظم مودی کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
غیر متوقع سفارتی پیشرفت میں ٹرمپ اور عاصم منیر کی ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں ایک غیر متوقع سفارتی پیشرفت میں ٹرمپ نے انہیں لنچ پر مدعو کیا ہے۔
عالمی جوہری طاقتوں کی فہرست اور ہتھیاروں کی تعداد
پاکستان اور بھارت جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے دستخط کنندہ نہیں لیکن کھلے عام جوہری طاقت ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔
پاکستانی آرمی چیف سے متعلق کانگریس کے بیان پر بی جے پی برہم
ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کا کہنا ہے کانگریس پارٹی کو پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر سے متعلق بیان پر معذرت کرنی چاہیے۔
ایران، اسرائیل تنازعے میں مزید شدت، ہلاکتوں میں اضافہ
ایران کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں اس کے اب تک 224 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
ماہرین کے مطابق ایران پر اسرائیلی حملوں نے خطے کی سلامتی اور امریکہ کی غیریقینی پوزیشن پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر مزید میزائل حملے
دونوں ممالک کے مابین جاری تصادم کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کے خطے میں کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے۔
ٹرمپ کے زیر قیادت امریکی مقبولیت کے گراف میں نمایاں کمی
ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ متعدد ممالک میں اپنی مقبولیت کھو رہا ہے۔
ایران پر اسرائیلی حملے: پاکستان کا فضائی دفاعی نظام فعال
پاکستانی انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق ایران سے ملحقہ سرحد اور جوہری تنصیبات کے قریب جنگی طیارے الرٹ کر دیے گئے ہیں۔
اسرائیل کے ایران پر حملے، پاسداران انقلاب کے سربراہ ہلاک
اسرائیلی نے ایران کے خلاف اپنے بڑے فضائی حملوں میں اس کی جوہری تنصیبات اور فوجی کمانڈروں کو نشانہ بنایا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ