You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
بلوچستان: نیم فوجی دستوں کی کارروائی تنقید کی زد میں
سلفیاں بنوانے والے طالبان کے خلاف سخت انضباطی کارروائی
اس جنگ بندی کے فوری بعد طالبان نے افغان فورسز کے خلاف اپنا پہلا حملہ بھی کر دیا ہے۔
افغان طالبان عوامی اجتماعات سے گریز کریں، طالبان قیادت
طالبان پر ہوئے ایک خود کش حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔
افغان صدر غنی کی طرف سے فائربندی کی مدت میں توسیع
افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ فائر بندی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔
عید کا دن، افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کی سلفیاں
افغانستان میں عید کے دن کئی علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور طالبان نے مل کر نماز عید ادا کی۔
’پاکستان اور اُس کے عوام کا دشمن انجام کو پہنچ گیا ہے‘
تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کی ہلاکت کو پاکستان کے نگران وزیراعظم نے اہم پيش رفت قرار دیا ہے۔
افغان کھلاڑی اولین ٹیسٹ میں ناکام ہو گئے
افغانستان اپنے اولین ٹیسٹ میچ میں بری طرح شکست سے دوچار ہو گیا ہے۔
مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘
مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘
افغانستان ميں ملا فضل اللہ کی پناہ گاہ پر امريکی حملہ
افغانستان ميں امريکا کے ايک فضائی حملے ميں امکاناً تحريک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کو نشانہ بنايا گيا ہے۔
مہاجرین کے استقبالیہ مراکز یونین سے باہر منتقل کرنے پر غور
یہ نیا منصوبہ یورپی یونین کی حدود سے باہر تارکین وطن کی رجسٹرین کے ابتدائی مراکز کے قیام سے متعلق ہے۔
افغان طالبان کا عوام سے تابناک مستقبل کا وعدہ
کرزئی طالبان کے ساتھ ’مستقل قیام امن‘ کے بارے میں پرامید
حامد کرزئی نے گلوبل میڈیا فورم کے ایک سیشن سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ افغانستان میں ’مستقل امن‘ کے لیے پرامید ہیں۔
افغان ٹیم بھارت کے خلاف اولین ٹیسٹ کے لیے تیار
افغان ٹیم بھارت کے خلاف اولین ٹیسٹ کے لیے تیار
افغان حکومت کی يکطرفہ جنگ بندی: پہلے دن ستائيس افراد ہلاک
افغان حکومت کی جانب سے اعلان کردہ يکطرفہ جنگ بندی پر عملدرآمد منگل بارہ جون سے شروع ہو گيا ہے۔
افغانستان میں درجنوں ہلاکتیں، تازہ نشانہ کابل کی ایک وزارت
افغانستان میں آج پیر کے روز طالبان کی طرف سے ملک کے مختلف حصوں میں حملے کیے گئے ہیں۔
ٹیسٹ میچ، راشد خان کا نیا ٹیسٹ
افغان صوبے ننگر ہار کے دورافتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والے راشد نے ٹینس بال سے کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔
’بم سازی کا مواد‘ افغان فورسز نے پکڑ لیا
افغان سکیورٹی فورسز نے اتوار کو بھاری مقدار میں پاکستان سے افغانستان لایا جانے ’’والا دھماکا خیز‘‘ مواد پکڑ لیا ہے۔
افغان طالبان کا پہلی بار عید پر تین روزہ فائر بندی کا اعلان
افغان طالبان نے عیدالفطر کے مسلم مذہبی تہوار کے موقع پر تین روزہ فائر بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
’لڑنے والے طالبان کو افغانستان کے پڑوس کی حمایت حاصل ہے‘
افغانستان اور پاکستان کے علما جنگ کے خلاف فتوی دے چکے ہیں اب جنگ کا کوئی اسلامی جواز نہیں ہے، جنرل جان نکلسن
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف سخت آپریشن کریں گے، امریکی جنرل
مشرقی افغانستان میں جہادی کارروائیوں میں مصروف ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو سخت عسکری آپریشن کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جنرل جان نکلسن
پومپیو کا باجوہ کو فون، کیا اسلام آباد پر مزید دباؤ آئے گا؟
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا پاکستانی فوجی سربراہ کو فون کیا اسلام آباد پر مزید دباؤ آئے گا؟
افغان صدر کا طالبان کے خلاف یک طرفہ سیزفائر کا اعلان
افغان صدر اشرف غنی نے ستائیس رمضان سے ایک ہفتے کے لیے طالبان کے خلاف عسکری کارروائیاں نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاک امریکا تعلقات، افغانستان: پومپیو کی جنرل باجوہ سے گفتگو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستانی فوجی کے سربراہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
مہاجرین کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کابل میں نیٹ ورک قائم
کابل میں عالمی ادارہ مہاجرت کے زیر انتظام انسانی اسمگلنگ کے خلاف ایک نیٹ ورک نے کام شروع کر دیا ہے
جرمنی: باویریا سے مہاجرین کی ملک بدری اب چارٹرڈ پروازوں سے
جرمن صوبہ باویریا ملک بدری کے لیے برلن پر انحصار کرنے کی بجائے خود ہی خصوصی چارٹرڈ پروازوں کا انتظام کرے گا۔
’بندوق کے زور پر مسئلے حل نہیں ہوں گے‘
وانا واقعے کے بعد سے پی ٹی ایم کے حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔
افغان جنگ کو ’گناہ‘ قرار دینے والے علماء پر خود کش حملہ
پشتون تحفظ موومنٹ کے ارکان پر وانا میں حملہ، تین ہلاک
پشتون تحفظ موومنٹ کے ایک رہنما علی وزیر اور ان کے ساتھیوں پر شدید فائرنگ کی گئی ہے۔
افغان سرحد کے پاس پاکستانی پوسٹوں پر حملے، چھ حملہ آور ہلاک
افغان سرحد کے قریب پاکستان کی دو سرحدی چوکیوں پر عسکریت پسندوں کے حملے میں چھ عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
افغانستان کے نصف بچے اسکول جانے سے محروم
ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں حالات اتنے خراب ہیں کہ ملک کے نصف بچے اسکولوں سے محروم ہیں۔
کابل حکومت سے خفیہ مذاکرات: امریکی دعویٰ جھوٹا ہے، طالبان
افغان طالبان نے امریکا کے اس دعوے کی سرے سے تردید کر دی ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ کوئی خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں۔
افغان حکومت کے طالبان سے خفیہ مذاکرات، امریکا نے تصدیق کر دی
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے افغان حکومتی اہلکاروں کے طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے خفیہ مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔
طالبان سے متعلق نئی امريکی پاليسی: پاکستان حصہ ہے يا نہيں؟
یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات نچلی ترين سطح پر ہيں۔
افغان وزارت داخلہ کی عمارت پر حملہ، دھماکے اور فائرنگ
ایک روز قبل ہی طالبان نے فوج اور خفیہ ایجنسی کے دفاتر کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔
بی اے ایم ایف کیسے کام کرتا ہے؟
سیاسی پناہ کی درخواستوں پر فیصلے کرنا اور پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدری بی اے ایم ایف کی ذمہ داری ہے۔
چار مغز: کابل کی پہلی بس لائبریری
چار مغز: کابل کی پہلی بس لائبریری
خطے ميں قيام امن و استحکام: پاکستانی و افغان حکام کی ملاقات
خطے ميں قيام امن و استحکام: پاکستانی و افغان حکام کی ملاقات
کے پی کے اسمبلی سے فاٹا بل منظور، کابل اور جی یو آئی ’ناراض‘
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی اسمبلی نے قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق بل منظور کر لیا ہے۔
معاہده گندمک اور فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام
قبائلی علاقے کی صوبه خیبر پختونخوا میں شمولیت پر کابل حکومت فی الحال خاموش ہے مگر عوام اور مبصرین نے اس کی مخالفت کی ہے۔
جرمنی میں جرائم کے مرتکب مہاجرین زیادہ تر کون؟
جرمنی میں ایک ایسی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مہاجرین اور تارکین وطن کی جانب سے جرائم کے ارتکاب کا احاطہ کیا گیا ہے۔
جرمنی: جرائم کے مرتکب زیادہ تارکین وطن کا تعلق کن ممالک سے؟
اس گیلری میں دیکھیے کہ جرمنی میں جرائم کا ارتکاب کرنے والے مہاجرین کی اکثریت کا تعلق کن ممالک سے تھا۔
علاقائی حکام کو پناہ کی درخواستوں پر فیصلوں سے روک دیا گیا
جرمن وزیر داخلہ نے بی اے ایم ایف کے علاقائی دفتر کو تارکین وطن کی سیاسی پناہ کی درخواستوں پر فیصلے کرنے سے روک دیا۔
افغان: طالبان کے حملوں میں کم از کم 14 پولیس اہلکار ہلاک
طالبان نے صوبہ غزنی کے ایک ضلع کے ہیڈکوارٹرز پر قبضے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
کابل کے شہری فوجی مراکز سے دور رہیں، طالبان کا انتباہ
تازہ حملے ہوں گے،کابل کے شہری فوجی مراکز سے دور رہیں، طالبان
ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی
ماہرین کے مطابق امریکا کی ایرانی جوہری ڈیل سے دستبرداری کے نتیجے میں افغان اقتصادیات کو بھی شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
افغان صوبے فراہ میں لڑائی، تعلیمی ادارے بند، شہری فرار
افغانستان کے صوبے فراہ میں منگل پندرہ مارچ سے سلامتی کی صورت حال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے۔
افغانستان ميں رمضان کپ دہشت گردوں کا ہدف، آٹھ افراد ہلاک
افغانستان ميں رمضان کرکٹ کپ دہشت گردوں کا ہدف، آٹھ افراد ہلاک
کوئٹہ میں بڑا دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا
فرنٹیئر کور کے سیکٹر ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے پانچوں خودکش حملہ اور پاکستانی فوج کی وردی میں ملبوس تھے۔
کوئٹہ میں بڑا دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فرنٹیرکور کے سیکٹرہیڈ کوارٹر پر ہونے والے ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔ حملے کے دوران سکیورٹی فورسز نے پانچ خودکش حملہ آوروں کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ اس ویڈیو فوٹیج میں حملے کے بعد کی صورتحال دیکھی جا سکتی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 44
اگلا صفحہ