You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
فوجی تربیتی فنڈز میں کٹوتی اور امریکا مخالف جذبات
امریکی نے پاکستانی فوج کے تربتی پروگرام کے لیے فنڈنگ کم کر دی ہے۔
نئے امریکی فوجی افغانستان میں، مسائل وہی پرانے
امریکا سے نئے تربیتی فوجی افغانستان پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے تربیت کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔
کابل کے انٹیلیجنس ٹریننگ سینٹر کے حملہ آور ہلاک، آپریشن ختم
افغان دارالحکومت کابل میں آج عسکریت پسندوں نے ایک اور حملہ کیا لیکن اُس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کابل پھر لرز اٹھا، تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں 48 ہلاک
کابل میں خود کش حملہ آور نے طلباء و طالبات سے بھرے ایک تعلیمی مرکز کے اندر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا۔
طالبان کے حملے میں چالیس افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت
شمالی افغان صوبے میں چیک پوسٹوں پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں تین درجن سے زائد ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔
جرمنی سے افغان مہاجرین کا ایک اور گروہ ڈی پورٹ
یہ مہاجرین ایک طیارے کے ذریعے بدھ کے دن کابل ایئر پورٹ پہنچے۔
افغان طالبان کا غزنی کے بعد فریاب پر حملہ
افغان طالبان نے شمالی صوبے فریاب میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کرتے ہوئے سترہ فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
شام اور عراق میں ہزاروں جہادی ابھی موجود ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق شام اور عراق میں اب بھی بیس سے تیس ہزار جہادی موجود ہیں۔
غزنی پر قبضے کی جنگ: کم از کم سو افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغان طالبان کے خلاف اور غزنی شہر پر قبضے کی جنگ میں اب تک کم از کم سو افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
غلطی سے ملک بدر افغان مہاجر جرمنی واپس پہنچ گیا
گزشتہ ماہ جولا ئی میں غلطی سے ملک بدر کیے جانے والا نوجوان افغان مہاجر جرمنی واپس پہنچ گیا۔
افغان طالبان کا دورہ ازبکستان، کیا کامیاب رہا؟
یونان سے وطن لوٹتے پاکستانی تارکین وطن
آئی او ایم کے مطابق اس برس اب تک آٹھ ہزار سے زائد تارکین وطن یونان سے واپس اپنے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
غزنی پر کس کا کنٹرول، افغان فوج یا طالبان کا؟
افغانستان کے مشرقی شہر غزنی کے اندرونی حالات کا فی الحال تعین کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
غزنی، طالبان کے حملے کے بعد آپریشن کلین اپ شروع
افغان صوبے غزنی میں طالبان جنگجوؤں کے ایک بڑے حملے کے نتیجے میں درجن بھر سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔
ایرانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی، افغانوں کی پریشانی
افغانستان: خودکش حملے میں چیک جمہوریہ کے تین فوجی ہلاک
افغانستان میں طالبان کے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں تین غیرملکی فوجی مارے گئے ہیں۔
افغان حکومت اور طالبان کا مشترکہ دشمن ’داعش‘
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی کے باوجود داعش کو یہ دونوں فریق مشترکہ دشمن مانتے ہیں۔
غلطی سے ملک بدر کیے گئے افغان مہاجر کی جلد جرمنی واپسی
جرمنی سے گزشتہ ماہ ملک بدر کیے گئے ایک بیس سالہ افغان مہاجر کو جرمنی واپس لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
گلگت بلتستان میں اسکول تباہ، شدت پسندی پھر سر اٹھا رہی ہے؟
پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں درجن بھر اسکولوں کو شر پسندوں نے حملہ کر کے جلا دیا۔
افغانستان: نماز جمعہ کے دوران خود کش حملہ، درجنوں ہلاک
افغانستان کے صوبے پکتیا کے دارالحکومت گردیز میں ایک مسجد پر کیے گئے خود کش حملے میں دو درجن سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
امریکا اور طالبان کے مابین خفیہ ملاقات ’مثبت‘ رہی
افغان صدر کی عمران خان کو مبارکباد، بھارت کی اُمیدیں
عمران خان کی جیت، افغان عوام ’محتاط انداز میں پر امید‘
افغان عوام اور تجزیہ کار عمران خان کی متوقع حکومت کے بارے میں محتاط انداز میں امید کا اظہار کر رہے ہیں۔
امریکی اہلکار سے براہ راست ملاقات کی، طالبان
امریکا حکومت نے اس ملاقات کی خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔
امریکی ایلچی سے طالبان کمانڈروں کی ملاقات
ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ قطر میں امریکا کی خصوصی خاتون سفیر کے ساتھ طالبان کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔
انتخابات سے پہلے پاک افغان سرحد بھی بند
جہاں اندرون ملک پولنگ اسٹیشنوں میں سخت انتظامات کیے گئے ہیں وہاں پاک افغان سرحد کو بھی دو دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
عیدِ قربان پر طالبان کے ساتھ فائربندی کا امکان موجود ہے
ایسا اشارے مل رہے ہیں کہ اگست سن 2018 کے بعد افغان حکومت طالبان کو فائربندی کی پیش کش کر سکتی ہے۔
طالبان کے حملے میں بارہ پولیس اہلکار ہلاک
افغان صوبے غزنی میں طالبان کے ایک حملے میں کم از کم بارہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں فضائی حملے، عام شہری ہلاکتیں
افغانستان میں کیے گئے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 عام شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
طالبان کے ساتھ براہ راست امریکی مذاکرات، امکانات کیا ہیں؟
ٹرمپ کی انتظامیہ کابل حکومت کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔
سوات میں طالبان کے خوف کے بغیر انتخابی مہم جاری
پاکستان میں عام انتخابات سے قبل سوات میں انتخابی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ تفصیلات دیکھیے رفعت سعید کی رپورٹ میں
امریکا طالبان سے براہ راست مذاکرات پر تیار
واشنگٹن حکام کے مطابق وہ افغان طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہيں۔
افغانستان: شہریوں کی ریکارڈ ہلاکتیں، ذمہ دار جنگجو
دو تہائی افغان شہری طالبان اور اسلامک اسٹیت جیسے دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں ہلاک ہوئے۔
یورپ میں سیاسی پناہ کا حصول ناممکن بنانے کی آسٹرین تجویز
ویانا حکومت کے منصوبے پر عمل کی صورت میں تارکین وطن کے لیے یورپ میں سیاسی پناہ کا حصول ناممکن ہو جائے گا۔
خیبرپختونخوا، ایک اور انتخابی ریلی پر حملہ
خیبرپختونخوا میں جمعے کو ایک انتخابی ریلی بم حملے کا نشانہ بنی۔ اس واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
’افغانستان میں طالبان تنازعے کا حل، سیاسی مفاہمت سے ہی ممکن‘
نیٹو کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ کو سیاسی مفاہمت کے ذریعے ہی جیتا جا سکتا ہے۔
سوات کا ’گوتم بدھ‘ دوبارہ پہاڑ پر ایستادہ
طالبان جنگجوؤں نے بدھا کے اس مجسمے کو سن دو ہزار سات میں بارودی مواد سے اڑانے کی کوشش کی تھی
اٹلی: مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے بارڈر کنٹرول شروع
اطالوی حکام نے ملک کے شمال مشرقی علاقے فریولی وینیسیا جولیا میں مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے بارڈر کنٹرول شروع کر دیا ہے۔
’زیہوفر کی سالگرہ‘ پر ملک بدر کیے گئے افغان مہاجر کی خودکشی
جرمنی سے گزشتہ ہفتے ملک بدر کیے گئے ایک افغان تارک وطن کی خودکشی کے بعد وزیر داخلہ زیہوفر تنقید کی زد میں ہیں۔
زیہوفر کی 69 ویں سالگرہ پر 69 افغان تارکین وطن ملک بدر
زیہوفر کے مطابق ان کی انہترویں سالگرہ کے موقع پر اتنے ہی افغان تارکین وطن کو جرمنی سے ملک بدر کیا گیا۔
افغانستان میں خودکش بم حملہ، کم از کم بارہ افراد ہلاک
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خودکش حملے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکا کابل اور طالبان کے مذاکرات میں تعاون کرے گا، پومپیو
ہسپانوی وزیر اعظم کی مہاجر دوست پالیسی اور یورپی یونین
ہسپانوی پالیسیوں کے سبب یونین کے رکن ممالک میں مہاجرین سے متعلق ایک نیا اختلاف جنم لے سکتا ہے۔
’طالبان کے بہترین جنگجوؤں کی تربیت ایران کر رہا ہے‘
افغان سرزمین پر واشنگٹن اور تہران کی پراکسی جنگ میں تیزی آئی ہے۔
جرمنی: افغان تارکین وطن کا اب تک کا سب سے بڑا گروپ ملک بدر
جرمنی نے سیاسی پناہ کے مسترد افغان درخواست گزاروں کا سب سے بڑا گروپ واپس بھیج دیا۔
’افغانستان ميں حالات بہتر ہوں گے تو واپس چلا جاؤں گا‘
افغان تارک وطن عميد زمانی اپنے ملک ميں سلامتی کی ابتر صورتحال اور مواقع کی کمی سے نالاں تھا مگر جرمنی آنے کے بعد اس کا یہ احساس ختم ہو گیا ہے۔ زمانی کو احساس ہے کہ وہ جرمنی میں مکمل طور پر محفوظ ہے اور اسے ہر قسم کے مواقع بھی دستیاب ہیں۔ تاہم اس کا کہنا ہے کہ جب بھی اس کے ملک ميں امن قائم ہو گا اور ايک عام شہری کی زندگی کی اہميت ہو گی تو وہ دوبارہ اپنے وطن واپس جانا چاہے گا۔
جرمنی: ڈبلن ضوابط کے تحت ملک بدریوں میں اضافہ
جرمنی نے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ گزینوں کو ملک بدر کر کے دیگر یورپی ممالک کی جانب بھیجنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
پاکستانی طالبان کا نیا سربراہ مفتی نور ولی محسود
تحریک طالبان پاکستان نے مفتی نور ولی محسود کو اس کالعدم گروہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، چھ جنگجو اور دو فوجی ہلاک
لدھا کے نواح میں واقع اسپینا میلہ نامی گاؤں میں مخبری پر کارروائی کی گئی تو جھڑپ شروع ہو گئی۔
افغانستان: 43 مزدور اغوا، 20 سکیورٹی اہلکار ہلاک
دوسری جانب طالبان کی کارروائیوں میں کم از کم بیس افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 43
اگلا صفحہ