You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغان طالبان پر پاکستان کا اثر کتنا ہے؟
اس گاؤں کا نام سرخاب ہے، جہاں آج بھی ڈاکٹر اشرف غنی اور ان کے خاندان کے پرانے گھر موجود ہیں۔
جرمنی: پناہ کے متلاشی افراد کے خاندانی اراکین ویزے کے منتظر
جرمن غیر ملکی ویزہ دفاتر کی سست روی کے سبب پناہ کے متلاشی ہزاروں افراد بیچینی کا شکار ہیں۔
'حقیقی اسلامی نظام چاہتے ہیں،' افغان طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں 'حقیقی اسلامی نظام' کے نفاذ کے خواہش مند ہیں۔
کوچی کون ہیں اور یہ پاکستان کیوں آتے ہیں؟
کوچی کون ہیں اور یہ پاکستان کیوں آتے ہیں؟
گھر بار سے محروم ہونے والوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ
دنیا بھر میں ایسے پناہ گزینوں کی اکثریت کی میزبانی ایسے ممالک کر رہے ہیں جو سرحدی بحران والے علاقوں میں واقع ہیں۔
جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کے لیے خوش خبری
جرمنی نے اپنی فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کو پناہ دینے کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
'جب آقا ہار گئے تو غلام کیا جنگ لڑیں گے' :طالبان
امریکی افواج کے مئی میں حتمی انخلا کے آغاز کے بعد سے اب تک طالبان نے تقریباً تیس اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔
افغانستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، کم از کم چار ارکان ہلاک
داعش سے وابستہ عسکریت پسند گروپوں کا گڑھ مشرقی افغانستان ہی ہے۔
افغان افواج کو قطر میں تربیت دیے جانے کا امکان
افغان افواج کی تربیت کے لیے ملک سے باہر محفوظ فوجی اڈے تلاش کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں قطر سے رابطہ کیا گیا ہے۔
افغان طالبان مزید ضلعوں پر قابض
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے۔
ملالہ کو دھمکی دینے پر ایک پاکستانی مولوی گرفتار
ملالہ یوسف زئی کو دھمکی دینے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی پولیس نے ایک مقامی مولوی کو گرفتار کر لیا ہے۔
طالبان سے متعلق بھارتی پالیسی میں بڑی تبدیلی
بھارت نے افغانستان میں آئندہ مہینوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مدنظر افغان طالبان سے رابطہ کاری شروع کر دی ہے۔
افغانستان، بارودی سرنگیں صاف کرنے والے دس کارکنوں کا قتل
افغانستان میں ایک حملے کے دوران کم از کم اُن دس کارکنوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، جو بارودی سرنگیں صاف کرنے میں مصروف تھے۔
افغانستان: طالبان کے حملوں میں حکومتی فورسز کی ہزیمت
ایک ایسے وقت جب افغانستان سے بیرونی فورسز کے انخلا کا عمل جاری ہے طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
’فی الحال کسی افغان کو ملک ترک نہیں کرنا چاہیے‘ طالبان
بہت سے افغان باشندوں نے ملک ترک کرنے کے ارادے سے مختلف بیرونی ممالک میں خصوصی ویزے کی درخواست دے رکھی ہے۔
جرمن فوج افغانستان سے اپنی بیئر بھی واپس لائے گی
جرمن فوج افغانستان سے بیئر کے ہزاروں کینز وطن واپس لانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
طالبان کے'غیر معمولی تشدد‘ کا سلسلہ جاری رہے گا، رپورٹ
طالبان کی طرف سے افغانستان میں تشدد کی سطح میں کمی کی کوئی علامت دکھائی نہیں دے رہی۔
امریکی روانگی کے بعد چین افغانستان سے قربت کا خواہش مند
چین کابل حکومت کے ساتھ سلامتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی سرتوڑ کوشششوں میں مصروف ہے۔
'میرے رشتہ دار بھی مجھے امریکی ایجنٹ سمجھتے ہیں'
افغانستان میں امریکی افواج کے ساتھ بطور مترجم کام کرنے والے بہت سے افغان شہری افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔
امریکی فوج نے 23 شہریوں کے ہلاکت کی ذمہ داری تسلیم کی
ایک غیر حکومتی تنظیم ایئر وارس کے مطابق امریکی حملوں کم از کم 102 عام شہری مارے گئے۔
امریکا بیس روز میں بگرام ایئر بیس خالی کر دے گا
ایک امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ بگرام ایئر بیس کو تقریباً بیس دنوں کے اندر افغان حکومت کے حوالے کر دیا جائے گا۔
برطانیہ کا مزید افغان ملازمین کو منتقل کرنے کا فیصلہ
برطانیہ ایک ہزار سے زائد افغان اسٹاف کو پہلے ہی منتقل کر چکا ہے اور مزید افغانوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
’مذاکرات میں شامل طالبان کا فیلڈ کمانڈرز پر کنٹرول نہیں‘
پروفیسر حسن عباس کے مطابق اس وقت افغان طالبان کے متعدد گروپ اور دھڑے پائے جاتے ہیں۔ ان طالبان گروپوں کے مابین طاقت کی سخت رسہ کشی چل رہی ہے۔ امن عمل میں شریک طالبان کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کے لیے طالبان کے اندر موجود عناصر ملک میں امن کی صورتحال کے لیے ہمیشہ خطرہ رہیں گے۔
افغان فورسز تنہا ہی سکیورٹی سنبھال سکتی ہیں، نیٹو چیف
نیٹو کا کہنا ہے کہ افغانستان کی فورسزاب اتنی مضبوط ہوچکی ہے کہ سکیورٹی کی ذمہ داریاں وہ تنہا ہی سنبھال سکتی ہیں۔
پاکستانی ورکروں کا نیا ٹرانزٹ روٹ کابل
سکیورٹی خطرات کے باوجود افغانستان کا دارالحکومت کابل بیرون ملک جانے والے پاکستانی مسافروں کی نئی منزل بن چکا ہے۔
ہمسایہ ملک امریکا کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کرے: طالبان
امریکا افغانستان میں اپنے مستقبل کے حوالے سے پڑوسی ممالک بالخصوص پاکستان میں اپنے فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کر رہا ہے۔
افغانستان کا ایک ہزار سال پرانا شہر
ایک ہزار سال پرانا جنوبی افغانستان کا یہ شہر افغان عوام کے لیے ایک پناہ گاہ بن گیا ہے۔ طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں سے تنگ کئی سو افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑ رہا ہے۔
پاکستان اور امریکا کے مابین کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوا ہے
اس بیان نے پاکستان کے اندر اور بیرونی ممالک میں بھی ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
آسٹریلیا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ بند کر رہا ہے
آسٹریلیا نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے مد نظرکابل کا اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان کا اُجڑا شہر لشکر گاہ بے گھر افراد کا سہارا
لشکر گاہ کو قدیم تاریخ میں ’بوست‘ بھی کہا جاتا تھا۔
'افغان امن عمل میں امریکا کو پاکستان کی حمایت حاصل ہے'
زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ خطے کے لیے اقتصادی ترقی انتہائی اہم ہے۔
پاکستان اور افغانستان، تلخیاں کب اور کیسے پیدا ہوئیں؟
سوال یہ ہے کہ پاکستان کے لیے افغانستان ’زندگی اور موت کا مسئلہ‘ کیوں بنا ہوا ہے؟
امریکا کی مدد کرنے والے افغان، خوف اور خدشات کے سائے میں
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے تناظر میں وہاں امریکا کے لیے کام کرنے والے افغان اب خوف اور خدشات کا شکار ہیں۔
افغانستان: طالبان اور حکومتی فورسز میں تصادم
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں حکومتی افواج اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
افغانستان: کابل کی مسجد میں بم دھماکا متعدد ہلاک
پولیس کے مطابق مسجد کے امام کو نشانہ بنانے کے لیے یہ بم دھماکا کیا گيا تھا، جس میں کم از کم ایک درجن نمازی ہلاک ہو گئے۔
افغانستان میں عید کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا آغاز
افغانستان میں عید الفطر کے موقع پر تین روزہ فائر بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
کابل کے پاس دفاعی لحاظ سے اہم علاقے پر طالبان کا قبضہ
افغانستان میں حکومت سے بر سر پیکار طالبان نے کابل سے قریب دفاعی لحاظ سے اہم ضلع نرخ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
پاکستان سمیت متعدد ممالک میں عید منائی جارہی ہے
کورونا کی وبا کے درمیان دنیا کے متعدد ملکوں میں آج عید الفطر کا تہوار منایا جارہا ہے۔
امریکی فوجیوں کا تباہ شدہ سامان
افغانستان سے مکمل انخلاء سے قبل امریکی ہر اس چیز کو نا قابل استعمال بنا رہے ہیں، جسے وہ واپس اپنے ساتھ نہیں لے جا سکتے۔ لیکن افغان عوام اس پالیسی سے کیوں مطمئن نہیں؟
جنرل باجوہ کا افغانستان کا اچانک دورہ
جنول باجوہ کا یہ دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔
افغانستان: طالبان کا عیدالفطر پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ یہ جنگ بندی عید کا چاند دکھائی دینے کے بعد سے شروع ہوگی
کابل میں بم دھماکا: چالیس ہلاک، بیسیوں افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک بڑے بم دھماکے میں کم از کم پچالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
پاک بھارت تنازعہ: مسائل کیا ہيں اور ان کا حل کيوں ضروری ہے؟
کشمير پر بھارت کا موقف کيا ہے اور پاکستان کيا کہتا ہے؟ پانی کی تقسيم پر کیا اختلافات ہيں؟ افغانستان کے معاملے ميں اسلام آباد اور نئی دہلی مد مقابل کيوں؟ ان دنوں پاکستان اور بھارت کے درميان ’بيک ڈور ڈپلوميسی‘ جاری ہے۔ ايسے ميں ڈی ڈبليو نے دونوں ملکوں کو درپيش تين اہم ترين مسائل پر ماہرين کا موقف جاننے اور يہ ديکھنے کی کوشش کی آیا یہ اختلاف دور کرنا ممکن ہے؟
زخمی افغانستان کی ادھوری کہانی
افغانستان: امریکا کا مزید جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ
امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کے تحفظ کے لیے مزید اٹھارہ جنگی جہاز افغانستان بھیجے جا رہے ہیں۔
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، چار پاکستانی فوجی ہلاک
پاک افغان سرحد: عسکریت پسندوں کے حملے میں چار پاکستانی فوجی ہلاک
افغانستان: جنگ میں شدت، لوگ گھر چھوڑنے پر مجبور
حکومتی فورسز اور طالبان کے درمیان جنگ چھڑجانے کی وجہ سے ہزارو ں افغان شہری اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
'طالبان خواتین کے حقوق پامال کر سکتے ہیں'، امریکی رپورٹ
امریکی تجزیہ کاروں کو خدشہ ہے کہ طالبان خواتین کے ساتھ سخت سلوک والی اپنی پالیسی دوبارہ نافذ کر سکتے ہیں۔
جرمنی: ملک بدر افغان شہریوں کی فلائٹ منسوخ
برلن کا کہنا ہے کہ ملک بدری کے لیے کابل جانے والی فلائٹ کو لوجیسٹکل وجوہات کے سبب موخر کیا گیا ہے۔
منشیات کے استعمال کے خلاف سرگرم افغان کارکن
لیلی حیدری نے منشیات کے عادی افراد کو نشے کی لت سے چھٹکارا دلانے کے لیے ایک ’مدر کیمپ‘ قائم کیا ہے۔ DWBreakingBarriers#
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ