You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سلمان رشدی کے قتل کی کوشش کے مقدمے کی سماعت شروع
پہلے روز مقدمے کے آغاز پر استغاثہ نے سلمان رشدی پر حملے کے ملزم کے خلاف اپنے کیس کا خاکہ پیش کیا اور کچھ گواہ پیش ہوئے۔
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
فروری 1979ء میں ایران میں آیت اللہ خمینی کی قیادت میں ایک بغاوت کے دوران بادشاہت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔
امریکہ مذاکرات میں بے پروائی برت رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر نے تہران حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہ کیے جائیں۔
ٹرمپ اور کم میں دوستی: جنوبی کوریا کو الگ تھلگ پڑنے کا خدشہ
جنوبی کوریا کا خیال ہے کہ اس کے مفادات کی پرواہ کیے بغیر ٹرمپ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدہ کر سکتے ہیں۔
حماس کی جانب سے مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی
فلسطینی عسکری تنظیم حماس ہفتے کے روز مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کو فلسطینی قیدیوں کے بدلے آزاد کرنے جا رہی ہے۔
روس اور امریکہ کے مابین یوکرین کے معاملے پر رسہ کشی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے بارے میں بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔
ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر بھی پابندیاں لگا دیں
امریکی صدر نے ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے، جس کے تحت بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
نئی امریکی پابندیاں 'غیر قانونی' اور 'غیر منصفانہ'، ایران
پابندیوں میں اس نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے جس پر سینکڑوں ملین ڈالر مالیت کا ایرانی خام تیل چین کو بھیجنے کا الزام ہے۔
یو ایس ایڈ بند ہونے سے پاکستان میں لاکھوں متاثر ہوں گے
ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدائی طور پر یو ایس ایڈ کے فنڈز نوے دن کے لیے منجمد کیے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس پر پابندی لگا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانس جینڈر افراد کی خواتین کے کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی لگا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان کے لیے امریکی امداد کی معطلی کا مطلب کیا؟
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکی امداد میں مستقل کٹوتی کے افغان عوام کے لیے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں۔
امریکی پولیس انڈے چرانے والوں کی تلاش میں
پنسلوینیا کی پولیس ایک ٹریلر سے ایک لاکھ نامیاتی انڈے چرانے والے چوروں کو تلاش کرنے کے لیے کمیونٹی سے مدد مانگ رہی ہے۔
شدید دباؤ کی امریکی پالیسی اب بھی کام نہیں کرے گی، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران کے خلاف امریکہ کی شدید دباؤ کی پالیسی اس بار بھی ’ناکامی‘ سے دو چار ہو گی۔
امریکہ سے ملک بدر 104 غیر قانونی تارکین وطن واپس بھارت میں
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 'غیر قانونی‘ بھارتی تارکین وطن کے خلاف یہ پہلا کریک ڈاؤن ہے۔
غزہ پٹی کا کنٹرول امریکی ’ملکیت‘ میں، ٹرمپ کی تجویز
ٹرمپ کے بقول غزہ کے باشندوں کو ’مستقل‘ کہیں اور آباد کیا جا سکتا ہے اور امریکہ اپنی ملکیت میں غزہ کو ترقی دے سکتا ہے۔
ٹرمپ کی ’ٹریڈ وار‘ دنیا کو کن مسائل سے دوچار کرے گی؟
کینیڈا، میکسیکو اور چین سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کا اعلان دنیا بھر میں ایک نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔ یورپی یونین پہلے ہی امریکی صدر کی جانب سے شروع کردہ ’تجارتی جنگ‘ سے پریشان نظر آتی ہے۔
یورپی یونین کو ’اپنا مفاد‘ مدنظر رکھنا چاہیے، فان ڈیئر لائن
یورپی کمیشن کی سربراہ ارزولا فان ڈیئر لائن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو عالمی سطح پر مزید حقیقت پسند ہونے کی ضرورت ہے۔
ویزوں کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کر سکتے ہیں، پاکستان
پاکستانی حکام نے ایسے افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے، جو مغربی ممالک میں جانے کے منتظر ہیں۔
امریکہ: غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کی ملک بدری کا آغاز
ایسے پہلے اقدام میں دو سو سے زائد بھارتی 'غیر قانونی' تارکین وطن کو امریکہ کے ایک فوجی طیارے سے بھارت لایا جا رہا ہے۔
چین کا جوابی حملہ، امریکہ پر پندرہ فیصد محصولات عائد کر دیے
اس بیچ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو کے خلاف محصولات کے نفاذ کو تیس دنوں کے لیے ملتوی کردیا ہے۔
بیرون ملک بھارتی طلبہ کی سلامتی پر خدشات میں اضافہ
امریکہ اور کینیڈا میں غیر ملکی طلباء کے لحاظ سے بھارت نے چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، تاہم ان کی سلامتی کے خدشات بھی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ میں دلچسپی کیوں لے رہے ہیں؟
گیس، تیل اور نایاب وسائل سے مالا مال گرین لینڈ آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ وجہ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس جزیرے میں دلچسپی۔ یہاں کے قدرتی وسائل کے حصول کی لالچ البتہ اس جزیرے کا منفرد ماحول تباہ کر سکتی ہے۔
امریکی ٹیرف وار: اب یورپ بھی ٹرمپ کے نشانے پر
ماہرین کے مطابق صدر ٹرمپ کی اس تجارتی جنگ سے امریکی ترقی سست اور قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
اے آئی میں ڈیپ سیک انقلاب، ہمارے لیے اس کا مطلب؟
چینی ڈیپ سیک آر ون ماڈل، اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کا مقابل ہے، مگر تیار اتنی کم قیمت میں ہوا کہ کوئی مقابلہ نہیں۔ مگر پرائیویسی کے خدشات اپنی جگہ پر ہیں۔ دنیا بھر کے صارفین کے لیے اس کا مطلب کیا ہے؟ آئیے تفصیل سے دیکھیں۔
امریکی تاریخ دوراہے پر
ڈاکٹر مبارک علی
امریکہ کی دریافت نے یورپ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ جب امریکی مہم جو یہاں آئے تو انہیں اس ملک میں نیا تجربہ ہوا۔
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا دورہ امریکہ
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو پیر کو واشنگٹن میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے متعلق بات چیت شروع کریں گے۔
جوہری حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی رائج کرنے کے خلاف وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم فروری سے کینیڈا اور میکسیکو پر پچیس فیصد محصولات عائد کرنے کے اپنے عہد کا اعادہ بھی کیا۔
امریکہ: 'مجرم' تارکین وطن کو گوانتاناموبے میں رکھنے کا فیصلہ
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ 'مجرمانہ' ریکارڈ رکھنے والے تارکین وطن کو گوانتانامو بے میں رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کریں گے۔
امریکہ: واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر میں ٹکر
دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں امریکن ایئرلائنز کے طیارے کے حادثے کے بعد دریائے پوٹومیک سے 19 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
افغانستان میں رہ جانے والے امریکی ہتھیار باعث تشویش، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروپ پاکستان کی سرزمین پر حملوں میں ان ہتھیاروں کا استعمال کررہے ہیں۔
امریکا میں افغان مہاجرین کی آباد کاری کا باب بند؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے پناہ گزینوں کے پروگراموں کو معطل کرنے کے فیصلے سے افغان مہاجرین کی امریکہ جانے کی امیدیں دم توڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اس بارے میں کچھ زیادہ ہی متفکر نظر آ رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
گرین لینڈ: پچاسی فیصد لوگ امریکہ میں شامل ہونے کے خلاف
یہ سروے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اصرار کے بعد سامنے آیا ہے کہ گرین لینڈ کے باشندے ڈنمارک سے آزادی کے خواہشمند ہیں۔
وفاقی امداد کی معطلی کے ٹرمپ کے حکم پر آخری لمحات میں روک
امریکی حکام اب صدر کے ایجنڈے کے مطابق اخراجات کو یقینی بنانے کے لیے جائزہ لے رہے ہیں۔
گوگل میپس پر خلیج میکسیکو کو خلیج امریکہ کر دیا جائے گا
امریکی حکومت کے فیصلے کی تعمیل میں گوگل میپس پر خلیج میکسیکو کو خلیج امریکہ کر دیا جائیے گا۔
ٹرمپ اور مودی کی فون پر گفتگو، دو طرفہ تجارت بھی اہم موضوع
ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے دوران مودی اور ٹرمپ کے مابین گرمجوشی پر مبنی تعلقات رہے تھے۔
ٹرمپ کی واپسی: تہران اور واشنگٹن کے تعلقات منقطع
گزشتہ جمعرات کو ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران کی جوہری تنصیبات پر فوجی حملوں سے گریز کرتے ہوئے، معاہدے کی امید رکھتے ہیں۔
امریکی قانون سازوں کو ’پاکستان کے خلاف اکسایا‘ جا رہا ہے
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امریکی قانون سازوں کو 'پاکستان کے خلاف' اکسایا جا رہا ہے۔
ٹرمپ کی ٹیک ڈی ریگولیٹنگ پالیسی، آپ پر کیا اثر پڑے گا؟
صدر ٹرمپ امریکہ کے ٹیکنالوجی سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کر رہے ہیں۔ اس کا انوویشین اور طاقت کے توازن کے تناظر میں عالمی صارفین پر کیا اثر پڑے گا؟
امریکہ: سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن گرفتار اور ملک بدر
امریکی حکام صدر ٹرمپ کی مدت صدارت کے بعد سے 538 تارکین وطن کو گرفتار اور سینکڑوں کو ملک بدر کر چکے ہیں۔
ٹرمپ کے دور میں امریکہ سے تعلقات مزید گہرے ہوں گے، پاکستان
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات مزید گہرے ہونے کی توقع ہے۔
امریکہ: عدالت نے پیدائشی حق شہریت پر ٹرمپ کے حکم کو روک دیا
امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے صدر ٹرمپ کے حکم پر عارضی طور پر روگ لگا دی ہے۔
امریکہ: رہائشی کمپلیکس میں آگ، چار ہلاک
امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس کے مضافاتی علاقے میں ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکہ: یمن کے حوثی باغی دوبارہ ’دہشت گرد‘ گروپ میں شامل
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثی باغیوں کی تحریک کو ایک بار پھر سے دہشت گرد گروپ قرار دے دیا ہے۔
پوٹن 'مضحکہ خیز' یوکرین جنگ ختم کریں، ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر پوٹن یوکرین جنگ ختم کرنے میں ناکام رہے، تو وہ روس پر زیادہ شرح محصولات اور پابندیاں عائد کریں گے۔
ٹرمپ کا پاکستانی ہم شکل
صدر ٹرمپ کے پاکستانی ہم شکل سلیم بگا کی خواہش ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان تشریف لائیں اور ان کے ہاتھوں کی بنی کھیر کھائیں۔
پاناما کینال، امریکہ کا تحفہ نہیں تھا، صدر مولینو
پاناما کے صدر راؤل مولینو نے کہا ہے کہ پاناما کینال امریکہ کی طرف سے پاناما کو کوئی تحفہ نہیں تھا۔
ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی افغان شہریوں کے لیے بڑا دھچکہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دن، کون کون سے اہم اعلانات ہوئے؟
ڈونلڈ ٹرمپ نے بيس جنوری کو صدارت کا منصب سنبھالتے ہی کئی اہم اعلانات کيے۔ ٹرمپ کی دور اقتدار ميں امريکی و عالمی سياسی منظر نامہ تبديل ہو گا۔
امریکہ: ٹرمپ کا شکریہ، ٹک ٹاک سروسز بحال
ٹک ٹاک نے اپنی خدمات بحال کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ