You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’اعتزاز کا نام زندہ رکھنے کے لیے وعدے پورے نہیں کیے گئے‘
’اعتزاز کا نام زندہ رکھنے کے لیے وعدے پورے نہیں کیے گئے‘
ترکی سے یونان جانے کی کوشش میں سات افغان مہاجرین ہلاک
ترک ساحلی محافظوں نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
فراہ سے طالبان کی پسپائی، درجنوں ہلاکتیں
افغان صوبہ فراہ کے دارالحکومت پر طالبان کا حملہ ان کی پسپائی کے بعد ختم ہو گیا ہے۔
طالبان کا فراہ پر حملہ، ’درجنوں سکیورٹی اہلکار ہلاک‘
افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں طالبان اور حکومتی دستوں کے مابین شدید لڑائی جاری ہے۔
طالبان کا حملہ ، سات پاکستانی فوجی ہلاک
طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں سات پاکستانی فوجی مارے گئے۔
خودکش حملے اسلامی اصولوں کے منافی ہیں، ستر علماء کا فتویٰ
ستر معتبر علماء نے خودکُش حملوں سمیت پرتشدد انتہاپسندی اور دہشت گردی کو اسلامی اصولوں کے منافی قرار دے دیا ہے۔
کس راستے سے جرمنی آئے؟ بی اے ایم ایف کا پناہ گزینوں سے سوال
جرمنی آنے والوں سے یہ بھی پوچھا جا رہا ہے کہ وہ کیسے اور کن راستوں سے گزرتے ہوئے جرمنی پہنچے تھے۔
کابل میں دو پولیس اسٹیشنوں پر خودکش بمباروں کے مربوط حملے
افغان دارالحکومت کابل کے دو پولیس اسٹیشنوں پر بدھ کے روز خودکش حملہ آوروں کی طرف سے بیک وقت مربوط حملے کیے گئے۔
افغان فورسز کی بمباری میں تیس بچے ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
افغان فوجیوں کے ہیلی کاپٹروں سے راکٹوں اور گولیوں کی پوچھاڑ کر دی گئی تھی۔
افغانستان کی نصف سے زائد آبادی خط غربت سے بھی نیچے
یہ تعداد کل ملکی آبادی کا پچپن فیصد بنتی ہے۔
شامی جنگ کے ليے ایران، افغان ٹین ایجرز کی بھرتی میں ملوث
شامی خانہ جنگی کے ليے نوجوان افغان شہريوں اور مہاجرين کی بھرتی کا عمل نہ صرف ايران بلکہ افغانستان ميں بھی جاری ہے۔
مذہب کا سوال، جرمنی میں لادین ہونے کی بنیاد پر سیاسی پناہ؟
جرمنی میں سیاسی پناہ کے متلاشی ایسے افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، جو الحاد کو جواز بنا کر پناہ کے خواہاں ہیں۔
’برادر نسبتی کے علاج کے لیے بیٹی بیچ دی‘
افغانستان میں ایک خاتون نے اپنے برادر نسبتی کے علاج کی خاطر اپنی پانچ ماہ کی بیٹی کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
مہاجرین مخالف ہنگری کو ہنرمند تارکین وطن کی اشد ضرورت
امیگریشن کے بارے میں سخت رویہ رکھنے والے یورپی ملک ہنگری کو درپیش یہ مسئلہ مزید شدت بھی اختیار کر سکتا ہے۔
یونان میں مہاجرین کا جھگڑا، سترہ سالہ تارک وطن ہلاک
پاتراس میں تارکین وطن کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں ایک سترہ سالہ تارک وطن ہلاک جب کہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
جنرل باجوہ نے 11 دہشت گردوں کے لیے سزائے موت کی توثیق کر دی
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گیارہ دہشت گردوں کو سنائی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
طالبان کی چڑھائی، افغان سکیورٹی اہلکاروں کی پسپائی
افغانستان کے ایک صوبے کے اسٹریٹیجک نوعیت کے ضلع کوہستان پر طالبان قابض ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ میں پاکستاں اور افغان سینیئر فوجی حکام کی اہم ملاقات
سرحدی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مؤثر سکیورٹی میکنزم مرتب کرنے پر اتفاق۔
افغانستان ميں دھماکے آزادی صحافت پر حملہ ہیں، تبصرہ
افغانستان میں ہونے والے دو خودکُش حملوں میں سے ایک حملہ صحافیوں پر کیا گیا، جس کے نتیجے میں نو صحافی مارے گئے۔
کابل میں دو خودکُش حملے، کم از کم 25 افراد ہلاک
ہلاک شدگان میں فرانیسسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے ایک فوٹوگرافر کے علاوہ تین دیگر صحافی بھی شامل ہیں۔
’جو نرس بننا چاہے، اسے جرمنی رہنے دیا جائے‘
جرمنی بھر کے ہسپتالوں میں تربیت یافتہ نرسوں اور عمر افراد کی دیکھ بھال کرنے والے عملے کی شدید قلت پائی جاتی ہے۔
پاک افغان تجارتی حجم میں کمی، دونوں طرف کے تاجر پریشان
اس تجارت کا حجم ڈھائی ارب ڈالر سے کم ہوکر سات سو ملین ڈالر تک گرگیا ہے۔
چار افغان صوبوں میں طالبان کے حملے، تئیس سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان کے چار صوبوں میں طالبان عسکریت پسندوں کے کئی حملوں میں کم از کم تئیس افغان سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
ترکی کو غیرقانونی افغان مہاجرین کے ’سیلاب کا سامنا‘
رواں برس کے دوران ترکی داخل ہونے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔
افغان طالبان کا موسم بہار میں ’الخندق‘ کا اعلان
افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے موجودہ موسم بہار میں افغان اور امریکی فورسز پر نئے مسلح حملوں کا اعلان کر دیا ہے۔
جنوبی ایشیائی ممالک میں میڈیا کی صورت حال
جنوبی ایشیائی ممالک میں میڈیا کی صورت حال جانیے، اس پکچر گیلری میں۔
جرمنی: رشوت لے کر پناہ دینے والے اہلکار کے خلاف تفتیش شروع
حکام کے مطابق اس کیس میں خاتون ڈائریکٹر کے علاوہ تین وکلا، ایک مترجم اور ایک ایجنٹ کے خلاف بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔
کابل کے الیکشن سنٹر میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 48 ہوگئی
افغان دارالحکومت کابل میں بظاہر ایک خودکش حملے کا نشانہ ایک ووٹر رجسٹریشن سنٹر بنا۔
افغانستان نے پانچ پاکستانی فوجیوں کی نعشیں واپس کر دیں
پاکستانی اور افغان دستوں کے مابین فائرنگ کے ایک حالیہ تبادلے میں پانچ پاکستانی فوجی مارے گئے تھے۔
پاکستان پر افغان سرحد کے پار سے حملہ: امن کیسے قائم ہو گا؟
پاکستان میں افغان سرحد کے پار سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، جس سے دونوں ممالک کے مابین غیر اعلانیہ کشیدگی پھر بڑھی ہے۔
’پاکستانی فوجیں افغانستان میں داخل ہو گئیں‘
پاکستان اور افغانستان کے مابین دو ہزار کلو میٹر سے زائد طویل سرحد دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین تناؤ کا سبب ہے۔
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات، ووٹروں کی رجسٹریشن شروع
ملک بھر میں قائم ایسے مراکز کی تعداد سات ہزار تین سو چونسٹھ ہے۔
طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ہلاک
مغربی افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے گھات لگا کر گیارہ پولیس اہلکار ہلاک کر دیے۔
قالین سازی کی افغان صنعت مشکل کا شکار
قالین سازی کی افغان صنعت مشکل کا شکار
طالبان نے صوبہ غزنی کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا، گورنر ہلاک
افغان حکام کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے خواجہ عامری نامی ضلع پر قبضہ کر لیا ہے۔
تعلیم حاصل کرنے کے لیے پر عزم افغان خاتون
تعلیم حاصل کرنے کے لیے پر عزم افغان خاتون
افغان فوج کے طالبان کی منشیات کی ’لیبارٹریوں‘ پر حملے
افغان فورسز نے طالبان کے زیرنگرانی چلنے والی ’منشیات کی لیبارٹریوں‘ پر فضائی حملوں میں وسعت پیدا کر دی ہے۔
’طالبان کی پناہ گاہیں پاکستان کے لیے بھی خطرہ‘
’طالبان کی پناہ گاہیں پاکستان کے لیے بھی خطرہ‘
افغانستان: داعش کا اعلیٰ کمانڈر امریکی فضائی حملے میں ہلاک
افغانستان میں شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کا ایک اعلیٰ کمانڈر ایک امریکی فضائی حملے میں مارا گیا ہے۔
’کابل طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر رضامند‘
پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے یہ بیان اپنے دورہ افغانستان کے ایک دن بعد ہفتے کو دیا۔
پاکستان نے فضائی کارروائی کی، افغان حکومت کا الزام
یہ الزام ایک ایسے وقت پر عائد کیا گیا ہے، جب پاکستانی وزیر اعظم افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
قندوز، ’کم ازکم چالیس بچے بھی مارے گئے‘
ایک مقامی رہائشی کے مطابق اس حملے میں کم ازکم چالیس بچے بھی مارے گئے تھے۔
افغان فورسز کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین
افغان فورسز کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین
جعلی دستاویزات کے ساتھ بھی یونان سے نکلنا مشکل
افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر فضائی حملہ، درجنوں ہلاکتیں
افغان حکام کے مطابق اس حملے میں کوئٹہ شوریٰ کے ایک رکن سمیت طالبان کے متعدد کمانڈر اور عسکریت پسند مارے گئے۔
ملالہ واپس چلی گئیں
پاکستان میں چار روزہ قیام کے بعد ملالہ یوسفزئی پیر کے دن برطانیہ واپس روانہ ہو گئیں ہیں۔
افغانستان، تین سالہ تاخیر کے بعد پارلیمانی انتخابات کا اعلان
افغان ملکی پارلیمانی انتخابات رواں برس بیس اکتوبر کے روز منعقد ہوں گے۔
’آج زندگی بچا لی گئی تو کل خود کش حملے ميں ہلاک ہو سکتا ہوں‘
لشکر گاہ ميں قيام امن کے ليے بھوک ہڑتال کرنے والے چار افراد کو ناساز طبيعت کے سبب ہفتے کو قريبی ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔
نوبل انعام یافتہ ملالہ برسوں بعد آبائی شہر سوات میں
نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی برسوں بعد آج ہفتہ اکتیس مارچ کو واپس اپنے آبائی شہر سوات پہنچ گئیں۔
افغانستان میں قیام امن کی خاطر تاریخی بهوک ہڑتال
افغانستان میں قیام امن کے لیے ہلمند کے افراد احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال پر ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 45
اگلا صفحہ