You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بلوچستان: پولیس لائن پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک
طالبان عسکریت پسندوں کے اس حملے کا مقصد بڑے پیمانے پر سرکاری اہلکاروں کو نشانہ بنانا تھا۔
افغان رہنماؤں کا وفد پاکستان میں، ’ لاہور پراسس‘ جاری
افغان سیاسی رہنماؤں کا ایک وفد پاکستان میں امن مذاکرات کر رہا ہے۔
جرمنی: پناہ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد کیا کیا جا سکتا ہے؟
جرمن حکام اگر کسی تارک وطن کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دیں تو اس کے پاس کیا انتخاب بچتا ہے؟
جنگ سے متاثرہ افغان بچے
افغانستان کے جنگ سے متاثرہ بچے تعلیم سمیت کئی سہولیات سے محروم ہیں۔
کيا افغانستان داعش کا نيا گڑھ بن سکتا ہے؟
کيا افغانستان داعش کا نيا گڑھ بن سکتا ہے؟
شمالی وزیرستان: بم دھماکے میں چار پاکستانی فوجی ہلاک
حملے کا شکار ہونے والوں میں ایک لیفٹیننٹ کرنل، ایک میجر، ایک کیپٹن اور ایک سپاہی شامل ہیں۔
کرزئی کا طالبان کی جنگ بندی کا اعلان اور طالبان کی تردید
سابق افغان صدر نے غلطی سے کہہ دیا کہ رمضان کے مہینے کے اختتام پر طالبان جنگ بندی کر رہے ہیں
طالبان کے نمائندوں کی افغان سیاستدانوں سے ملاقات
روسی دارالحکومت ماسکو میں طالبان کے نمائندوں اور افغان سیاستدانوں کے ایک گروپ کے درمیان ایک ملاقات ہوئی ہے۔
تاریخی ’جام مینار‘ گرنے سے بچ گیا
’جام مینار‘ کو افغانستان کے تاریخی ورثے کا ایک قیمتی جوہر تصور کیا جاتا ہے۔
طالبان کے قيد خانوں ميں قيديوں پر تشدد اور ان کا قتل
طالبان کے قيد خانوں ميں قيديوں پر تشدد اور ان کا قتل
کابل میں بڑھتی لا قانونیت، چھینا جھپٹی عروج پر
بتدریج بڑھتے اسٹریٹ کرائمز جنگ زدہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شہریوں کے لیے وبال جان بنتے جا رہے ہیں۔
صحافی کا قتل، افغان خواتین مدد کی خواہاں
معروف خاتون صحافی مینا منگل کے قتل کے بعد افغان خواتین مدد مدد پکار رہی ہیں۔
افغانستان میں سابقہ خاتون صحافی کا قتل
افغانستان کو صحافیوں کے لیے ایک خطرناک ملک قرار دیا جاتا ہے۔
طالبان کی افغان جنگ کا ڈیجیٹل پہلو
افغانستان میں طالبان شدت پسند عسکری سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ذرائع ابلاغ کا بھی استعمال بخوبی کر رہے ہیں۔
امریکا اور طالبان کے درمیان سست رفتار مذاکرات ختم
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا تازہ دور مکمل ہو گیا ہے۔
’جرمنی بدر کیے جانے والے افغان شہریوں پر جرمن پولیس کا تشدد‘
چہرے پر مسکراہٹ اور خوشی کے ساتھ رقص
چہرے پر مسکراہٹ اور خوشی کے ساتھ رقص
’افغانستان اور پاکستان علاقائی سالمیت کے لیے کام کریں گے‘
اشرف غنی نے اعظم عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے مشترکہ اقدامات اٹھائے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
مختلف ممالک میں ماہ رمضان کی رسوم
دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمان ماہ رمضان کا استقبال کیسے کرتے ہیں؟
طالبان کا پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 13 افراد ہلاک کئی زخمی
طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے صدر دفتر پر تیرہ سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
امريکی وفد کے ساتھ مذاکرات، فاصلے کم ہوتے جا رہے ہيں: طالبان
امريکی وفد کے ساتھ مذاکرات، فاصلے کم ہوتے جا رہے ہيں: طالبان
جرمن خصوصی نمائندے کی مُلا برادر سے ملاقات
افغانستان کے لیے جرمنی کے خصوصی نے دوحہ میں طالبان کے نائب سربراہ اور شریک بانی مُلا غنی برادر سے ملاقات کی ہے۔
افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کا پاکستانی فوجیوں پر حملہ
پاکستانی فوج کے مطابق افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے ایک مسلح حملے میں اس کے تین سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
افغانستان ميں طالبان کہاں کہاں قابض ہيں، اب کيسے پتہ چلے گا؟
افغانستان ميں طالبان کہاں کہاں قابض ہيں، اب کيسے پتہ چلے گا؟
امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کا تازہ دور آج سے شروع، طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کا نیا دور آج سے شروع ہو رہا ہے۔
’خلافت‘ کا خاتمہ، داعش کے جہادیوں کا رُخ افغانستان کی طرف
خونریز حملے کرنے والے داعش کے عسکریت پسند وہاں قائم کی گئی ’خلافت‘ کے خاتمے کے بعد افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
ملالہ آفریدی کو طالبان نے نہیں، غربت نے اسکول سے نکالا
ملالہ آفریدی خیبر پختونخواہ کے ایک ہوٹل میں کام کر کے اپنے غریب والدین کی مدد کرتی ہے۔ لیکن اس کا خواب تعلیم حاصل کرنا ہے۔ دیکھیے پشاور سے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ مدثڑ شاہ کی رپورٹ
دو طرفہ تعلقات اور افغان امن عمل: امريکی اہلکار پاکستان ميں
دو طرفہ تعلقات اور افغان امن عمل: امريکی اہلکار پاکستان ميں
افغانستان سے افواج کا انخلا، امریکا کا روس اور چین سے اتفاق
ان تینوں ممالک نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق ایک فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔
جرمن شہریوں کی ریکارڈ تعداد مہاجرین مخالف
مہاجرین کی تعداد میں کمی کے باوجود جرمن شہریوں میں پناہ گزینوں کی مخالفت کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
دنیا کے سب سے مثبت اور سب سے منفی ممالک
دنیا کے سب سے مثبت اور سب سے منفی ممالک
افغانستان: طالبان اور داعش کے مابین شدید لڑائی
افغان حکام کے مطابق یہ دونوں عسکری گروہ مشرقی افغانستان کے مختلف علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
افغان فورسز کے ہاتھوں شہری ہلاکتیں، طالبان سے زیادہ
افغان اور بین الاقوامی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی تعداد طالبان حملوں میں مرنے والوں سے زائد ہے۔
افغان خواتین کے لیے ’سرخ لکیر‘
افغان خواتین سوشل میڈیا پر امن کے لیے ’میری سرخ لکیر‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ بحث میں مصروف ہیں۔
تمام افغان مل بیٹھیں تو امن ممکن ہے، کرزئی
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اگر تمام افغان مل بیٹھیں تو ملک میں قیام امن ممکن ہے۔
قطر مذاکرات معطل، افغان عمل کے لیے ایک دھچکا
فریقین کے مابین سرکاری سطح پر اولین رابطہ جمعے کے دن سے قطر میں ہونا تھا۔
تارکین وطن کی ملک بدری کے سخت تر قوانین، جرمن کابینہ متفق
جرمنی سے ملک بدری یقینی بنانے کے لیے وزیر داخلہ کے تجویز کردہ نئے قوانین پر وفاقی کابینہ متفق۔
250 افراد کا افغان حکومتی وفد: دوحہ میں شادی نہیں ہے، طالبان
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے افغان حکومت کی تیار کردہ فہرست کا مذاق اڑایا ہے۔
افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد کردی.
دفترِخارجہ کا بیان: کیا افغان مذاکراتی عمل متاثر ہو سکتا ہے؟
افغان امن عمل میں عدم شرکت کے پاکستانی بیان کے کیا اثرات برآمد ہو سکتے ہیں؟
امن مذاکرات کے ساتھ ساتھ طالبان کا نئے حملوں کا اعلان
افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی موسم بہار کے شروع ہونے پر نئے حملوں کا سلسلہ شروع کر دیں گے۔
ڈی ڈبليو سے تازہ ترین عالمی خبريں
ہزاروں طالبان کی افغان فوجی اڈے پر چڑھائی، 36 فوجی ہلاک
افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں واقع ایک فوجی چھاؤنی کو طالبان عسکریت پسندوں نے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
افغانستان: سفیر واپس پاکستان بھیجنے کا اعلان
’سفارتی آداب کی خلاف ورزی امریکی سفیروں نے کی‘
افغان حکومت امن عمل میں روکاوٹ بن رہی ہے: عمران خان
افغانستان نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔
کیا تیسرے امن مذاکرات جرمنی میں ہوں گے؟
کابل حکومت کے لیے خواتین کے حقوق کا موضوع امریکا اور طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں بھی کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
یورپی یونین کی موگیرینی اسٹریٹیجک مکالمت کے لیے پاکستان میں
پاکستان اور یورپی یونین کے مابین اسٹریٹیجک مکالمت کو کئی ماہرین پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔
لورالائی میں کارروائی، چار مبینہ خود کش حملہ آور ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں انٹیلیجنس اداروں کی ایک کارروائی میں چار مبینہ خودکش حملہ آور مارے گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 38
اگلا صفحہ