You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کا عہدیدار بن گیا
اس پیش رفت کو بھارت کی سفارتی کوششوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان: شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے ٹی ٹی پی کے شدت پسند مبینہ طور پر بھارتی ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔
ملک بدر افغان مہاجرين کی پاکستان واپسی
نوٹ: رپورٹ میں دیکھائے گئے افراد کی سیفٹی کی خاطر ان کی فرضی شناخت پیش کی گئی ہے۔
پاکستان:ضلع دیامر میں سات سال بعد پولیو کا پہلا کیس
انسداد پولیو کی متعدد حفاظتی مہمات چلائی جانے کے باجود یہ رواں سال جنوری سے اب تک رجسٹرڈ کیا جانے والا 11واں پولیو کیس
پاکستان کی طرف سے سفارتی تعلقات بہتر کرنے پر کابل کا خیرمقدم
اب تک کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا ہے۔
چین پاکستان اور افغانستان: سہ فریقی ملاقات کتنی اہم
چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات خطے میں طاقت کے توازن میں کسی تبدیلی کا اشارہ ہے؟
بھارتی بیانیے کا کامیابی سے مقابلہ کیا، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق چین کی قیادت پاکستان کے تمام بنیادی مسائل پر اسلام آباد کے ساتھ کھڑی ہے۔
افغان مہاجر طلبہ کی علم کے حصول اور شناخت کے ليے جدوجہد
افغان مہاجر طلبہ پاکستانی کیمپوں میں تعلیم تو حاصل کر رہے ہیں مگر رجسٹریشن کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے بے يقينی کا شکار ہيں۔ ایمل اور نبیہ جیسے ہزاروں طلبہ شناخت، تعلیم اور اپنے مستقبل کی کشمکش ميں پھنسے ہوئے ہيں۔
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ: چار بچوں کی ہلاکت پر احتجاج
ہزاروں مظاہرین ڈرون حملے میں مارے جانے والے بچوں کی لاشیں ایک مرکزی شاہراہ پر رکھ کر انصاف کا تقاضہ کر رہے ہیں۔
افغانستان: طالبان نے نوروز تعطیل کو غیر اسلامی قرار دے دیا
اقوام متحدہ کے مطابق مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے ساتھ ہی خواتین کے حقوق بھی طالبان حکمرانوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔
افغانستان میں طالبان نے شطرنج پر بھی پابندی لگا دی
طالبان حکام کے مطابق شطرنج جوئے کا ذریعہ بن سکتی ہے، جو حکومت کے اخلاقی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے۔
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
طالبان کی جانب سے سختی کے بعد ملک بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبا نیا یونیفارم پہننے پر مجبور ہیں۔
وانا میں ایک امن کمیٹی کے دفتر کے باہر بم حملہ
جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں یہ بم دھماکہ اس وقت ہوا، جب مقامی لوگ ایک جرگے میں شریک تھے۔
54 عسکریت پسند مار دیے ہیں، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق اس نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 50 سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
بارہ ہزار سے زائد افغان جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے ساتھ گرفتار
اس معاملے میں ملوث نادرا اور محکمہ پاسپورٹ کے متعدد اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
افغان طالبان کو اب ماسکو میں اپنے سفیر کی تعیناتی کی اجازت
روس نے افغانستان میں حکمران طالبان کو باقاعدہ اجازت دے دی ہے کہ وہ ماسکو میں اپنا سفیر تعینات کر سکتے ہیں۔
پاکستان سے بےدخلی کے بعد ہزارہا افغان طالبات تعلیم سے محروم
پاکستان سے گزشتہ برس ستمبر سے واپس بھیجے گئے پانچ لاکھ سے زائد افغان باشندوں میں سے نصف خواتین اور کم عمر بچیاں تھیں۔
پاکستان میں پولیو کے خلاف سال کی دوسری قومی مہم کا آغاز
پاکستان میں پولیو کے خلاف سال رواں کی دوسری ملک گیر ویکسینیشن مہم آج پیر اکیس اپریل سے شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند اور اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کی۔
طالبان اب روس کے لیے دہشت گرد کیوں نہیں رہے؟
روسی سپریم کورٹ نے 17 اپریل کو ایک غیر عوامی اجلاس میں طالبان پر روس میں عائد پابندی کو ''عارضی طور پر‘‘ معطل کر دیا۔
افغانستان: غذائی قلت کا شکار بچے موت کے خطرے سے دوچار
کابل میں غذائی قلت کے علاج کے ایک مرکز میں بچوں کے رونے کی آوازیں اب نہیں آتیں اور اس کی وجہ امریکی امداد میں کٹوتی ہے۔
سزائے موت اسلامی قانون کا حصہ ہے، طالبان رہنما کا موقف
طالبان کے رہنما نے چار افراد کو سرعام دی گئی سزائے موت کو اسلامی قانون کا حصہ قرار دیتے ہوئے مغربی تنقید مسترد کر دی ہے۔
افغانستان: تین افراد کی سزائے موت پر سر عام عمل درآمد
افغانستان میں تین مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔
افغانستان سے بہتر تعلقات میں دہشت گردی بڑی رکاوٹ ہے، پاکستان
اسلام آباد نے ایک بار پھر کابل کو یاد دلایا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل جاری
پاکستان حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد اب تک سترہ ہزار کے قریب افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے ذریعے واپس افغانستان بھیجا جاچکا ہے۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل تیز
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق یکم اپریل سے اب تک تقریبا نو ہزار افغان شہریوں کو ملک بدر کیا گیا۔
افغانستان میں امریکی اسلحے پر امریکہ اور پاکستان میں اتفاق
یہ پیش رفت وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی ہم منصب مارکو روبیو کی پیر کے روز بات چیت کے بعد ہوئی ہے۔
افغانستان سے عسکریت پسندوں کی دراندازی کی مبینہ کوشش ناکام
شمالی وزیرستان میں عسکری کارروائی کے دوران آٹھ عسکریت پسند ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
پاکستان میں اس سال ماہ رمضان میں ریکارڈ دہشت گردانہ حملے
اس سال ماہ رمضان کے دوران پاکستان میں پچھلی ایک دہائی کے سب سے زیادہ عسکریت پسندانہ حملے ہوئے۔
طورخم سرحد پر افغان مہاجرین کی واپسی کی تیاریاں
پاکستان میں مقیم افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔
خیبر پختونخوا میں فوج کے ڈرون حملے، 11 افراد ہلاک
اے ایف پی کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے طالبان کے خلاف ہفتے کے روز کیے گئے ڈرون حملوں میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکہ کا طالبان رہنماؤں کے سروں پر انعام ختم کرنے کا اعلان
جن طالبان رہنماؤں کے سروں کی مقرر کردہ لاکھوں ڈالر قیمت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ان میں موجودہ وزیر داخلہ شامل ہیں۔
طالبان کا افغانستان، بال تک فروخت نہیں کر سکتے
طالبان، خواتین کی آمدن کے ذرائع کا مکمل انہدام ہر طرح سے۔
پاک افغان حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے افغانستان کے وزیر خارجہ سمیت متعدد اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔
85 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تشدد کے واقعات
صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوام مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
افغانستان کی نوجوان خواتین کا روایتی برقعے سے فرار
23 سالہ تہمینہ عادل کے مطابق، ''نئی نسل کبھی بھی برقعہ قبول نہیں کرے گی اور ایسا اس کے ڈیزائن اور رنگ کی وجہ سے ہے۔‘‘
افغانستان: طالبان نے امریکی شہری کو رہا کر دیا
امریکی شہری جارج گلیزمین کو دسمبر 2022 میں ایک سیاح کے طور پر افغانستان کے سفر کے دوران اغوا کرلیا گیا تھا۔
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ طورخم گزرگاہ کھول دی
پاکستانی حکام نے آج بدھ 19 مارچ کو افغانستان کے ساتھ طورخم سرحد ی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان میں افغان خواتین کارکنوں کو ملک بدری کا خوف
افغانستان سے فرار ہو کر پاکستان آنے والی خواتین کارکنان کا کہنا ہے کہ ان کی زندگیوں کو ایک بار پھر خطرہ لاحق ہے۔
خیبر پختونخوا میں تشدد میں اضافہ کیوں؟
سال رواں کے دوران خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جب کہ کئی علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔
جعفر ایکسپریس پر حملے میں 18 فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک ہوئے
فوجی ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے یرغمالیوں میں شدید زخمی بھی شامل ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کا سرغنہ افغانستان میں، پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف قومی اتحاد اور بات چیت پر زور دیا ہے۔
کرم میں چیک پوائنٹ پر حملہ، چار سکیورٹی اہلکار ہلاک: پولیس
پولیس اہلکار نے بتایا کہ حملہ صبح کے وقت کیا گیا، جس میں سات افراد زخمی بھی ہوئے۔
’غیرقانونی تارکین وطن‘ ملک چھوڑ دیں، حکومت پاکستان
پاکستان کی وزارت داخلہ نے ’غیر قانونی غیر ملکیوں‘ اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر
گلوبل ٹیررازم انڈیکس کے مطابق پاکستان میں گزشتہ پانچ سالوں سے دہشت گردانہ حملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
افغان اور پاکستانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی؟
روئٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سلامتی کے خدشات کے پیش نظر افغان اور پاکستانی شہریوں پر جلد سفری پابندیاں عائد کر دے گی۔
پاکستان: بنوں میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک
خودکش حملہ آوروں نے بنوں چھاؤنی میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بارود سے بھری دو گاڑیاں احاطے میں ہی ٹکرا دیں۔
پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان طورخم کی سرحدی گزرگاہ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
پاکستان پولیو سے نجات کیوں نہیں حاصل کر سکا؟
پاکستان میں گزشتہ برس 74 پولیو کیسز کا اضافہ دیکھا گیا۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ پولیو کو ختم کرنےکے لیے کیا کرنا پڑے گا۔
تین ماہ کے تعطل کے بعد نجی افغان ٹی وی چینل بحال
آرزو ٹی وی کو مبینہ طور پر غیر ملکی ٹی وی چینلوں کے ساتھ تعاون کے الزام میں بند کر دیا گیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ