You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکہ پاکستان سے تیل کا معاہدہ کیوں کر رہا ہے؟
تیل اور تجارت کے نئے معاہدوں میں توسیع سے واشنگٹن اور اسلام آباد اپنے جیوپولیٹیکل تعلقات کی بنیاد کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
لیلیم: خواتین کے طبی معائنے کے لیے ایک انقلابی آلہ
دو ڈچ ماہر خواتین عورتوں کے تولیدی طبی معائنے کے لیے صدیوں پرانے اور تکلیف دہ آلے وجائنل اسپیکیولم کو بدلنا چاہتی ہیں۔
امریکہ اور یورپ جانے کے منتظر افغان پریشان
پاکستان میں مقیم امریکہ،جرمنی اوریورپ جانے کے منتظر افغان باشندے امریکی پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات اورذہنی اذیت کا شکار۔
بھارت سے اختلاف صرف روسی تیل خریدنے پر نہیں، امریکہ
امریکی صدر روسی تیل خریدنے پر بھارت سے مایوس ہیں، تاہم صرف یہی نہیں بلکہ بھارت کے ساتھ اختلافات کی اور بھی وجوہات ہیں۔
درجنوں ممالک کے خلاف ٹرمپ کے نئے ٹیرفس کیا ہیں؟
امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا بھر کے متعدد ممالک پر بھاری محصولات کا نیا اعلان کیا ہے، جس کا نفاذ اسی ہفتے سے ہو گا۔
زمین کی سطح کو ٹریک کرنے والا امریکہ اور بھارت کا سیٹلائٹ
کہا جا رہا ہے کہ 'اپنی نوعیت کا یہ پہلا' سیٹلائٹ ہے، جو زمین کی سطح کا انتہائی تفصیلی نقشہ بنا سکے گا۔
بھارت پر ٹرمپ ٹیرفس: نئی دہلی کا ردعمل
بھارت نے کہا ہے کہ وہ ’’قومی مفاد کے تحفظ‘‘ کے لیے تمام اقدامات کرے گا جیسا کہ دیگر تجارتی معاہدوں میں کیا گیا ہے۔
ٹرمپ کا پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان
صدر ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ ممکن ہے کہ مستقبل میں پاکستان کا تیل بھارت کو بھی فروخت کیا جا سکے۔
روس کے مشرقی ساحل پر زلزلے کے بعد سونامی کی تنبیہ
جدید تاریخ کے طاقتور زلزلوں میں سے ایک کے سبب جاپان، ہوائی اور امریکی مغربی ساحل کے کچھ حصوں میں انخلاء کا حکم دینا پڑا۔
ٹرمپ کا لندن کے میئر صادق خان کے خلاف نازیبا تبصرہ
ٹرمپ نے لندن کے اپنے دورے کی تصدیق کی، تاہم کہا کہ 'میں آپ کے میئر کا پرستار نہیں ہوں اور انہوں نے بہت برا کام کیا' ہے۔
مشرق وسطیٰ: دو ریاستی حل کا کوئی متبادل نہیں، فرانس
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی کانفرنس کا بائیکاٹ کیا، جب کہ امریکہ نے اسے ’’تشہیری حربہ‘‘ قرار دیا۔
نیویارک: اہم دفتر کی عمارت میں فائرنگ، کئی افراد ہلاک
نیویارک سٹی کے مڈ ٹاؤن مین ہیٹن میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر کانفرنس آج سے شروع
امریکہ اور اسرائیل اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی ایک اہم کانفرنس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔
یورپی امریکی تجارتی معاہدہ: خیرمقدم بھی اور تنقید بھی
جرمن چانسلر نے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ 'ٹرانس اٹلانٹک تجارتی تعلقات میں غیر ضروری کشیدگی' سے بچاتا ہے۔
کیا جنوبی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک رکھنا ممکن ہے؟
جنوب مشرقی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک رکھنے کے لیے امریکہ، روس اور چین ایک قدیم معاہدے کو استعمال کرسکتے ہیں۔
جوہری تعطل کے معاملے پر یورپی ممالک اور ایران کے مذاکرات
ایرانی اور یورپی نمائندے استنبول میں ملاقات کر رہے ہیں، جس کا مقصد ایرانی جوہری پروگرام پر تعطل کو دور کرنے کی کوشش ہے۔
امریکی تنبیہ کے باوجود بھارتی کمپنیوں کی روس سے فوجی تجارت
امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود بعض بھارتی کمپنیاں روس کو دھماکہ خیز سامان بھیجتی رہی ہیں۔
لبنانی عسکریت پسند چالیس سال بعد فرانسیسی جیل سے رہا
فلسطین نواز لبنانی عسکریت پسند جارج ابراہیم عبداللہ امریکی اور اسرائیلی سفارت کاروں کے قتل کے جرم میں سزا کاٹ رہے تھے۔
امریکی ریسلنگ لیجنڈ ہلک ہوگن نہیں رہے
امریکہ کے مشہور زمانہ ہوگن کی مشہور مونچھیں، ان کا بڑا جسم اور اسٹائل نے 1980 کی دہائی میں انہیں ریسلنگ کا آئیکن بنایا۔
تہران آئی اے ای اے کی ٹیم کے دورہ ایران پر رضامند
ایک ایرانی اعلیٰ عہدیدار نے تاہم واضح کیا کہ اس دورے کے دوران وفد کو ایران کی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل نہیں ہو گی۔
امریکہ نے ایک بار پھر یونیسکو سے تعلق ختم کر لیا
امریکی حکومت کا الزام ہے کہ یونیسکو میں اسرائیل کے خلاف جانبداری پائی جاتی ہے۔
ایران جوہری پروگرام سے دستبردار نہیں ہو سکتا، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تاہم کہا کہ تہران اپنے جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
ٹرمپ کی پاکستان میں دلچسپی اور بھارت کی نئی سفارتی صف بندی
تجزیہ کاروں کے مطابق صدر ٹرمپ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات نے امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں تناؤ پیدا کر دیا ہے۔
صدر ٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغانوں کی مدد کا وعدہ
اماراتی حکام نے افغان شہریوں، جنہوں نے طالبان کے خلاف امریکہ کا تعاون کیا تھا، پہلے ہی افغانستان بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
پوٹن یوکرین امن مذاکرات کے لیے مشروط تیار، کریملن
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کو پچاس دن کے اندر جنگ بندی پر رضامند نہ ہونے کی صورت میں سخت پابندیوں کی وارننگ دی تھی۔
امریکہ: پہلگام حملے کا ذمہ دار گروپ ’دہشت گرد‘ قرار
پہلگام حملے کے بعد بھارت اور پاکستان جنگ کی دہلیز پر پہنچ گئے تھے، ٹرمپ نے دونوں میں فائر بندی کرانے کا دعویٰ کیا تھا۔
امریکہ نے ٹرمپ کے متوقع دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید کر دی
صدر ٹرمپ کے متوقع دورے کی خبر دینے والے دو پاکستانی ٹی وی چینلز میں سے ایک نے اس خبر کے لیے معذرت کی ہے۔
صدر ٹرمپ میں کس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر خراشیں اور سوجی ہوئی ٹانگوں کی تصاویر نے ان کی صحت کے بارے میں افواہوں کو جنم دیا۔
بھوکے بچوں کے لیے سینکڑوں ٹن امریکی امدادی خوراک ضائع
دبئی کے گودام میں رکھی ضائع ہونے والی اس خوراک کو تلف کرنے پر مزید ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر خرچ ہوں گے۔
امریکی قانون سازوں کی پاکستان کے سیاسی 'جبر' پر تنبیہ
امریکی کانگریس ٹرمپ انتظامیہ پر زور دینے والی ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کی جائیں۔
غزہ جنگ بندی معاہدہ: ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم کی بات چیت آج
امریکی صدر ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن کے درمیان غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر بدھ کو بات چیت متوقع ہے۔
یوکرین: ٹرمپ کی روس کو 'انتہائی سخت' تنبیہ
ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر پچاس دنوں میں یوکرین جنگ ختم کرنے کا معاہدہ نہیں ہوا، تو روس کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
'پاکستان میں سیاسی جبر' پر امریکی کانگریس میں سماعت
پی ٹی آئی کے رہنما ذوالفقار بخاری امریکی کانگریس کے کمیشن کے سامنے پاکستان میں مبینہ 'سیاسی جبر' اپنا موقف پیش کریں گے۔
ٹرمپ یوکرین کو ہتھیار دیں گے تاہم قیمت یورپ ادا کرے گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی اور امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر روسی رہنما ولادیمیر پوٹن سے مایوس نظر آتے ہیں۔
يوکرين کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی اور روسی حملے جاری
روس کی جانب سے فضائی حملوں میں اضافے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
’ہیئت تحریر الشام اور القاعدہ کے درمیان فعال تعلق نہیں‘
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحریر الشام اور القاعدہ کے درمیان اس سال کوئی ’فعال تعلق‘ نہیں دیکھا گیا ہے۔
محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف دو کروڑ ڈالر کا مقدمہ
غزہ کی جنگ کے خلاف یونیورسٹی کیمپس میں احتجاج کے لیے ٹرمپ انتظامیہ نے محمود خلیل کو ملک بدر کرنے کی کوشش کی تھی۔
یوکرین پر ’نیا آئیڈیا‘: روس اور امریکہ میں تبادلہ خیال
ماسکو نے کہا کہ جمعرات کو ملائیشیا میں ملاقات کے دوران روسی اور امریکی اعلیٰ سفارت کاروں نے ''بے لاگ تبادلہ خیال‘‘ کیا۔
جوہری امور پر تعاون ’دوہرے معیار‘ کے خاتمے سے مشروط، ایران
ایرانی صدر پزشکیان کے مطابق اگر آئی اے ای اے کو تہران کا تعاون درکار ہے، تو اسے اپنا ’دوہرا معیار‘ ختم کرنا ہو گا۔
ٹرمپ ٹیرفس: یورپی یونین فوری تجارتی معاہدے کے لیے کوشاں
امریکی صدر نے یکم اگست سے جاپان اور جنوبی کوریا جیسے شراکت داروں کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں طالبان حکومت سے متعلق نئی قرارداد منظور
طالبان حکومت قرارداد پر عمل کے لیے قانونی طور پر پابند نہیں ہے لیکن اسے عالمی رائے کے عکاس کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
حماس جنگ بندی کا معاہدہ چاہتی ہے، صدر ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ وہ امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کر رہے ہیں۔
اسرائیل کے یمن پر نئے فضائی حملے، حوثیوں کی جوابی کارروائی
اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر مسلسل حملوں کے جواب میں فضائی کارروائی کی ہے۔
ٹیکساس سیلاب: ہلاکتیں 80 سے زائد، لاپتہ افراد کی تلاش جاری
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 80 سے تجاوز کر گئی ہے۔
صدر ٹرمپ کی ٹیرفس کی دھمکیاں اور برکس رہنماؤں کا اجلاس
برکس کے رہنماؤں نے سربراہی اجلاس کے دوران امریکی ٹیرفس پالیسی پر تنقید کی اور اسے عالمی تجارتی تنظیم کے خلاف بتایا۔
ایلون مسک کے نئی سیاسی جماعت کے منصوبے پر ٹرمپ کی تنقید
کچھ روز پہلے تک مسک صدر ٹرمپ کے سرکردہ مشیر اور سب سے اہم مالی معاون تھے، جو اب سیاسی سطح پر ان کے خلاف کمر بستہ ہیں۔
ٹیکساس میں ہلاکتوں کی تعداد 24 تک پہنچ گئی
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چوبیس ہو گئی ہے۔
ٹرمپ نے ٹیکسوں اور اخراجات میں کمی کے بل پر دستخط کر دیے
صدر ٹرمپ نے امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر ٹیکسوں اور ریاستی اخراجات میں کمی کے ایک بہت بڑے پیکج پر دستخط کر دیے۔
چین نے پاکستان کو بھارتی اہداف کی معلومات دیں، بھارتی جنرل
بھارتی فوج کے ایک اہم جنرل کے مطابق مئی میں بھارت کے ساتھ لڑائی کے دوران چین نے پاکستان کو ہر ممکن مدد فراہم کی تھی۔
کییف پر روس کا اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ
کییف پر روس کے شدید فضائی حملوں میں 23 افراد زخمی ہوئے اور متعدد اضلاع کو نقصان پہنچا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ