You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغانستان میں خشک سالی، رقوم کے بدلے بچوں کی شادیوں کی وجہ
افغانستان میں خشک سالی، رقوم کے بدلے بچوں کی شادیوں کی وجہ
افغانستان میں تازہ خود کش حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک
افغانستان میں کیے گئے ایک اور خودکش حملے میں تیس کے قریب ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
کابل میں علماء کے اجتماع پر خودکش حملہ، پچاس سے زائد ہلاکتیں
افغانستان کے دارالحکومت میں کیے گئے ایک خودکش حملے میں کم از کم پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
عمران خان امریکی صدر پر برہم، اب ٹرمپ کیا کہیں گے؟
امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیانات میں ’حقائق کو درست‘ کرنے کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیراعظم
طاہر داوڑ قتل کی تفتیش بین الاقوامی ماہرین کریں، جرگہ
شمالی اور جنوبی وزیرستان کے عمائدین نے طاہرداوڑ قتل کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
امريکی سفير اور طالبان کی براہ راست ملاقات، امن کی اميد
امريکی سفير اور طالبان کی براہ راست ملاقات، امن کی اميد
خشک سالی کے مارے پینتیس لاکھ افغانوں کو خوراک کی فوری ضرورت
افغانستان میں ایسے باشندوں کی تعداد بڑھ کر پینتیس لاکھ ہو چکی ہے، جنہیں فوری طور پر امدادی اشیائے خوراک کی ضرورت ہے۔
ایس پی طاہر کا قتل: سوالات کے جواب کون دے گا؟
لاش وصول کرنے والے پاکستانی وفد کی قیادت وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کر رہے تھے۔
اس سال اب تک پاکستان، ایران سے سات لاکھ افغان باشندے واپس
اس سال اب تک پاکستان اور ایران میں مہاجرین کے طور پر مقیم سات لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس اپنے وطن جا چکے ہیں۔
مزید افغان مہاجرین کی جرمنی بدری، کابل پہنچا دیا گیا
ان مہاجرین کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی تھیں۔
طاہر داوڑ کی لاش اب تک نہ مل سکی
پشاور پولیس کے ایس پی طاہر خان داوڑ کی لاش اب تک افغانستان سے پاکستان نہیں پہنچی۔
جنگ ختم نہ ہونےکی ذمہ داری امریکا پر عائد کرتے افغان
نومبر 2001ء میں افغانستان میں امریکی عسکری مداخلت پر افغان خوش تھے، مگر اب ایسا نہیں۔
’افغانستان میں گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں قریب 100ہلاکتیں‘
کابل میں خودکش دھماکے میں تین افراد ہلاک جبکہ غزنی اور فراہ میں طالبان کے خلاف جھڑپوں میں 97 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
ماسکو مذاکرات میں بھارتی شرکت: کیا امن کا راستہ کھل جائے گا؟
ماسکو میں ہونے والے افغان امن مذاکرات سے متعلق اجلاس میں بھارتی وفد کی شرکت کو ماہرین خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔
نيٹو کے سيکرٹری جنرل افغانستان کے غير اعلانيہ دورے پر
نيٹو کے سيکرٹری جنرل افغانستان کے غير اعلانيہ دورے پر
’طالبان کا وفد ماسکو کانفرنس میں شرکت کرے گا‘
افغان طالبان نے روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
روس میں افغانستان کے موضوع پر بین الاقوامی مذاکرات
روس میں افغانستان کے موضوع پر بین الاقوامی مذاکرات نو نومبر کو منعقد ہو رہے ہیں۔
مولانا کے قتل سے صورتحال کشیدہ ہو سکتی ہے، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان کے معروف سیاسی تجزیہ نگار اور صحافی مرتضیٰ سولنگی نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ مولانا سمیع الحق کے قاتلوں کو ’معاونت‘ حاصل تھی۔
مولانا سمیع الحق کا قتل، کیا عدم استحکام بڑھ سکتا ہے؟
’بابائے طالبان‘ سمیح الحق قاتلانہ حملے میں ہلاک
افغان فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، تمام 25 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں صوبائی کونسل کے سربراہ، کونسل کی ایک خاتون رکن اور ایک ڈپٹی کور کمانڈر بھی شامل ہیں۔
گوانتانامو کے پانچ سابقہ قیدی اب قطر میں طالبان کے رابطہ کار
گوانتانامو کی امریکی جیل سے رہا کردہ پانچ افغان طالبان اب قطر میں طالبان کے رابطہ دفتر میں مذاکراتی نمائندے بن گئے ہیں۔
’پاکستان نے ملا برادر کو رہا کر دیا‘
’پاکستان نے ملا برادر کو رہا کر دیا‘
غیر ازدواجی جنسی روابط: افغان عورت اور مرد کو سزائے موت
افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے ایک خاتون اور ایک مرد کو غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے الزام میں سزائے موت دے دی ہے۔
پاکستان انتہا پسندوں کی مدد بند کرے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ افغان انتہاپسندوں کی مدد بند کرے۔
افغانستان ميں حملوں اور انتظامی رکاوٹوں کے باوجود پولنگ جاری
افغانستان ميں حملوں اور انتظامی رکاوٹوں کے باوجود پولنگ جاری
افغانستان میں پولنگ کا عمل انتظامی اور سکیورٹی مسائل کا شکار
پارلیمانی الیکشن کے سلسلے میں آج افغانستان میں پولنگ کا انعقاد کیا گیا۔ کابل سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں شادی خان سیف۔
انتخابات کے موقع پر تشدد، 130 سے زائد ہلاک یا زخمی
افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں پولنگ جاری، کابل میں دھماکوں کی اطلاع
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا ہے کہ کابل میں متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں بم دھماکے ہوئے ہیں۔
جرمنی کی بھی افغان طالبان سے ابتدائی گفتگو، خصوصی جرمن مندوب
افغانستان اور پاکستان کے لیے خصوصی جرمن مندوب نے تصدیق کر دی ہے کہ جرمنی بھی افغان طالبان سے ابتدائی مذاکرات کر رہا ہے۔
افغان عوام انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے اجتناب کریں، طالبان
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد بروز ہفتہ بیس اکتوبر کو ہو گا۔
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو ووٹ ڈالنے کا حق کیوں نہیں؟
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اپنے ملک میں ہونے والے انتخابات میں رائے دینے سے محروم ہیں۔
’طالبان کا حملہ‘، صوبہ قندھار کے پولیس چیف اور گورنر ہلاک
حملہ آور کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا گیا ہے۔
افغانستان میں کون کون قانون ساز بننا چاہتا ہے؟
افغانستان میں کون کون قانون ساز بننا چاہتا ہے؟
اٹلی سے مہاجرین کی جرمنی اسمگلنگ: پاکستانی شہری گرفتار
جرمن پولیس نے ایک ٹرک میں چھپ کر اٹلی سے جرمنی پہنچنے والے دس غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔
فیملی ری یونین: 177 مہاجرین یونان سے جرمنی پہنچ گئے
ان میں سے زیادہ تر مہاجرین کا تعلق افغانستان، شام اور عراق سے ہے۔
افغان صوبے سمنگان پر طالبان کا حملہ، بیس سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغان صوبے سمنگان میں متعدد چیک پوسٹوں پر طالبان کے بیک وقت کیے گئے حملوں میں کم از کم بیس سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
بھارت اور چین کا افغانستان کے لیے مشترکہ تربیتی پروگرام
بھارت اور چین کا افغانستان کے لیے مشترکہ تربیتی پروگرام
بلوچستان: پاک افغان سرحدی تنازعہ، شدید فائرنگ کا تبادلہ
چمن کے قریب پاکستانی اور افغان سیکیورٹی فورسز کے مابین سرحد پر باڑ لگانے کے تنازعے پر شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
امریکا سے بات چیت جاری رکھیں گے، طالبان
طالبان رہنما افغانستان کے لیے خصوصی امریکی مندوب کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
افغانستان: بقا کے لیے انتخابی امیدواری
افغانستان میں رواں برس جولائی میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں ہندو اور سکھ برادری کے 19 ارکان مارے گئے تھے۔ ان میں اوتار سنگھ خالصہ بھی شامل تھے جو ملک میں 20 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے سکھ برادری کی طرف سے واحد امیدوار تھے۔ اپنے والد کی موت سے خوفزدہ ہونے کی بجائے اب ان کے بیٹے نے یہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔
خاتون امیدوار کی انتخابی ریلی پر بم حملہ، 14 ہلاک
افغان صوبہ تخار میں ایک خاتون امیدوار کی انتخابی ریلی میں ہونے والے بم حملے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکا کا افغان طالبان کے ساتھ ایک اور ’رابطہ‘
بتایا گیا ہے کہ یہ ملاقات جمعے کے دن دوحہ میں منعقد کی گئی۔
’سیاسی تنہائی‘ کے شکار افغان مہاجرین
افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ یوں نئی افغان حکومت ان کے مفادات کا خیال نہیں رکھے گی۔
رواں برس افغانستان میں آٹھ ہزار شہری ہلاک یا زخمی
اس عالمی ادارے نے ایک مرتبہ پھر افغانستان کے مسئلے کا پرامن طریقے سے حل نکالنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
'افغانستان خطرناک ملک ہے، مہاجرین کو واپس نہ بھیجا جائے‘
'افغانستان خطرناک ملک ہے، مہاجرین کو واپس نہ بھیجا جائے‘
افغان الیکشن ’غیرملکی تسلط کا جواز‘ ڈھونڈنے کی سازش، طالبان
طالبان عسکریت پسندوں نے افغانستان میں ہونے والے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو ایک ’امریکی سازش‘ قرار دیا ہے۔
افغان طالبان کی سکیورٹی فورسز کے ’دروازوں پر دستک‘
متعدد حملوں میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد اٹھائیس تک پہنچ چکی ہے۔
افغان جنگ کی نجکاری کی تجویز کابل حکومت نے مسترد کر دی
افغانستان میں جاری جنگ کی نجکاری کی تجویز پر افغان حکومت نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان میں انتخابات کی تیاریاں
افغانستان میں انتخابات کی تیاریاں کیسی ہیں؟ جانیے کابل سے شادی خان سیف کی اس ویڈیو رپورٹ میں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 41
اگلا صفحہ