You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سی پیک کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ملتوی: کیا چین ناراض ہے؟
ناقدین کا کہنا ہے کہ چین اپنے شہریوں پر حملے پر چراغ پا ہے اور اس اجلاس کو ملتوی کیا جانا بھی ناراضی کا عکاس ہے۔
افغانستان: روئٹرز سے وابستہ بھارتی صحافی دانش صدیقی ہلاک
بھارت کے معروف فوٹو جرنسلٹ دانش صدیقی قندھار میں افغان فوج اور طالبان کے مابین ہونے والی ایک جھڑپ میں ہلاک ہو گئے۔
افغان افواج اور طالبان جنگجوؤں کے مابین جھڑپ
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر واقع سپین بولدک کراسنگ پر قبضہ واپس لینے کے مقصد سے افغان فورسز کا فوجی آپریشن۔
افغانستان: مغربی صوبے میں طالبان کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق؟
افغان حکومت کے ایک سینیئر افسر کے مطابق علاقے کے بزرگ قبائلی رہنماؤں کی کوششوں سے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
پاکستان میں 17جولائی سے افغان امن کانفرنس
پاکستانی وزیر اعظم افغان صدر سے تاشقند میں آج ملاقات کے بعد مجوزہ افغان امن کانفرنس کا باضابطہ اعلان کرنے والے ہیں ۔
طالبان کی پیشکش: قیدیوں کی رہائی کے بدلے تین ماہ کی جنگ بندی
ایک روز پہلے ہی طالبان نے ضلع اسپین بولدک کے پہاڑی علاقے پر قبضہ کر لیا تھا۔
کیا جرمنی کو افغان مہاجرین کی ملک بدری روک دینی چاہیے؟
افغانستان میں طالبان عسکریت پسند تیزی کے ساتھ مختلف علاقوں پر اپنا تسلط قائم کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
امریکا کے مدد گار افغان شہریوں کو نکالنے کا اعلان
امریکی افواج کی مدد کرنے والے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ فورسز کے انخلاء کے بعد ان کی زندگی خطرے میں پڑ جائے گی۔
طالبان کا پاکستان سے متصل سرحدی گزر گاہ پر قبضے کا دعویٰ
اگر تصدیق ہو گئی تو طالبان کی یہ پرتشدد کارروائی ان جنگجوؤں کی ایک نئی کامیابی ہو گی۔
افغانستان بھارت سے عسکری امداد طلب کر سکتا ہے، افغان سفیر
کابل حکومت کو بھارت سے کافی توقعات وابستہ ہیں اور اس کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ انڈیا سے عسکری مدد طلب کرے گا۔
افغانستان سے فوجی انخلا ’ایک غلطی‘ ہے، جارج ڈبلیو بُش
ڈی ڈبلیو کے ساتھ گفتگو میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو نے فوجی انخلا کو ’ایک غلطی‘ قرار دیا ہے۔
'طالبان اقتدار میں آئے تو برطانیہ ان کے ساتھ کام کرے گا‘
برطانوی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر طالبان نے افغانستان کا اقتدار سنبھال لیا تو برطانیہ ان کے ساتھ کام کرے گا۔
افغانستان: کیا ترکی طالبان پر قابو پا سکتا ہے؟
نیٹوافواج کا افغانستان سےانخلاء مکمل ہونے کو ہے۔ انقرہ حکومت اس خلا کو پورا کرنا چاہتی ہے۔ یہ ایک خطرناک قدم ہو سکتا ہے۔
طالبان کی پيش قدمی، ہزاروں افغان اپنے ہی ملک ميں بے گھر
افغانستان ميں طالبان کی حاليہ پيش قدمی کے نتيجے ميں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ہيں۔
پاکستان: افغان طالبان کی حمایت میں اضافہ، اثرات کیا ہوں گے؟
سول سوسائٹی نے پاکستان میں افغان طالبان کے لیے بڑھتی ہوئی ہمدردی اور حمایت کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔
جرمن فوجیوں کی واپسی، استقبال کے لیے کوئی سیاستدان نہ گیا
ائیربیس پر کوئی بھی حکومتی اہلکار ان کے استقبال کے لیے موجود نہیں تھا یہاں تک کہ وزیر دفاع بھی موجود نہیں تھیں۔
'امن میں حصہ دار ہوں گے جنگ میں نہیں'
پاکستان کے وزیر اطلاعات و مواصلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں بدلتی صورتحال کو دیکھ رہا ہے۔
افغان شہریوں کو یورپ سے بے دخل نہ کریں، کابل کی اپیل
افغان حکومت کے مطابق حکومتی فورسز طالبان سے جنگ لڑ رہی ہے، ایسے میں افغان شہریوں کا یورپ سے آنا مزید مشکلات پیدا کرے گا۔
طالبان کے حق میں نعرے، پاکستانی پولیس ذمہ داروں کی تلاش میں
پاکستانی پولیس نے کہا ہےکہ وہ ایک جنازے کے موقع پر طالبان کے حق میں نعرے لگانے والوں کی تلاش میں ہے۔
سکیورٹی خدشات: بھارت نے قندھار سے سفارتی عملہ نکال لیا
بھارت نے افغان شہر قندھار سے اپنا سفارتی اور سکیورٹی عملہ نکال لیا ہے۔
جرمن امیگریشن سینٹر: ہجرت کی رنگ برنگی کہانیاں
یہ عجائب گھر ترک وطن کرنے والے جرمن اور دیگر ممالک سے جرمنی آنے والے تارکین وطن کی صدیوں پر محیط تاریخ بیان کرتا ہے۔
افغان طالبان کا کنٹرول: کشمیرمیں عسکریت پسندی بڑھ سکتی ہے
ماہرین کے مطابق افغانستان میں مسلح گروہ کی برتری سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔
چین نے افغانستان سے اپنے شہریوں کو نکال لیا
بیجنگ حکومت کے اس اقدام کو چینی سوشل میڈیا پر قومی فتح قرار دیا جارہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ایران کے نو منتخب صدر نے بھارت کو دعوت دی
بھارتی وزیر خارجہ ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرنے والے سب سے پہلے غیر ملکی رہنما تھے۔
افغانستان کے پچاسی فیصد علاقے پر ہمارا کنٹرول ہے، طالبان
طالبان نے ایران کے ساتھ بارڈر پر ایک اہم سرحدی گزر گاہ اور دو انتہائی اہم تجارتی گودیوں پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
امریکا افغانستان کی تعمیر کرنے نہیں گیا تھا، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نیٹو کی واپسی کے باوجود یہ یقینی نہیں ہے کہ طالبان افغانستان پر قابض ہو جائیں گے۔
گلبدین حکمت یار کے نواسے لڑائی نہیں مفاہمت کے حامی
افغانستان کے جنگی سردار گلبدین حکمت یار کے نواسے عبیداللہ بہیر اپنے نانا کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتے۔
افغان میڈیا کی توپوں کا رُخ پاکستان کی طرف
ان دنوں افغان میڈیا کا موقف پاکستان کے حوالے سے انتہائی ناقدانہ ہو چکا ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟
امریکی افواج کے افغانستان سے انخلاء کے درمیان طالبان حملے
ایک اہم پیش رفت میں ایران کی میزبانی میں بدھ کے روز طالبان اور افغان حکومت کے عہدیداروں کے مابین بات چیت ہوئی ہے۔
افغانستان سے 90 فیصد امریکی فوج کا انخلاء مکمل
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سات فوجی اڈے باضابطہ طور پر افغان وزارت دفاع کے حوالے کردیے گئے۔
تاجکستان نے افغان سرحد پر 20 ہزار ریزرو فوجی تعینات کر دیے
اسی دوران متعدد ممالک نے اپنے قونصل خانے بند کرنا شروع کر دیے ہیں۔
جرمن فوج کی مدد کرنے والے پناہ کے متلاشی افغان جرمنی پہنچے
افغانستان میں جرمن فوج کی معاونت کرنے والے افغانوں کا پہلا گروپ پناہ حاصل کرنے کے لیے جرمنی پہنچ گیا ہے۔
دنیا بھر سے اہم خبریں، صرف پانچ منٹ میں
فلپائن میں فوجی طیارے کی تباہی، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی۔ اس اور دیگر خبروں کی تفصیل دیکھیے، ڈی ڈبلیو اردو ویڈیو نیوز میں
افغانستان، عراق اور لیبیا میں مغرب کی ناکامیاں
افغانستان مغربی مداخلت کی پالیسی کی ایک تازہ ترین مثال ہے، جس میں غیر حقیقی مقاصد کا تعین کیا گیا تھا۔
افغانستان: طالبان کی طرف سے طاقت کا بھر پور مظاہرہ
امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلا جاری ہے۔ ایسے میں طالبان بھر پور انداز میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بھارت کی طالبان سے بات چیت کی حقیقت کیا ہے؟
بھارت نے وزیر خارجہ جے شنکر کی طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی خبروں کو'جھوٹا اورشرانگیز‘ قرار دیا ہے۔
20 برس بعد بگرام ایئر بیس واپس افغانوں کے حوالے
افغانستان میں امریکا کی قریب 20 برس طویل جنگ کے دوران بگرام ایئربیس اس کا اہم ترین مرکز رہا۔
امریکا کی رخصتی اور افغانستان میں بکھرا امریکی کاٹھ کباڑ
بگرام ایئر بیس قریب بیس برسوں تک امریکی فوج کا افغانستان میں ہیڈکوارٹرز رہا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
جرمن فورسز کا افغانستان سے انخلاء مکمل
جرمنی نے افغانستان میں تعینات تقریباً 570 فوجیوں پر مشتمل اپنے آخری دستے کو بھی واپس بلا لیا ہے۔
افغانستان: ہندوکش میں طاقت کے حصول کی جدوجہد
افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلا جاری ہے۔ ایسے میں کابل کے پڑوسی ممالک اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
افغانستان میں صحافی برادری خوف و ہراس کا شکار
افغانستان میں غیر ملکی افواج کا انخلاء، صحافی برادری میں خوف و ہراس کی ایک بڑی وجہ بن رہا ہے۔
فوجی انخلا کے درمیان جو بائیڈن اور اشرف غنی کی ملاقات
امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا تاہم اب افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہو گا۔
دنیا کو افغانستان میں پاکستانی 'کارستانیوں‘ کا پتا ہے، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں ہر طرح کے امن مساعی کی حمایت کرتا ہے -
بائیڈن انتظامیہ پر افغان قیادت سے ملاقات سے قبل اندرونی دباؤ
بائیڈن انتظامیہ کی جمعہ 25 جون کو افغان صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمت کونسل کے چیئرمین سے ملاقاتیں ہوں گی۔
بھارت کا افغانستان کے حوالے سے پاکستان پر بالواسطہ حملہ
بھارت کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو فوراً ختم کرنا انتہائی ضروری ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
طالبان کی پیش قدمی پر اقوام متحدہ کی تنبیہ
اقوام متحدہ نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے افغانستان میں صوبائی دارالحکومتوں کے شہر بہت جلد طالبان کے قبضے میں آ سکتے ہیں۔
احسان اللہ احسان کا دعویٰ: قوم پرست حلقوں کو گہری تشویش
عثمان کاکڑ کی موت سے متعلق پاکستانی طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے بیان پر کئی حلقوں کو گہری تشویش ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ