You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اقوام متحدہ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکا کا جرمنی سے توقع سے زیادہ فوج واپس بلانے کا اعلان
یہ پیش رفت سرد جنگ کے بعد سے جرمنی میں فوجیوں کی سب سے بڑی منتقلی ہے اور اس پر اگلے ہفتے سے عمل درآمد شروع ہوسکتا ہے۔
عمران خان کی ٹیم کے اہم اراکین کا استعفیٰ، ملک کا نقصان؟
تانیہ ادروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی معیشت میں بہتری، کیا یہ سچ ہے؟
حکومتی پالیسیوں، محصولات اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے باعث ملکی معیشت میں مثبت رجحان متوقع ہے۔
کورونا وبا کے سائے میں مناسک حج کا آغاز
سعودی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم صرف ایک ہزار افراد کو فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔
ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہوں کی کانگریس کے سامنے پیشی
امریکی اراکین کانگریس پتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں کہ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں کس طرح چھوٹے حریفوں کو نقصان پہنچارہی ہیں-
غیر ضروری خطرات مول نہ لیں، کورونا کی دوسری لہر لازمی ہے
غیر ضروری خطرات مول نہ لیں کیونکہ کورونا وائرس کی دوسری لہر لازمی طور پر آنے کو ہے، ڈی ڈبلیو کے فابیان شمٹ کا تبصرہ۔
ملائیشیا: سابق وزیر اعظم نجیب بدعنوانی معاملے میں قصوروار
عدالت نے نجیب رزاق کوسرکاری فنڈ سے غبن کے معاملے کے سات الزامات میں قصوار وار ٹھہرایا
کورونا: بھوک سے ماہانہ دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں
اس کے علاوہ مناسب خوراک نہیں ملنے کے سبب ہر ماہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ بچے دیگر جسمانی عارضوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
فرانس کے پانچ رافیل جنگی طیارے بھارت روانہ، پاکستان فکرمند؟
پانچ رافیل طیارے بھارت کی طرف راونہ کر دیے گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
شکاگو میں بھی کرسٹوفر کولمبس کا متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا
کئی ملین کی آبادی والے امریکی شہر شکاگو میں عوامی مظاہروں کے باعث کرسٹوفر کولمبس کا ایک متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا ہے۔
آیا صوفیہ مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ سینکڑوں مسلمان آج اس مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
چین اور امریکا کے مابین سیاسی اورسفارتی جنگ میں مزید شدت
چین نے اس فیصلے کو آئندہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ انتظامیہ کی ناکامی کا ٹھیکرا بیجنگ کے سر پھوڑنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
’حالات مزید خراب ہوں گے‘: ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا کہ آپ پوری دنیا کا حال دیکھ سکتے ہیں۔ پوری دنیا میں یہی صورت حال ہے۔
چین کے ’دھونس‘ کے خلاف امریکا کا عالمی اتحاد کی اپیل
پومیپو نے کہا”دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہانگ کانگ کی آزادی کو کس طرح کچلا جارہاہے اورچین کس طرح اپنے پڑوسیوں کو دھمکا رہا ہے۔“
ایران اور چین کے مابین مضبوط شراکت داری
تجارت اور فوجی معاملات میں طویل مدتی تعاون کے سلسلے میں ایران اور چین ایک اہم معاہدے کے لیے کوشاں ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں سنیے
ایغور معاملہ: امریکا نے چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
چین نے متنبہ کیا ہے کہ بیجنگ چینی کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے 'ضروری اقدامات‘ کرے گا۔
برطانیہ نے ہانگ کانگ حوالگی معاہدہ معطل کردیا
چین نے اس فیصلے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ برطانیہ 'غلط راستے‘ پر جا رہا ہے۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیزہسپتال میں داخل
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وہ مثانے میں سوجن کے مرض میں مبتلا ہیں۔
'عاصم باجوہ منی ٹریل دو'
'عاصم باجوہ منی ٹریل دو'
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ایغور معاملے پر برطانیہ اور چین کے مابین کشیدگی
چین نے کہا ہے کہ اگر چینی حکام کے خلاف برطانیہ کوئی قدم اٹھاتا ہے تو چین بھی اس کا ’سخت جواب‘ دے گا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
دنیا میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیس: نیا ریکارڈ
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی سطح پر کورونا وائرس کے دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ کیے گئے۔
جرمنی غریب ممالک کی مدد کے لیے تین بلین یورو دے گا
جرمنی نے جی ٹوئنٹی گروپ کے وزرائے خزانہ کے ایک اجلاس میں غریب ممالک کی مدد کے لیے تین بلین یورو دینے کا وعدہ کیا ہے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں سنیے
کورونا وائرس کے رجحانات، اس وبا کے خاتمے میں وقت لگے گا
عالمی سطح پر دستیاب معلومات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا پر قابو پانے میں کچھ وقت لگے گا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
جنسی زیادتی کے واقعات سے متعلق ویٹیکن کا نیا حکم نامہ
کیتھولک چرچ نے پادریوں کے لیے جنسی زیادتی کی روک تھام کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
نجی ڈیٹا تک ریاستی رسائی بہت زیادہ ہے، جرمن آئینی عدالت
اب وفاقی جرمن آئینی عدالت نے اسے بنیادی حقوق کے قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔
اردن کی عدالت نے ’اخوان المسلمون‘ کوتحلیل کر دیا
اخوان المسلمون نے اس فیصلے کو قومی مفاد کے خلاف قرار دیا اور اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کااعلان کیا ہے۔
اوباما، بل گیٹس سمیت متعدد اہم شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک
بارک اوباما، جیف بیزوس اوربل گیٹس جیسی اہم شخصیات اورایپل و اوبر جیسی کمپنیوں کے ٹویثر اکاؤنٹ ہیک کر لیے گئے۔
سیاہ فام امریکیوں کی ہلاکت: ’سفید فام بھی تو مرتے ہیں،‘ ٹرمپ
پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکیوں کی ہلاکت سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا، ’’سفید فام بھی مارے جاتے ہیں۔‘‘
جب دنیا کی آبادی دو ارب کم ہوجائے گی...
2100 تک دنیا کی آبادی میں دو ارب تک کی کمی ہوسکتی ہے اورایسا ہونے پر عالمی سطح پر سیاسی طاقتوں کا نقشہ بھی بدل جائیگا۔
ٹرمپ نے ہانگ کانگ کی ’خصوصی حیثیت‘ ختم کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی طرف سے ہانگ کانگ کو دی جانے والی ’خصوصی مراعات‘ کو ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے-
’دنیا مسلح ڈرونز کے نئے دور میں داخل ہو چکی ہے‘
اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق دنیا کے چالیس ممالک کے پاس اسلحہ سے لیس ڈرونز موجود ہیں یا وہ ایسے ڈرون تیار کر رہے ہیں۔
آیا صوفیہ میں مسیحی مذہبی علامات آئندہ بھی موجود رہیں گی
ترک مذہبی مقتدرہ ’دیانت‘ کے مطابق آیا صوفیہ میں مسیحی مذہبی علامات آئندہ بھی وہیں رہیں گی اور انہیں ہٹایا نہیں جائے گا۔
امریکی جنگی بحری جہاز دوسرے روز بھی شعلوں کی لپیٹ میں
امریکی بحریہ کا جنگی بحری جہاز بون ہوم رچرڈ مسلسل دوسرے روز بھی آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں رہا۔
’حالات ابھی بد سے بدتر ہوں گے‘: عالمی ادارہ صحت
ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ مستقبل قریب میں ایسا نہیں لگتا کہ سب کچھ پہلے کی طرح حسب معمول ہوجائے گا۔
برطانیہ کا پوائنٹ سسٹم امیگریشن متعارف کرانے کا منصوبہ
برطانوی حکومت کا ارادہ ہے کہ وہ بریگزٹ کے عمل کی تکمیل کے بعد ملکی سرحدوں کا کنٹرول دوبارہ سخت کر دے گی۔
کیا ایرانی جوہری تنصیب کو اسرائیل نے نشانہ بنایا؟
نطنز میں قائم ایرانی جوہری مرکز میں دو جولائی کو پیش آنے والے ایک پراسرار واقعے میں یہ تنصیب بری طرح سے متاثر ہوئی تھی۔
کورونا وائرس: بھارت میں شدت کا سلسلہ جاری
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکی ممالک اور کیریبیئن میں کورونا وائرس کے تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
امریکا نے اعلی چینی حکام پر پابندی عائد کردی
اس نئی پیش رفت کے بعد دونوں ملکوں کے مابین تعلقات مزید کشیدہ ہوجانےکا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
تہران میں دھماکہ
گزشتہ تین ہفتوں کے دوران یہ مسلسل تیسرا دھماکہ ہے
سلامتی کونسل نے شام کے لیے روسی منصوبہ مسترد کردیا
جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے روس پر شام میں انسانی بحران کو مزید ابتر بنانے کا الزام لگایا ہے۔
'کورونا کی وبا میں مزید تیزی کا خدشہ' ڈبلیو ایچ او
ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورورنا وائرس کی وبا میں مزید تیزی دیکھی جارہی ہے جس کی وجہ سےاموات میں بھی کافی اضافے کا خدشہ ہے۔
جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کی اسرائیل کو تنبيہ
اس اقدام کے دو طرفہ تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں: جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ