امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے پناہ گزینوں کے پروگراموں کو معطل کرنے کے فیصلے سے افغان مہاجرین کی امریکہ جانے کی امیدیں دم توڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اس بارے میں کچھ زیادہ ہی متفکر نظر آ رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔