You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغانستان، قائم مقام وزیر دفاع کی رہائش گاہ پر حملہ
کابل میں ایک زبردست دھماکا ہوا ہے، جو بظاہر قائم مقام وزیر دفاع بسم اللہ خان محمدی کو نشانہ بنانے کی کوشش لگتا ہے۔
پاکستان نے ’افغان امن کانفرنس‘ منسوخ کردی
کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے حوالے سے افغان رہنماوں کے حالیہ بیانات سے اسلام آباد کو کافی تکلیف پہنچی ہے۔
طالبان شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں، امریکا کا الزام
امریکا اور برطانیہ نے الزام لگا یا ہے کہ طالبا ن اپنے زیر قبضہ ایک قصبے میں 'شہریوں کا قتل عام‘کر رہے ہیں۔
بھارت کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت اور پاکستانی تشویش
سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ایک ماہ کے لیے بھارت کی پہلی مدت صدارت شروع ہو چکی ہے۔
جرائم میں ملوث مہاجروں کو جرمنی چھوڑنا ہو گا، آرمین لاشیٹ
قدامت پسند جرمن رہنما آرمین لاشیٹ نے کہا ہے کہ جرائم میں ملوث افغان مہاجرین کو جرمنی بدر کیا جائے گا۔
افغانستان: جنگ اب گلیوں اور سڑکوں تک پہنچ چکی ہے
افغان فورسز اور طالبان جنگجووں کے درمیان جنگ اب گلیوں اور سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔
تيئس ممالک ميں بھوک کے شدید بحران کا خطرہ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگلے تین ماہ کے دوران دنیا کے تيئس ملکوں میں بھوک کے شدید بحران کا خطرہ ہے۔
افغانستان پر پاکستانی اور امریکی سلامتی مشیروں کی میٹنگ
دونوں عہدیداروں کی ملاقا ت ایسے وقت ہوئی ہے جب پوری دنیا کی نگاہیں افغانستان پر لگی ہوئی ہیں۔
امریکی افواج کا ساتھ دینے والے دو سو افغان امریکا پہنچ گئے
افغانستان میں امریکی افواج کے لیے کام کرنے والے دو سو سے زائد افغان باشندے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے امریکا پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان میں امریکی ناکامی کی وجوہات، گھمنڈ اور جھوٹ
امریکی ماہرین افغانستان کی جنگ میں ناکامی کی وجوہات جمع کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔
افغانستان کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے، امریکا
جنگ زدہ ملک افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔
پاکستان اور افغانستان کی اہم سرحدی گزر گاہ پر ’ڈبل ٹیکس‘
افغانستان اور پاکستان کی اہم سرحدی گزر گاہ پر طالبان کے قبضے کے نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین مال بردار ٹرکوں کی آمدورفت پر ’ڈبل ٹیکس‘ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان سے متعلق غلط تاثر بھارتی پراپیگنڈا ہے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر بالکل غلط اور بھارتی پراپیگنڈا ہے کہ پاکستان کو فوج چلاتی ہے۔
امریکا افغانستان میں موجود رہے گا، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان بحران کے حل کے لیے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے خاطر سفارت کاری جاری ہے۔
یہ افغانستان نہیں، امریکا اور عراق کے پیچیدہ باہمی تعلقات
امریکا نے عراق سے بھی انخلا کا فیصلہ کیا ہے لیکن انہوں نے یہ تسلیم نہیں کیا کہ انہیں ایک دوسرے کی کتنی ضرورت ہے۔
طالبان کے افغانستان میں بھارت کا کردار کیا؟
افغانستان میں طالبان کے بڑھتے اثرورسوخ کے تناظر میں بھارت اپنی افغان پالیسی میں تبدیلی پر مجبور ہو سکتا ہے۔
افغانستان: 'پروپیگنڈا‘ پھیلانے کے الزام میں چار صحافی گرفتار
صحافیوں کو گرفتار کرنے کی افغان حکام کی کارروائی کی میڈیا اور غیر سرکاری تنظیموں نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔
قندھار :جنگ کے باعث ہزاروں خاندان نقل مکانی پر مجبور
قندھار میں حالیہ لڑائی سے ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔ نقل مکانی پر مجبور یہ خاندان حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔
ٹی ٹی پی کے ہزاروں جنگجو افغان سرحد پر موجود، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق'اختلافات کے باوجود‘ ان جنگجوؤں کے افغان طالبان سے بھی ماضی جیسے روابط برقرار ہیں۔
افغان فوجی پاکستان میں داخل نہیں ہوئے، افغانستان
افغانستان نے پاکستان کے اندر افغان فورسز کے پناہ لینے کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ سچ نہیں ہے۔
درجنوں افغان فوجيوں کو پاکستان ميں پناہ دی گئی، پاکستانی فوج
چترال کے قريب سرحدی علاقے ميں طالبان کے حملوں سے بچ کر چھياليس افغان فوجيوں نے پاکستان ميں پناہ طلب کی۔
امریکی وزیرخارجہ کا دورہ بھارت، انسانی حقوق بھی زير بحث
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بھارت کے دو روزہ دورے پر منگل کے روز دارالحکومت نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔
امریکا کا طالبان کے خلاف افغان فورسز کی مدد کا وعدہ
امریکی جنرل نے یہ بتانے سے انکار کیا کہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد بھی طالبان کے خلاف فضائی حملے جاری رہیں گے یا نہیں.
مستقبل قریب کا افغانستان: پاکستان اور ایران کے خدشات
افغان طالبان ایران اور پاکستان کے سرحدی مقامات پرچم لہرا رہے ہیں۔ وہاں صورتحال حقیقت پسندانہ نظر آ رہی ہے۔
افغان فورسز کا پہلا کام طالبان کی پیش قدمی روکنا، لائڈ آسٹن
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے مطابق افغانستان میں حکومتی دستوں کا پہلا کام طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنا ہے۔
افغانستان اور وسطی ایشیا میں امریکی حکمت عملی
امریکا کی فوج کا افغانستان میں سے قریب دو دہائیوں کے بعد انخلا مکمل ہونے والا ہے۔
طالبان کی پیش قدمی کے خلاف تقریباﹰ پورے افغانستان میں کرفیو
افغانستان میں غنی حکومت نے طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
امریکا کی طالبان پر تنقید، غنی حکومت کی مدد کے عزم کا اعادہ
طالبان نے اشرف غنی کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا تاہم صدر بائیڈن نے اشرف غنی کو امریکی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سوشل میڈیا پر جنگ میں شدت
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ عرصے میں تکرار اور دونوں جانب سے سوشل میڈیا پر نوک جھونک تیز ہوگئی ہے۔
افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر دونوں ملکوں کے کشیدہ تعلقات کے درمیان بھارت بھی اس معاملے میں کود پڑا ہے۔
افغان نوجوان مستقبل کے حوالے سے پریشان
افغانستان ایک بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے۔ بین الاقوامی افواج کا انخلاء جاری ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہو رہی اور طالبان ملک کے مختلف حصوں پر قبضہ کرتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں کابل کے نوجوان اپنے ملک کے مستقبل کے لیے کافی فکرمند ہیں۔
افغانستان: طالبان کے خلاف امریکی فضائی حملے جاری
امریکی حکام نے طالبان کے خلاف افغان فورسز کی مدد کے لیے حالیہ دنوں میں کئی امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔
طالبان کی پیش قدمی کے تناظر میں تاجکستان میں بڑی جنگی مشقیں
افغانستان کی صورت حال کے مد نظر تاجکستان نے کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے نمٹنے کے لیے عسکری تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
طالبان نے اسٹریٹیجک برتری حاصل کر لی ہے، امریکا
امریکی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اب افغانستان میں قوت ارادی، افغان قیادت، عوام اور افغان سکیورٹی فورسز کا امتحان ہے۔
جنرل صاحب دس سال کیوں خاموش رہے؟
کاش کہ جنرل مرزا اسلم بیگ نے، جو سچائیاں 2021ء میں بیان کی ہیں، یہ سچائیاں 2011ء میں بیان کر دیتے۔
طالبان 'مصالحت‘ کے لیے تیار ہیں، روس
افغانستان میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ طالبان سیاسی 'سمجھوتہ‘ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
شرائط پوری ہوئیں تو کابل ہوائی اڈہ سنبھال لیں گے، ترک صدر
ترک صدر نے افغانستان کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے بارے میں نکوسیا میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
افغان صدر نے دھماکوں کے باوجود نماز جاری رکھی
افغان دارالحکومت میں صدارتی محل کے نزدیک اس وقت راکٹ داغے گئے جب صدر اشرف غنی اعلیٰ حکومتی اہلکاروں کے ساتھ عید کی نماز پڑھ رہے تھے۔ گرج دار آوازوں کے باوجود صدر غنی اور ان کے زیادہ تر ساتھیوں نے اپنی نماز جاری رکھی۔ داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
انتہا پسندی نے قبائلی خواتین کو کیسے متاثر کیا؟
اب خطرہ ہے کہ طالبان ایک مرتبہ پھر اس علاقے میں قدم جما سکتے ہیں۔
حکومت خاموش مگر پاکستانی مذہبی حلقے طالبان کے جھنڈوں کے ساتھ
افغان طالبان کے ساتھ لڑنے والے ایک پاکستانی شہری کی نعش کے ساتھ کھڑے ہو کر مذہبی افراد نے پرزور اسلامی نعرے بازی کی۔
طالبان امن چاہتے ہی نہیں، افغان صدر
افغان وزرات داخلہ اور مقامی رپورٹوں کے مطابق افغان صدر کی رہائش گاہ کے قریب راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔
کابل ایئر پورٹ کا چارج سنبھالنے کی ترک پیشکش
طالبان کی طرف سے انقرہ کی اس پیشکش کو پہلے ہی رد کیا جا چُکا ہے۔
افغانستان: سفارتی مشنوں کی طالبان سے لڑائی روکنے کی اپیل
افغانستان میں موجود دنیا کے ایک درجن سے زائد سفارتی مشنوں نے طالبان سے لڑائی روک دینے کی اپیل کی ہے۔
کابل اور اسلام آباد کے تعلقات: کیا تلخی بڑھے گی؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں تناؤ بدستورجاری ہے۔
افغان حکومت اور طالبان امن مذاکرات جاری رکھنے پر متفق
قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کے بعد کہا گیا ہے کہ فریقین مزید امن مذاکرات کے لیے پر عزم ہیں۔
'افغانستان کا سفارتی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہ مایوس کن'
افغانستان نے اسلام آباد میں اپنے سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے کے بعد پورے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا۔
سیاسی حل کے انتہائی زیادہ حق میں ہیں، طالبان سربراہ
طالبان کے سربراہ مولوی ھیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے تنازعے کے سیاسی حل کے انتہائی زیادہ حق میں ہیں۔
اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا اور رہائی
پاکستانی دارالحکومت میں افغان سفیر کی بیٹی جبری اغوا کے کچھ گھنٹوں بعد آزاد کر دی گئی ہے۔
چمن میں پھنسے افغان شہریوں کو سرحد عبور کرنے کی اجازت
افغان علاقے اسپن بولدک کی سرحدی قصبے پر طالبان نے چند روز قبل قبضہ کر لیا تھا۔
افغانستان: آج دوحہ میں مذاکرات شروع،اسلام آباد کانفرنس ملتوی
دوحہ مذاکرات ایک ایسے وقت پر ہو رہے ہیں جب افغانستان میں تشدد کے واقعات میں واضخ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ