You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اقوام متحدہ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شنگھائی تعاون تنظیم کیا ہے؟
چین اور روس شنگھائی تعاون تنظیم کو استعمال کرتے ہوئے ایک ملٹی پولر ورلڈ آرڈر بنانے کے خواہاں ہیں۔ ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم عالمی علاقائی موضوعات کے علاوہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات اور تعاون پر بھی گفتگو متوقع ہے۔ بدلتی جغرافیائی سیاست میں دونوں اہم ممالک شمار کیے جانے لگے ہیں۔
صدر ٹرمپ کی ٹیرفس کی دھمکیاں اور برکس رہنماؤں کا اجلاس
برکس کے رہنماؤں نے سربراہی اجلاس کے دوران امریکی ٹیرفس پالیسی پر تنقید کی اور اسے عالمی تجارتی تنظیم کے خلاف بتایا۔
اقوام متحدہ کے بنیادی اصول حملوں کی زد میں ہیں، سکریٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کا کہنا ہے کہ ادارے کے بنیادی اصولوں کو غیر معمولی حملوں کا سامنا ہے۔
مسلح تنازعات میں خواتین اور بچوں کی ہلاکتوں میں چارگنا اضافہ
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا کہ گزشتہ سال 70 فیصد خواتین اور 80 فیصد بچوں کی ہلاکتیں غزہ میں ہوئیں۔
دنیا کے ہر بحران کا خمیازہ عوام بھگتتے ہیں، فولکر ترک
فولکر ترک نے حکومتوں اور معاشروں پر زور دیا کہ مشکل حالات میں وہ زبانی و عملی طور پر انسانی حقوق کے لیے کھڑے ہوں۔
جی سیون گروپ سے روس کو باہر رکھنا غلط ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ جی سیون میں چین کی شمولیت پر 'کوئی اعتراض نہیں کریں گے'۔
ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی باضابطہ پیشکش
ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان میں فائر بندی کرانے کے بعد اب کشمیر کے مسئلے میں ثالث بننے کی باضابطہ پیشکش کی ہے۔
جبراً بے گھر ہونے والوں کی تعداد بے حد زیادہ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ، تشدد اور ظلم و ستم سے بے گھر ہونے والوں کی تعداد گزشتہ دہائی میں تقریباً دوگنی ہو گئی ہے۔
نوجوان معاشی و سماجی مسائل کے سبب بچے پیدا کرنے سے گریزاں
بڑھتے سماجی و معاشی مشکلات کے باعث دنیا بھر کے نوجوانوں میں والدین بننے سے ہچکچاہٹ کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
یوکرین، روس جنگ بندی:ٹرمپ پوٹن اور زیلنسکی سے ملنے پر 'راضی'
ترک صدر نے اس ماہ کے آخر میں استنبول یا انقرہ میں پوٹن، زیلنسکی اور ٹرمپ کے اکٹھے ہونے کی تجویز پیش کی ہے۔
’دی پرنس‘: تاریخ نویسی کو بدل دینے والی کتاب
ڈاکٹر مبارک علی
اطالوی مصنف اور مفکر نیکولو ماکیاولی کی کتاب 'دی پرنس‘ نے تاریخ نویسی کو مذہبی گرفت سے نکال کر اسے سیکولر بنا دیا۔
ترکی میں یوکرین امن مذاکرات سے کسی اہم پیش رفت کا امکان نہیں
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات سے پیش رفت کے لیے ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات ضروری ہے۔
دنیا بھر میں آزادی صحافت بدترین سطح پر، آر ایس ایف
اس رپورٹ میں پاکستان سمیت 42 ممالک کو ''ریڈ زون‘‘ میں شامل کیا گیا ہے، جہاں صحافت کرنا انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔
ایران جوہری مذاکرات میں امید افزا پیش رفت
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات کو "بہت اچھی" پیش رفت بتایا ہے۔
ٹرمپ کے ٹیرف سے عالمی اقتصادی ترقی کی رفتار سست، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ٹیرف کے سبب افراط زر میں اضافے اور عالمی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
اضافی امریکی محصولات نافذ، عالمی بازار حصص میں بھونچال جاری
صدر ٹرمپ کے عائد کردہ اضافی محصولات سے چین اور یورپی یونین سمیت امریکہ کے متعدد تجارتی شراکت دار متاثر ہوں گے۔
ٹرمپ ٹیرف: دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بیماری کےعلاج کے لیے کبھی کبھی کڑوی دوا لینا پڑتی ہے۔
کیا تاریخ اپنے آپ کو دُہراتی ہے؟
ڈاکٹر مبارک علی
مورخین نے اِس پر اتفاق کیا ہے کہ تاریخی عمل ٹھہرا ہوا نہیں رہتا ہے بلکہ مسلسل متحرک رہتے ہوئے تبدیلی کا باعث ہوتا ہے۔
آزادی صحافت کو مزید زوال کا خطرہ
دنیا بھر میں صرف آٹھ ممالک میں آزادی صحافت کو ’اچھا‘ قرار دیا جا سکتا ہے۔
جنوبی افریقہ: جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس سے امریکہ غیر حاضر
جنوبی افریقہ میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں غزہ اور یوکرین جیسے متنازعہ امور پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔
نیا سال بھی صحافیوں کے لیے امید افزا نہیں، سی پی جے
گزشتہ سال حالیہ تاریخ میں صحافیوں کے لیے سب سے مہلک رہا، جس دوران کم از کم 124 صحافی مارے گئے۔
امريکہ کا زوال اب ختم، مستقبل ہمارا ہے، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ امريکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
سال 2024 میں فضائی حادثات میں 334 ہلاکتیں
ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال عالمی فضائی حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 334 ہو گئی۔
آج یکم جنوری کو دنیا کی آبادی آٹھ ارب سے زیادہ ہو گئی
بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
اب امریکہ نے بھی پاکستان کی فوجی عدالتوں پر سوال اٹھایا
پاکستان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ملک کا آئین اور عدالتی نظام اندرونی معاملات حل کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔
جی 20 اجلاس: جرمن چانسلر شولس حتمی اعلامیہ سے ناراض
اولاف شولس نے کہا کہ افسوس ہے کہ جی 20 کو یوکرین جنگ کے لیے روس کو ذمہ دار ٹھہرانے کے لیے الفاظ نہیں مل سکے۔
برازیل کی میزبانی میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس
دنیا کی بیس طاقت ور معیشتوں کا یہ اجلاس دو بڑی جنگوں اور ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ انتخابی فتح کے سائے میں منعقد ہو رہا ہے۔
ٹرمپ نے یوکرین اور غزہ جنگ کے خاتمے کی کوششیں شروع کر دیں؟
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے فون پر بات کی ہے۔
ایک ارب سے زیادہ لوگ شدید غربت میں، اقوام متحدہ
ان متاثرہ افراد میں سے نصف سے زیادہ بچے ہیں۔
بھارت کینیڈا کے الزامات کو 'سنجیدگی' سے لے، امریکہ
حال ہی میں اسی طرح کے الزامات لگانے کے بعد، امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کینیڈا کے خدشات کا مناسب جواب دے۔
اقوام متحدہ کا پناہ گزین پرائز برازیلین راہبہ کے نام
سسٹر روزیتا میلیسی گزشتہ 40 سالوں سے برازیل میں پناہ گزینوں اور درون ملک بے گھر ہونے والوں کی مدد کررہی ہیں۔
دنیا بھر میں جمہوریت مسلسل زوال پذیر، رپورٹ
ایک رپورٹ کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے عالمی انڈیکس میں 2023 میں ریکارڈ حد تک بڑی کمی واقع ہوئی۔
یہ ’ملٹی پولر‘ دنیا کیا ہے؟
ماہرین کے مطابق ایک کثیر قطبی دنیا کی بات کرنے والے ممالک کا اس متعلق وژن ایک دوسرے سے جدا ہے۔
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک ہتھیاروں کو جدید بنانے میں مصروف ہیں جبکہ بعض نے جوہری ہتھیاروں کے نظام کو فعال بھی کیا۔
دنیا کے متعدد ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
دنیا بھر میں عید نمازوں کے بعد بالخصوص غزہ اور بالعموم پوری دنیا میں امن و سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں۔
دنیا میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستیں جمہوریتوں سے زیادہ
ایک نئے مطالعے کے مطابق گزشتہ صرف دو برسوں میں دنیا کے پچیس ممالک میں ہونے والے انتخابات کم آزادانہ اور کم منصفانہ تھے۔
دنیا بھر کی پارلیمانوں میں خواتین کی نمائندگی بہت کم
جرمن قانون سازوں میں ایک تہائی سے زیادہ خواتین ہیں، تاہم خواتین کی نمائندگی کے معاملے میں ملک 47 ویں نمبر پر ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ
دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ اپنے پہلے سفر پر رواں ہو چکا ہے۔ یہ بحری جہاز ایک شہر کے مانند ہے، جس میں دس ہزار افراد کی گنجائش ہے۔ لیکن اس دلکش سفر کے ماحول پر کیا اثرات ہوں گے؟
جعلی اعلان سے بٹ کوائن کی قدر بڑھ گئی
تاہم یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ