You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مولانا حامد الحق حقانی کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت
پولیس کے مطابق مدرسہ حقانیہ کے مہتمم جمعے کے روز ایک خود کش حملے میں ہلاک ہونے والے سات افراد میں شامل تھے۔
دارالعلوم حقانیہ میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت چھ ہلاک
پولیس کے مطابق یہ خودکش حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا، جب بڑی تعداد میں لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں موجود تھے۔
افغان آرٹسٹ کی جلاوطنی میں ایک نئی پہچان
افغان طالبان نے ندا عزیزی کی آواز کو دبانے کی کوشش تو کی لیکن اس فنکارہ کا عزم جبر سے زیادہ مضبوط نکلا۔
افغانستان: شدید بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم چھتیس افراد ہلاک
حکام کے مطابق صوبے فرح میں پکنک منانے کے لیے آنے والے تین خاندانوں کے کم از کم 21 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی: طورخم سرحد پھر بند
کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب افغان بارڈر منیجمنٹ کے اہلکار ممنوعہ علاقے میں چیک پوسٹ تعمیر کرنا چاہتے تھے۔
سکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ملحقہ سرحد کے قریب کارروائی میں 10 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان: حکومتی کریک ڈاؤن اور مصائب کا شکار افغان پناہ گزین
ٹرمپ کی پناہ گزینوں سے متعلق اسکیم کی معطلی کے بعد پاکستان میں مقیم ہزاروں افغانوں کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہے۔
افغانستان: بیگم ریڈیو کی بحالی کا اعلان
ریڈیو اسٹیشن ’بیگم ‘ سے نشریات کا سلسلہ مارچ 2021ء میں خواتین کے عالمی کے موقع پر شروع ہوا تھا۔
پاکستانی فوج اوراس کی ایجنسیوں کو نشانہ بنایا تھا، بی ایل اے
سکیورٹی فورسز کئی دہائیوں سے معدنیات سے مالا مال صوبے بلوچستان میں نسلی اور علیحدگی پسند تشدد کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
طالبان کا وفد ٹوکیو میں ایک غیر معمولی سفارتی دورے پر
سال دو ہزار اکیس میں کابل پر کنٹرول کے بعد طالبان حکومت کا یہ پہلا بین الاقوامی دورہ ہے۔
میران شاہ، شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چار فوجی ہلاک
پاکستان میں فعال شدت پسندوں کے حملے میں کم از کم چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان ميں افغان مہاجرين پھر بے يقينی صورتحال سے دوچار
پاکستان نے افغان مہاجرین کو تین مراحل میں ان کے ملک واپس بھيجنے کا منصوبہ تیار کر ليا ہے۔
افغانستان کے قدرتی وسائل، غير ملکی کمپنياں متحرک
افغانستان ميں لگ بھگ ايک ٹريلين ڈالر ماليت کے قدرتی وسائل پائے جاتے ہيں۔ حاليہ برسوں ميں کئی علاقائی کمپنيوں نے اس شعبے ميں سرمايہ کاری کی ہے، جس سے مقامی افراد کو بھی فائدہ پہنچ رہا ہے۔
انقرہ میں افغان سفارتی مشن کا خاتمہ
ترکی نے افغان سفارت کاروں کےمشن کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔
عسکریت پسندوں کا حملہ، تین پاکستانی پولیس افسر ہلاک
عسکریت پسندوں نے کرک میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افسر ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے لیے امریکی امداد کی معطلی کا مطلب کیا؟
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکی امداد میں مستقل کٹوتی کے افغان عوام کے لیے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں۔
ویزوں کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کر سکتے ہیں، پاکستان
پاکستانی حکام نے ایسے افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے، جو مغربی ممالک میں جانے کے منتظر ہیں۔
افغانستان میں رہ جانے والے امریکی ہتھیار باعث تشویش، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروپ پاکستان کی سرزمین پر حملوں میں ان ہتھیاروں کا استعمال کررہے ہیں۔
بھارتی خارجہ پالیسی کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
بھارت کو اپنے پڑوس میں غیر معمولی چیلنجز کا سامنا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ پڑوس میں سپر پاور (چین) کا ابھرنا بھی ہے۔
’’امداد میں کٹوتی سے افغانستان میں بھوک میں اضافہ ہو گا‘‘
عالمی ادارہ صحت کے مطابق امداد میں کٹوتیوں اور امریکی فنڈنگ میں کمی سے افغانستان میں بھوک میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
پولیو وائرس افغانستان سے پاکستان میں کیسے پھیل رہا ہے؟
خراب حالات کی وجہ سے افغانستان میں پولیو کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور پاکستان میں بھی وائرس پھیلتا جا رہا ہے۔
’ایران روزانہ تین ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر رہا ہے‘
ناروے کی ریفیوجی کونسل (این آر سی) کے مطابق، ایران بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کو ملک بدر کر رہا ہے۔
ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی افغان شہریوں کے لیے بڑا دھچکہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
’ایک افغان جنگجو کے بدلے دو امریکی شہری رہا‘
امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ اس ڈیل کے بعد بھی دیگر امریکی ابھی بھی طالبان کی قید میں ہیں۔
لڑکیوں کے اسکول کھلنے چاہییں، طالبان کے نائب وزیر خارجہ
افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی لیڈر شپ سے کہا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کے ہائی اسکول کھول دینے چاہیں۔
پاکستانی فورسز نے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ افغان حکومت سے سرحد پر موثر انتظام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کہہ رہا ہے۔
کرم: امدادی قافلے پر حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 10
کرم کے لیے امدادی سامان لانے والے قافے پر گھات لگا کر کیے گئے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد جمعے کے روز 10 پہنچ گئی-
پاکستان کبھی بھی امریکہ کا ٹیکٹیکل اتحادی نہیں رہا،وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے اہلکار نے تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعاون کو تسلیم کیا۔
پاکستان: سیاسی جماعتوں کا کابل سے سکیورٹی مذاکرات پر زور
سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے عبوری افغان حکومت کے ساتھ، رسمی یا غیر رسمی، بات چیت کی تجویز پیش کی۔
افغان لڑکیاں ذہنی مسائل کا شکار کیوں؟
افغانستان میں طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد ہزاروں خاندان اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے، جن میں ایسی خواتین بھی شامل ہیں جو وہاں مختلف شعبوں میں اپنی الگ شناخت رکھتی تھیں۔ چھبیس سالہ اداکار کرشمہ اور بیس سالہ رگبی چیمئن مریم بھی انہی خواتین میں شامل ہیں، جو ایک شاندار کیریئر کی طرف بڑھ رہی تھیں لیکن ان کے لیے بھی حالات ناسازگار ہو گئے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
بائیڈن دور میں امریکہ، اتحادیوں کے قدم مضبوط ہوئے، سلیوان
چار سال قبل جب امریکہ میں جو بائیڈن صدر بنے، تو ان کی اولین ترجیح امریکی اتحادیوں کے ساتھ تعلقات میں دوبارہ بہتری تھی۔
پاکستان ایجوکیشن سمٹ: لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت پر زور
شرکا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ لڑکیوں کی تعلیم نہ صرف انفرادی ترقی بلکہ معاشرتی استحکام اور امن کے لیے بھی ضروری ہے۔
مسلم رہنما افغان طالبان حکومت کو جائز قرار نہ دیں، ملالہ
ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ مسلم رہنما افغان طالبان حکومت کے خلاف حقیقی قیادت کا مظاہرہ کریں۔
بھارت افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کیوں بڑھا رہا ہے؟
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے بدھ کو دبئی میں کابل حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس، افغانستان غیر حاضر
مسلمان لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر پاکستان میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں افغان طالبان حکومت کا شرکت سے انکار۔
پاکستان: عسکریت پسندوں نے 16 مزدور یرغمال بنا لیے
پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں عسکریت پسندوں نے کان کنی کے ایک منصوبے پر کام کرنے والے 16 مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے۔
بلوچ علیحدگی پسندوں کا سرکاری دفتر پر حملہ، تھانہ نذر آتش
حکام نے بتایا کہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بھارت کا افغانستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے پر غور
بھارت اور افغان طالبان نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی پیش رفت سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکہ اور افغان طالبان میں قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت
بائیڈن حکومت افغانستان میں قید امریکیوں کی رہائی کے لیے گوانتانامو بے کے کم از کم ایک قیدی کے تبادلے پر بات کر رہی ہے۔
پاکستان میں او آئی سی کا اجلاس، ایجنڈا افغان خواتین کے حقوق
او آئی سی کا اجلاس گیارہ اور بارہ جنوری کے درمیان اسلام آباد میں ہو گا، جس میں مسلم خواتین کی تعلیم اہم موضوع ہو گا۔
پاکستانی پولیس کا رویہ افغان طالبان جیسا ہی ہے، افغان خاتون
افغان شہری شہر زاد کے بقول ایک یورپی ملک نے انہیں کہا تھا کہ ان کا ویزہ پاکستان میں ہی پراسس کیا جائے گا۔
طالبان افغان خواتین پر پابندیاں ختم کریں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے افغانستان کے طالبان سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ خواتین کے خلاف’’انتہائی امتیازی حکم‘‘ واپس لیں۔
کھڑکیوں کو بند کردیں کہ خواتین پر نگاہ نہ پڑے، طالبان کا حکم
طالبان نےعمارتوں میں ایسی کھڑکیاں بنانے پر روک لگا دی ہے، جن سے خواتین کے عموماﹰ استعمال والی جگہوں پر نگاہ پڑسکتی ہے۔
کابل میں ہسپتال کے قریب دھماکے میں چار افراد زخمی
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
رواں برس نو سو سے زائد عسکریت پسند مارے گئے، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق دہشت گردانہ حملوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ایک ہزار عام شہری بھی مارے گئے۔
پکتیکا فضائی حملہ بین الاقوامی قانون کے منافی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا کہ اسے افغانستان کے پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاعات ملی ہیں۔
پکتیکا فضائی حملہ: پاک افغان تعلقات میں مزید کشیدگی کا خدشہ
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ'دہشت گردی کے کیمپوں‘ کو نشانہ بنایا گیا لیکن کابل کے مطابق ہلاک ہونے والے عام شہری تھے۔
افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر پاکستان کے فضائی حملے
افغان طالبان کا کہنا ہے افغانستان کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے اور اس 'بزدلانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا۔'
کابل میں سعودی سفارت خانے کی سرگرمیاں بحال
تین سال قبل افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد سعودی عرب نے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلالیا تھا۔
پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟
دنیا کے بیشتر حصوں سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں یہ وائرس تاحال ایک خطرہ بنا ہوا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ