You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سب افغان بچے پہلے تین سال پرائمری اسکولوں کے بجائے مساجد میں
افغان وزارت تعلیم نے پورے ملک میں پرائمری اسکول کی عمر کے تمام بچوں کے لیے ایک منفرد اور غیر متوقع منصوبہ تیار کیا ہے۔
کابل کی خودکفیل خواتین
افغانستان میں جنگ و جدل کے باوجود خواتین روزگار اور کاروبار کے میدان میں اپنی جگہ بنا رہی ہیں۔ کابل سے نامہ نگار مدثر شاہ کی رپورٹ
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ابتدائی معاہدہ طے پا گیا
افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے بدھ کے روز ابتدائی معاہدے پر اتفاق ہو گیا-
’افغانستان میں جرمن فوجیوں کی سلامتی کی ضمانت نہیں‘
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے تعاون کے بغیر افغانستان میں جرمن فوجیوں کے تحفظ کی ضمانت نہیں ہے۔
طالبان۔افغان حکومت معاہدہ لفظوں میں الجھ گیا
طالبان اورافغان حکومت کے درمیان مجوزہ ابتدائی معاہدہ الفاظ کے استعمال پراختلاف کی وجہ سے تکمیل کو نہیں پہنچ سکا۔
افغانستان میں دو خودکش حملے، کم از کم 34 ہلاک
افغانستان میں آج اتوار کے روز ہونے والے دو خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 34 افراد مارے گئے ہیں۔
شام: اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہونے والے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم انیس ایرانی حمایت یافتہ جنگجو مارے گئے ہیں۔
افغان فائلز: تيرہ آسٹریلوی فوجیوں کی برطرفی کا امکان
آسٹریلوی فورسز کے تيرہ اہلکاروں کو افغانستان میں مبینہ غیر قانونی ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے سبب برطرف کیا جا سکتا ہے۔
افغانستان: بامیان میں بم دھماکوں سے متعدد ہلاک
یہ حملے ایک ایسے وقت ہوئے جب عالمی برادری نے جنگ زدہ ملک میں حالات کی بحالی کے لیے اربوں ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔
پومپیو کی طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات، کابل میں حملے
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے قبل مائیک پومپیو دوحہ میں طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
افغانستان میں تشدد کی کمی، کیا ممکن ہے؟
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں تشدد میں کمی پر زور دیا ہے۔
عمران خان کا پہلا اور ’تاریخی‘ دورہ افغانستان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اپنے پہلے دورے پر کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔
عمران خان کا اولین دورہ افغانستان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب چند روز قبل ہی امریکا نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کی جزوی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
آسٹریلیا نے افغانستان میں جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا
آسٹریلوی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی فوج افغانستان میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہوئی۔
امریکا: افغانستان اورعراق میں فوج کی تعداد کم کرنے کا اعلان
پنٹاگون نےاعلان کیا کہ صدر ٹرمپ وائٹ ہاوس چھوڑنے سے قبل افغانستان اورعراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کردیں گے۔
افغانستان میں جب تک ضروری ہے فوج موجود رہےگی: نیٹو
نیٹو کے سربراہوں نے ٹرمپ کے افغانستان سے تیزی سے امریکی فوجی انخلاء کے لیے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جلد بازی ہوگی۔
بھارت دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے، پاکستان کا الزام
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور فوجی ترجمان نے ہفتے کو نیوز کانفرنس میں بھارت کی مبینہ دہشت گردی کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
آسٹریلوی کمانڈوز پر افغانستان میں جنگی جرائم کے الزامات
آسٹریلوی وزیراعظم نے فوجی نظام میں سنگین خامیوں کا اقرار کرتے ہوئے فوج میں اصلاحات کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
نتھیا گلی کی سلامتی بھری شامیں اور کابل کی اداس فضائیں
ٹرمپ کی مدت صدارت، عالمی سطح پر یک طرفہ امریکی فیصلوں کا دور
ٹرمپ کے برعکس سابق صدر اوباما عالمی تنازعات کے حل میں سفارت کاری اور دیگر ملکوں کو ساتھ لے کر چلنے کے قائل تھے۔
کابل میں ایرانی کتاب میلے پر خونریز حملے میں انیس افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر شدت پسندوں کے ایک بڑے حملے میں کم از کم انیس افراد مارے گئے۔
کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر حملہ، 10 طلبا ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے کے شرکاء پر پیر کے روز متعدد مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
’بھارت نازيوں سے متاثرہ فاشسٹ رياست ہے،‘ عمران خان
عمران خان نے ایک جرمن جريدے کے ساتھ انٹرويو ميں حريف ملک بھارت کو 'نازيوں سے متاثرہ ايک فاشسٹ رياست‘ قرار ديا ہے۔
افغانستان میں امریکی صحافی کا مبینہ اغواکار گرفتار
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ 2008 میں ایک امریکی صحافی اور دو افغان شہریوں کے مبینہ اغوا کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
افغانستان: جنوری سے ستمبر تک چھ ہزار عام شہری ہلاک یا زخمی
افغانستان میں جاری خونریزی میں رواں برس کے پہلے نو ماہ کے دوران تقریباﹰ چھ ہزار عام شہری ہلاک یا زخمی ہوئے۔
افغانستان میں امن کوششیں، پاکستان میں بدامنی؟
اس دہشت گردانہ واقعے کے فوراً بعد وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں اظہار تعزیت کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو ’ريمبو‘ کہنے والا القاعدہ کا جنگجو ہلاک
افغان فوجی دستوں نے صوبہ غزنی ميں ايک آپريشن کے دوران امريکا کو مطلوب القاعدہ کے ايک اہم کمانڈر کو ہلاک کر ديا ہے۔
افغان صوبے نیمروز میں طالبان کا حملہ، کم از کم بیس فوجی ہلاک
افغانستان کے جنوب مغربی صوبے نیمروز میں ملکی سیکورٹی دستوں کی ایک چوکی پر طالبان عسکریت پسندوں نے ایک بڑا حملہ کیا۔
پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، 12 افراد ہلاک
افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ کے نتیجے میں کم از کم ایک درجن افغان شہری مارے گئے ہیں۔
حکمت یار کا دورہ، امن کی کوششیں یا مستقبل کی صف بندی
گلبدین حکمت یار کے دورہٴ پاکستان کو ملک کے کئی حلقے دلچسپی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔
’تشدد کو بڑھاوا دینا، خطرناک ہے‘
طالبان کی طرف سے زلمے خلیل زاد کی ٹویٹ پیغامات پر اب تک کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔
پاکستان تو بھارت سے بھی زیادہ بہتر ثابت ہوا: راہول گاندھی
کورونا بحران سے نمٹنے میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان اور افغانستان نے کہیں زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستانی سکيورٹی دستے حملوں کی زد ميں، متعدد فوجی ہلاک
پاکستان ميں بدھ اور جمعرات کو دو مختلف حملوں ميں بيس سکيورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
افغان خواتین کی جیت
افغانستان میں اب قومی شناختی کارڈز پر ماؤں کے نام بھی لکھے جائیں گے۔ اسے ایک مثبت تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس وسطی ایشیائی ملک میں عوامی سطح پر خواتین کا نام پکارا جانا معیوب سمجھا جاتا ہے۔
فوج کے مبينہ جنگی جرائم بے نقاب کرنے والا صحافی تفتيش سے بری
افغانستان ميں آسٹريلوی فوجيوں کے مبينہ جنگی جرائم بے نقاب کرنے والے صحافی کے خلاف تفتيشی عمل ترک کر ديا گيا ہے۔
افغانستان سے فوجی انخلاء کے لیے امریکا کی اب ایک نئی شرط
ایک اعلی امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء حالات کے ساتھ مشروط ہیں۔
افغان طالبان ٹرمپ کی کامیابی کے لیے پرامید
ساتھ ہی انہوں نے صدر ٹرمپ کی صحت کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ہر نتیجے کے لیے تیار رہنا ہو گا: عبداللہ عبداللہ
عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کی واپسی کی صورت میں کابل کو کسی بھی ممکنہ صورت حال کے لیے تیار رہنا ہو گا۔
تمام امریکی افواج کرسمس تک افغانستان سے واپس لوٹ آئیں:ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ افغانستان سے تمام امریکی فوجی کرسمس تک اپنے گھر واپس لوٹ آئیں۔
’ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے‘: اشرف غنی
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے 'جرأت کا مظاہرہ اور قومی جنگ بندی‘ کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے۔
ٹریفک حادثے میں زخمی افغان کرکٹر انتقال کر گئے
افغان شہریوں کے لیے نئی پاکستانی ویزا پالیسی
پاکستان کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی اس نئی ویزا پالیسی میں تین اہم تبدیلیاں لائی گئیں ہیں۔
کوئلے کی کان کے کارکن کے گھر سے نکلنے والا ’ہیرا‘
کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ایک افغان کارکن کی بیٹی شمسیہ علی زادہ نے یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ٹاپ کیا۔
’ سوچے سمجھے، ہمارے لوگوں سے روزگار چھیننا جا رہا ہے‘
طورخم سرحد پر سینکڑوں ٹرک افغانستان جانے کے انتظار میں وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ چند برس قبل جہاں ڈیڑھ ہزار سے زائد گاڑیاں روزانہ افغانستان جاتی تھیں وہاں اب بمشکل سو ڈیڑھ سو ٹرک ہی سرحد پار جاتے ہیں۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ۔
عبداللہ عبداللہ کا دورہ، امن کے لیے کھلتی ہوئی راہیں
اس سے افغانستان میں امن کی راہیں بھی کھلیں گی اور غلط فہمیاں بھی دور ہوں گی۔
شمالی وزیرستان میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے
افغان سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ہوئی ایک تازہ جھڑپ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
جنگجوؤں کی واپسی، پاکستانی فوجیوں پر حملوں میں اضافہ
حالیہ مہینوں میں ٹی ٹی پی کے اتحادی جنگجوؤں نے مقامی لوگوں اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کے خلاف حملے تیز کر دیے ہیں۔
افغان مذاکرات: خواتین اور طالبان آمنے سامنے
افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں چار ایسی خواتین شامل ہیں جو طالبان کے دور سے عورتوں کے حقوق کے لیے سرگرم ہیں۔
افغانستان ميں شرعی نظام نافذ ہو گا يا امريکی طرز کی جمہوريت
پہلے دن بين الاقوامی امداد، خواتين کے حقوق، فائر بندی اور اسلامی نظام کے نفاذ سميت کئی ديگر معاملات پر بات چيت ہوئی۔
نائن الیون: کیا جرمنی افغانستان میں ناکام رہا؟
جرمنی نے افغانستان میں ہونے والی عسکری کارروائی کی حمایت کی تھی۔ اس تناظر میں انیس برسوں بعد جرمنی کو کیا حاصل ہوا؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 32
اگلا صفحہ