You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
میونخ کانفرنس: امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات
امریکی لڑاکا طیاروں نے صدر جوبائیڈن کے احکامات پر چینی غبارے کو مار گرایا
طبی جانچ کے بعد بائیڈن کو 'ڈیوٹی کے لیے فٹ' قرار دے دیا گیا
اسّی برس کی عمر میں جو بائیڈن بطور صدر خدمات انجام دینے والے معمر ترین شخص ہیں اور آئںدہ انتخابات کے لیے بھی تیار ہیں۔
پاکستان پر چین کے واجب الادا قرضوں پر امریکہ فکرمند کیوں؟
امریکہ نے اقتصادی بحران سے دوچار پاکستان پرچین اور دیگر ملکوں کے واجب الادا قرضوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ: بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، دو فوجی ہلاک
جنوبی ریاست الباما میں ایک شاہراہ کے قریب فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر بدھ کے روز حادثے کا شکار ہو گیا۔
یوکرین پر بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ کا دورہ یورپ
انٹونی بلنکن جمعرات کے روز میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اس کے بعد ترکی اور یونان جائیں گے۔
امریکہ میں مشیگن یونیورسٹی میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ شروع ہونے کے چار گھنٹے بعد مشتبہ حملہ آور نے کیمپس کے باہر خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔
امریکی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا
تعلقات میں حالیہ کشیدگی کو دور کرنے کے لیے امریکی اعلیٰ عہدیداروں کا ایک وفد رواں ہفتے پاکستان آ رہا ہے۔
پاکستان اور امریکہ کے مابین دفاعی مذاکرات کا آغاز
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق جنوری 2021ء کے بعد دونوں ممالک کے درمیان درمیانی سطح کے مذاکرات کا یہ دوسرا دور ہے۔
چینی لیزرلائٹ سے فلپائنی کوسٹ گارڈ ’نابینا‘ ہوگئے، فلپائن
فلپائنی حکام کے مطابق چینی بحری جہاز سے سبز رنگ کی انتہائی طاقتور لیزر لائٹ براہ راست فلپائنی کوسٹ گارڈز پر ڈالی گئی۔
امریکہ نے فضا میں موجود ایک اور 'نامعلوم شے' کو مار گرایا
ریاست الاسکا اور کینیڈا میں اس طرح کے دو مختلف واقعات کے بعد اس تیسری نا معلوم شے کو ہوران جھیل پر مار گرایا گیا۔
نکاراگوا حکومت کے ناقد بشپ کو ربع صدی سے زائد کی سزائے قید
نکاراگوا میں حکومت کے ناقد کیتھولک بشپ رولانڈو الواریز کو ایک عدالت نے چھبیس سال سے زائد کی سزائے قید کا حکم سنایا ہے۔
امریکی افواج نے فضا میں موجود ایک 'نامعلوم چیز' مار گرائی
امریکی فوج نے صدر جو بائیڈن کے حکم پر ریاست الاسکا کے اوپر کافی بلندی پر نظر آنے والی ایک نامعلوم چیز کو مار گرایا ہے۔
چینی غبارہ جاسوسی کے ایک بڑے پروگرام کا حصہ تھا، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ چینی غبارہ چالیس ممالک کو نشانہ بنانے والے ایک بڑے نگرانی کے پروگرام کا حصہ تھا۔
جاسوس، ہیکرز، مخبر - چین کس طرح امریکہ کی جاسوسی کرتا ہے؟
چین اپنے سب سے بڑے اسٹریٹجک حریف کے بارے میں خفیہ معلومات کیسے اکٹھی کرتا ہے؟
چینی غبارے کے حوالے سے امریکہ اور نیٹو کی بیجنگ پر نکتہ چینی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غبارہ 'پانچ براعظموں' کو متاثر کرنے والے 'وسیع تر پروگرام' کا حصہ تھا۔
لیٹویا: امریکی ڈرون فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
دارالحکومت ریگا کے مضافات میں امریکہ کے ’ایج اٹانومی‘ ڈرون پروڈکشن پلانٹ سے کالے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ہیں۔
مزید بھارتی باشندوں کی امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش
گزشتہ برس بغیر ویزے کے امریکی سرحد پر بھارتی باشندوں کی آمد میں واضح اضافہ نوٹ کیا گیا۔
چین کی لاطینی امریکہ میں ’ائیرشپ‘ غبارے کی موجودگی کی تصدیق
چین کا موقف ہے کہ غبارہ طے شدہ راہ سے بھٹک کر "حادثاتی" طور پر لاطینی امریکہ اور کیریبین کی فضائی حدود میں داخل ہوا۔
امریکی جنگی جہازوں نے چینی ’جاسوس غبارے‘ کو مار گرایا
اب امریکی حکام پانی سے ملبہ اور مشتبہ نگرانی کے آلات کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جنگوں کی بھرمار اور ماحولیاتی تباہی کا نہ تھمنے والا سلسلہ
کوریا، ویتنام اور لاؤس کی الگ الگ جنگوں میں لاکھوں ایکٹر زمین صرف بارودی سرنگیں بچھانے کی وجہ سے برباد ہو گئی۔
جنگی ٹینکوں کے بعد یوکرین کے لیے آئندہ لڑاکا طیارے بھی؟
کییف نے روس کے خلاف جنگ میں مغربی اتحادیوں سے جدید جنگی ٹینکوں کے حصول کو یقینی بنا کر حال ہی میں بڑی کامیابی حاصل کی۔
تاریخ میں پرویز مشرف کو کیسے یاد رکھا جائے گا؟
فوجی بغاوت، نائن الیون کے بعد امریکی جنگ کا حصہ بننا، پاکستان میں میڈیا کی آزادی۔ تاریخ پرویز مشرف کو کیسے یاد رکھے گی؟
ترک برآمدات سے روس اپنی جنگی صلاحتیں بڑھا رہا ہے، امریکہ
امریکہ محکمہ خزانہ کے مطابق امریکہ نے رواں ہفتے متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی اسی طرح کے پیغامات بھیجے ہیں۔
سیٹلائیٹ ہیں تو جاسوس غبارہ کیوں؟
امریکہ نے چینی جاسوس غبارہ اس علاقے کی فضا میں دیکھا ہے، جہاں امریکی بیلیسٹک میزائلز نصب ہیں۔
ایک اور چینی 'جاسوس غبارہ‘ لاطینی امریکہ کے قریب نظر آیا
چینی 'جاسوس غبارہ‘ دکھائی دینے کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
امریکہ میں سینکٹروں مہاجرین بچے اب بھی اپنے خاندانوں سے الگ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ میکسیکو سرحد پر ہزاروں تارکین وطن خاندان منقسم ہوگئے تھے۔
پاکستانی نژاد قیدی ماجد خان گوانتانامو بے جیل سے رہا
آنے والے ہفتوں میں مزید دو پاکستانی قیدیوں کو اس بدنام زمانہ جیل سے رہا کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔
چین کا 'جاسوس غبارہ' امریکی فضائی حدود میں، پینٹاگون
پینٹاگون کے مطابق یہ غبارہ چند روز قبل امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا اور واشنگٹن اس کی نگرانی کر رہا ہے۔
الہان عمر کو امریکہ کی خارجہ امور کی کمیٹی سے ہٹانے کی کوشش
امریکی کانگرس کی مسلم رکن الہان عمر کو خارجہ امور کے پینل سے ہٹانے کے لیے جمعرات کو ایک قرارداد پر ووٹنگ ہونے والی ہے۔
میانمار پر امریکہ اور اتحادیوں کی جانب سے مزید پابندیاں عائد
بدھ کو میانمار میں حکمراں فوجی جنتا کی بغاوت کے دو برس مکمل ہو گئے۔
امریکہ میں کورونا سے متعلق ہنگامی اقدام جلد ہی ختم ہوں گے
امریکی صدر کووڈ انیس سے متعلق نافذ ہنگامی اقدامات مئی تک اٹھانے کا اعلان کر سکتے ہیں اور اب ان کا خاتمہ قریب تر ہے۔
جوہری حملوں سے انسانیت اور ماحولیات کا ناقابل تلافی نقصان
دوسری عالمی جنگ میں جاپانی شہروں پر امریکی جوہری حملوں نے انسانیت اور قدرتی ماحول دونوں ہی کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔
یورپ میں گھر بیٹھے منشیات منگوانا اب بہت آسان
یورپ کے متعدد شہروں میں اب کوکین کا حصول اتنا آسان ہو چکا ہے جیسے پیزا منگوانا۔
صومالیہ میں امریکی کارروائی میں داعش رہنما ہلاک
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے اہم سرغنہ بلال السوڈانی کو ایک خصوصی فوجی آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ممکنہ پاک بھارت جوہری جنگ امریکہ کی وجہ سے ٹلی، پومپیو
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان سن 2019 میں جوہری جنگ کے قریب پہنچ گئے تھے۔
نیٹو کی رکنیت: سویڈن ترک حمایت کی توقع نہ رکھے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اسٹاک ہوم میں گزشتہ ہفتے قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے سے سخت برہم ہیں۔
کیلیفورنیا میں ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ، متعدد ہلاکتیں
کیلیفورنیا کے ہاف مون بے علاقے میں دو مختلف مقامات پر فائرنگ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
یوکرین سے روسی افواج کی پسپائی اس سال مشکل، امریکی جنرل
امریکی افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال روسی افواج کا یوکرین کی سرزمین سے پیچھے دھکیلا جانا مشکل ہے۔
ابراہیمی معاہدے میں سعودی عرب بھی شامل ہو، اسرائیلی وزیراعظم
نیتن یاہو نے تہران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے صدر جو بائیڈن کے عزم پر اپنے امریکی مہمان کا شکریہ ادا کیا۔
یوکرین کے لیے امریکہ کی مزید ڈھائی ارب ڈالر کی فوجی مدد
نئے امدادی پیکج سے یوکرین گولہ بارود میں اضافہ کرنے کے ساتھ ہی اپنے لیے جنگی گاڑیوں کے ذخیرے کو بڑھا سکے گا۔
روس یوکرین میں ہارا تو ایٹمی جنگ شروع ہو سکتی ہے، میدویدیف
روس کے سابق صدر اور موجودہ صدر پوٹن کے اہم ترین اتحادی دمیتری میدویدیف نے نیٹو کو ممکنہ ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی ہے۔
امریکہ ایف 16جنگی طیارے جلد فراہم کرے، ترکی
انقرہ چاہتا ہے کہ امریکی قانون سازوں کی مخالفت کے باوجود واشنگٹن ایف 16 جنگی طیاروں کی فروخت کے عمل میں تیزی لائے۔
پاکستان کو معاشی طور پر پائیدار دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔
امریکی ایئرلائن کے پاکستانی انجینیئر کا منفرد اعزاز
پشاور سے تعلق رکھنے والے محمد ذہین نے ایوی ایشن انڈسٹری کا ایک تاریخ ساز اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
امریکہ اور یوکرین کے اعلی فوجی سربراہوں کے درمیان ملاقات
یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار امریکی اور یوکرینی فوجی سربراہان کے درمیان پولینڈ میں بالمشافہ بات چیت ہوئی ہے۔
بائیڈن ایران میں قید امریکیوں کا سوچیں، جیل سے نمازی کا خط
ایران میں قید سیامک نمازی کا جیل سے جو بائیڈن کے نام کھلا خط، ''امریکی قیدیوں کے لیے کچھ سوچیں۔‘‘
قدیم جنگوں اور جدید فوجی مہم جوئیوں کے ماحولیاتی نقصانات
قرون وسطیٰ میں منگولوں کے ہاتھوں بغداد کے سقوط سے لے کر عراق میں آخری امریکی فوجی مہم جوئی تک بڑے پیمانے پر ماحولیاتی
امریکی سرحد پر پناہ کے لیے آن لائن درخواستوں کا نظام
پناہ کے متلاشی افراد اب ایک ایپ کے ذریعے براہ راست امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ایجنسی کو درخواستیں دے سکیں گے۔
امریکہ: کرائے کے قاتل سے بیوی کا قتل کرانے والے کو سزائے موت
65 سالہ شخص کو منگل کو دن میں سزائے موت دی جانی تھی، تاہم عدالتی کارروائی کی وجہ سے کئی گھنٹوں کی تاخیر ہوئی۔
ایران بھی یوکرین میں 'جنگی جرائم میں ملوث'، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران روس کو ہلاکت خیز ڈرونز سپلائی کر رہا ہے جو یوکرین کی جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ