You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
غیرملکی افواج کا انخلا،جہادی سراُٹھاسکتےہیں،ماہرین کا انتباہ
ہفتہ یکم مئی کو افغانستان بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
افغانستان: کار بم دھماکے میں کم از کم تیس ہلاک
افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں ایک کار بم دھماکے میں تیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
افغانستان کا آخری یہودی ملک چھوڑنے کے لیے تیار
سوویت حملے کے بعد خونریز خانہ جنگی ہو، طالبان کی سخت حکمرانی یا پھر امریکا کا حملہ، وہ افغانستان میں ہی رہے۔
افغانستان: ہر مالی مدد جمہوری معیارات سے مشروط ہو گی، جرمنی
جرمنی نے واضح کر دیا ہے کہ مستقبل میں افغانستان کے لیے ہر قسم کی مالی امداد وہاں جمہوری معیارات پر عمل سے مشروط ہو گی۔
غیرملکی افواج کے انخلاء کے بعد افغان خواتین کا مستقبل؟
امریکی جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان کے مستقبل کی پیش گوئی کرنا ممکن نہیں ہے۔
غیرملکی افواج کےانخلاء کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہیں، طالبان
طالبان عسکریت پسندوں نے افغانستان سے بین الاقوامی فوج کے انخلاء کا خیر مقدم کیا ہے۔
افغانستان: امریکی سفارت خانے کے ارکان کی واپسی شروع
امریکی حکام کے مطابق تشدد اور خطرات میں اضافے کے سبب سفارت خانے کے کچھ عملے کو واپس بلایا جا رہا ہے۔
افغانستان: طالبان کے حملے، کم از کم بارہ پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان سے امریکی اور نیٹو کے فورسز کا انخلاء شروع ہو گیا ہے -
طالبان وعدے وفا کریں، ترکی اور پاکستان
ترکی، پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ قیام امن کی خاطر کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔
افغان امن عمل: پاکستان کے لیے چیلنجز
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء سے پاکستان کو مشکلات درپیش آسکتی ہیں، پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر
امریکی افواج نے افغانستان سے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں
صدر جو بائیڈن کی حکومت کے دوران یہ انخلاء امریکا کی اب تک کی طویل ترین بیس سالہ افغانستان جنگ کا اختتام ہوگا۔
پاکستان: کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں دھماکہ متعدد ہلاک
کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان سے جرمن دستوں کا تیز رفتار انخلا اب چار جولائی سے
جرمن فوج کے نیٹو فورسز میں شامل دستے امریکی دباؤ کے باعث اب گزشتہ ٹائم ٹیبل سے کہیں پہلے افغانستان سے واپس آ جائیں گے۔
غاروں میں رہنے والے پاکستانی
دہشت گردی کی وجہ سے بے گھر ہونے والے ان افراد کا کہنا ہے، ’’غاروں میں ہم کم از کم سکون سے تو رہ سکتے ہیں۔‘‘
ترکی میں مجوزہ افغان امن مذاکرات ملتوی
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ترکی میں مذاکرات ہونے تھے جو اب تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔
افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ کہیں اور منتقل ہو چکا، بلنکن
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ اب ’کہیں اور‘ منتقل ہو چکا ہے۔
فضل الرحمٰن کا بیان: پنڈی کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش قرار
مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پی ٹی ایم کو دہشتگرد قرار دینے پر کئی حلقے چراغ پا ہیں۔
دنیا بھر سے اہم خبریں، صرف پانچ منٹ میں
دنیا بھر سے اہم ترین خبریں صرف پانچ منٹ میں، ڈی ڈبلیو اردو کی ویڈیو نیوز میں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
نیٹو بھی امریکا کے ساتھ ہی افغانستان سے کوچ کے لیے تیار
نیٹو ممالک کے اتحاد نے بھی افغانستان سے اپنی افواج کے انخلا پر ایک ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی انخلا اور افغانستان میں مزید قتل و غارت گری کے خدشات
امریکا افغانستان کو اس کے حال پر چھوڑ کر نکلنے جا رہا ہے جبکہ ملک میں قاتلانہ حملوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
امریکی فوج گیارہ ستمبر تک افغانستان سے نکل جائے گی، بائیڈن
افغانستان میں بیس برس کی معرکہ آرائی کے بعد امریکی فوج آئندہ ستمبر میں وہاں سے واپس ہوگی۔
طالبان کا ترکی امن کانفرنس میں شرکت سے انکار
امریکی اور ترک حکام کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ سولہ اپریل سے کانفرنس کا آغاز ہو جائے۔ یہ کانفرنس دس روز چلے گی۔
کابل ایئر پورٹ کی بندش، پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورہ منسوخ
افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے قریب سے بارودی مواد کے ملنے پر سارے علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
انسانوں کی مبینہ اسمگلنگ کرنے والی پاکستانی تنظیم پر پابندی
امریکا نے پاکستان سے انسانوں کی مبینہ اسمگلنگ کرنے والی تنظیم کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
جرمنی: افغانوں کی ملک بدری کے خلاف مظاہرہ
اب تک مجموعی طورپر ایک ہزار 35 افغان شہریوں کو پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں مسترد کر کے افغانستان واپس بھیجا جا چکا ہے۔
روس کا پاکستان کو جنگی ساز و سامان دینے کا اعلان
ماسکو اور اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رکھیں گے، روسی وزیر خارجہ
خطے کی صورت حال، روسی وزیر خارجہ کا دورہ اہمیت اختیار کر گیا
خطے کی صورت حال کے باعث روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان خاص اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
دنیا الٹی پلٹی
بھارتی وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
بھارت نے کہا کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے ہمیں حقیقی ’دوہرے امن‘ کی ضرورت ہے۔
پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کا امکان کم
پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ فی الحال ان کی کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔
یکم مئی تک غیر ملکی دستے نا نکلے تو حملے بحال، افغان طالبان
افغان طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر یکم مئی تک تمام غیر ملکی فوجی دستے واپس نا گئے تو وہ ان پر حملے بحال کر دیں گے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کی پہلی پریس کانفرنس
بائیڈن چاہتے تھے کہ پہلی پریس کانفرنس سے قبل ریلیف پیکج منظور ہوجائے تاکہ وہ اپنی ایک بڑی حصولیابی کو پیش کر سکیں۔
صدر اشرف غنی کی پیشکش کی کبھی حمایت نہیں کریں گے، طالبان
طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے رواں سال کے آخر میں انتخابات کروانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
کیا بھارت افغان امن مساعی میں کلیدی کردار ادا کرسکے گا؟
افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر نے کہا کہ افغان حکومت چاہتی ہے کہ بھارت امن مساعی میں زیادہ بڑا کردار ادا کرے۔
پاک امریکا تعلقات اور چین
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ساتھ واشنگٹن کی پارٹنرشپ بہتر کرنے کا اعادہ کیا ہے۔
’ہم افغانستان میں اکٹھے داخل ہوئے اور اکٹھے ہی نکلیں گے‘
امریکی وزیر خارجہ اینتھونی بلنکن برسلز کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔
افغان وزیر خارجہ بھارت میں
افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ ان دنوں بھارت کے تین روز ہ دورے پر ہیں۔
امریکی وزیر دفاع کا اچانک دورہ افغانستان
ایسے وقت جب افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی تاریخ قریب ترہے، امریکی وزیر دفاع نے افغان صدر سے بات چیت کی ہے۔
پاک بھارت وزرائے خارجہ کی تاجکستان میں اسی ماہ ممکنہ ملاقات
پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ افغان مذاکرات کے سلسلے میں تاجکستان میں ہونے والی ایک کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
افغانستان میں فریقین فوراً جنگ بندی کریں،امن کانفرنس کی اپیل
متعدد ممالک نے ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات کے دوران افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
مقررہ تاریخ تک فوج کا افغانستان سے انخلاء ’مشکل‘، بائیڈن
طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا مقررہ وقت تک اپنی افواج واپس نہيں بلاتا، تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہيں۔
پاک افغان تجارت میں بتدریج کمی کا رجحان
پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات میں سرد مہری کی وجہ سے دو طرفہ تجارت میں مسلسل کمی ارہی ہے۔
افغان لڑکیوں کے گانا گانے پر عائد پابندی واپس لے لی گئی
افغانستان میں گزشتہ ہفتے طالبات کے گیت گانے پر عائد کردہ پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
افغان امن عمل میں خواتین کردار ادا کریں، سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین سے کہا ہے کہ وہ افغان امن عمل میں اپنا کردار ادا کریں۔
افغانستان میں کار بم دھماکہ، کم از کم سات افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 53 دیگر زخمی ہوگئے۔
بامیان میں مہاتما بدھ کے مجسمے کی تباہی کے بیس سال
افغان طالبان نے بیس سال قبل وادی بامیان میں مہاتما بدھ کے قدیمی مجسمے اڑا دیے تھے۔
افغانستان:بارہ برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں پر گانے کی پابندی
افغانستان کی حکومت نے ایک فرمان جاری کر کے بارہ برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں پرگانے کی پابندی عائد کردی ہے۔
روس، افغان مذاکرات کی میزبانی کرے گا
روس افغانستان میں قیام امن کی کوشش کے تحت افغان مذاکرات کے ایک دور کی میزبانی کرے گا -
افغانستان میں نئے انتخابات تک عبوری حکومت کی امریکی تجویز
افغانستان میں امن منصوبے کے حوالے سے امریکہ کی نئی تجویز کے اہم نکات پر باہم متحارب دھڑوں میں اختلافات پائے جاتے ہیں-
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 30
اگلا صفحہ