You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ آخونزادہ زندہ ہیں یا مردہ؟
ایسی خبریں ہیں کہ طالبان کے "امیرالمومنین" ہیبت اللہ آخونزادہ نے قندھار کے ایک مدرسے میں خطاب کیا ہے۔
دنیا کے اربوں ضرورت مند انسانوں کے لیے امداد کی اشد ضرورت
مستقبل کی ضروریات سے متعلق سالانہ جائزے میں 17 فیصد اضافے کے امکانات کی نشاندہی کی گئی۔
افغانستان کے شہری مہاجرت پر مجبور ہیں، ریفیوجی ایجنسی
اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑھتے خطرات نے لوگوں کو مہاجرت پرمجبور کر دیا ہے۔
طالبان، میانمار جنتا کو اقوام متحدہ میں ابھی نمائندگی نہیں
میانمار کی فوجی حکومت اور افغانستان کے حکمراں طالبان نے اقوام متحدہ میں اپنے نمائندے مقرر کرنے کے لیے درخواست دی تھی۔
ایران اور طالبان کے درمیان سرحدی جھڑپ 'غلط فہمی' کے سبب
ایران سرحدی محافظین اور طالبان فورسز کے درمیان بدھ کے روز ہونے والی سرحد ی جھڑ پ رک گئی ہے اور حالات پرسکون ہیں۔
افغانستان کو سنگین معاشی گراوٹ کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی امداد کی بندش نے افغان معیشت کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
'افغانستان کی تعمیر نو کے اضافی مشن کو نیٹو پورا نہ کرسکا'
نیٹو کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ لیٹویا میں افغان مشن سے سیکھنے والے نتائج پر مرتب رپورٹ پر بحث کے لیے اکٹھے ہیں۔
کیا بھارت افغانستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے جا رہا ہے؟
متعدد ممالک افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکانات پر غور و خوض کر رہے ہیں۔
’پولیس اور سکیورٹی کے سابقہ اہلکار قتل یا لاپتہ ہو رہے ہیں‘
طالبان حکومت کے دور میں سابقہ حکومت کے پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں یا ان کے جبری لاپتہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
غربت زدہ افغان شہریوں کی مالی مدد کا سلسلہ شروع
اقوام متحدہ کے ایک ادارے نے شدید مالی مسائل کے شکار ملک افغانستان کے تنگ دست شہریوں کی مالی مدد کرنا شروع کر دی ہے۔
ملا محمد حسن آخوند کا پہلا قوم سے خطاب
طالبان حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ یہ کہنا ہے افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند کا۔
افغانستان ناقابلِ حل بحران سے دوچار ہو رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبرادر کیا ہے کہ افغانستان میں مالی امداد کی کمی اور بھوک سے بہت سنگین انسانی بحران پیدا ہو رہا ہے۔
قطر نے افغانستان کے ذریعے خود کو ثالث کے طور پر منوا لیا
قطر نے خود کو افغانستان اور طالبان کے لیے ثالث کی حیثیت سے منوا لیا ہے۔
پاکستان میں ایک اعشاریہ تین بلین ڈالر کو آگ لگا دی گئی
پاکستان جغرافیائی لحاظ سے ایک ایسے اسٹریٹیجک ریجن میں واقع ہے، جہاں اس کے ہمسایہ ملک افغانستان میں دنیا بھر میں پیدا ہونے والی ہیروئن کا چوارسی فیصد تیار کیا جاتا ہے۔
مدرسے میں سائنس بھی پڑھائیں، افغان طلبہ کا طالبان سے مطالبہ
افغانستان کے مدرسوں میں زیر تعلیم طلبہ نے ملک کے نئے حکمرانوں یعنی طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ مدارس میں قرآن و حدیث کے ساتھ ساتھ سائنسی علوم بھی پڑھائے جائیں۔
سبز آنکھوں والی افغان لڑکی اٹلی پہنچ گئی
سبز آنکھوں کی وجہ سے مشہور ہونے والی شربت گلہ کو اب اٹلی پہنچا دیا گیا ہے۔
افغان ہزارہ رہنماؤں کا طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان
ایک ہزار سے زائد افغان ہزارہ عمائدین نے ملک میں طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔
طالبان حکومت کے ایک سو ایام، کئی چیلنجز اور بے شمار مسائل
افغانستان پر اس وقت حکومت قائم کرنے والے طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے ایک سو دن رواں ہفتے مکمل ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے لیے بھارتی امداد: پاکستان سے گزرنے کی اجازت
بھارت افغانستان کو امداد پہنچانے کے لیے پاکستان کی سرحد استعمال کر سکتا ہے۔
امریکا طالبان سے اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا
طالبان کے ساتھ مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور انسانی بحران سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔
طالبان کے افغانستان میں روٹی بھی ملے گی کیا؟
افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے بعد بین الاقوامی امداد کی بندش افغان عوام کی زبوں حالی کی سنگین کہانی بیان کر رہی ہے۔ ہر روز متعدد گھرانے اس بے یقنی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں کہ اگلے وقت کی روٹی کہاں سے آئے گی۔
طالبان کا خواتین اداکاروں والے پروگرام نہ دکھانے کا حکم
طالبان نے ٹی وی چینلوں کو ایسا کوئی بھی پروگرام نہیں دکھانے کے لیے کہا ہے، جو ان کے مطابق'غیر اخلاقی‘ ہے۔
ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے: لائیڈ آسٹن
اس بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ آسٹن کی تقریر کس حد تک مؤثر ثابت ہو گی۔
نقد رقم اس وقت افغانستان کی سب سے بڑی ضرورت، ریڈ کراس
افغانستان میں سرگرم امدادی تنظیمیں اس وقت اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے نقد رقم کی شدید قلت سے دوچار ہیں۔
جرمن خصوصی مندوب برائے افغانستان کابل کے دورے پر
افغانستان کے لیے برلن حکومت کے خصوصی ایلچی جمعرات اٹھارہ نومبر کو کابل میں تھے۔
غربت سے مجبور افغان شہری بیٹیوں کو فروخت کرنے پر مجبور
افغانستان کی موجودہ معاشی حالت نے ملک کے مستقبل پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کا امریکی کانگریس کے نام کھلا خط
طالبان کے امریکی کانگریس کے نام کھلے خط میں افغان عوام اور ملک کو درپیش معاشی بحران سے پیدا مشکلات کو بیان کیا گیا ہے۔
افيون کی کاشت طالبان کے افغانستان ميں بھی اہم
افغان طالبان ملک ميں منشيات فروشوں کے گرد گھيرا تنگ کر رہے ہيں مگر غربت اور حالات کسانوں کو ممنوعہ فصلوں کاشت پر مجبور کر رہے ہيں۔ يہ بھی حقيقت ہے کہ بيشتر اشياء کی برآمد کے ليے سرحديں بند ہيں ليکن منشيات کے اسمگلرز کا کاروبار اب بھی چل رہا ہے۔ طالبان کے افغانستان کی ايک اور حقيقت جانيے اس ويڈيو ميں۔
پاکستانی ہیکرز نے افغان صارفین کو نشانہ بنایا، فیس بک
جس گروپ کی طرف سے افغان صارفین کو ٹارگٹ بنایا گیا، سائبر سکیورٹی انڈسٹری میں اُسے ’’سائیڈ کاپی‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اب کرکٹ کی چھتری بھی گئی
اویس توحید
کروڑوں پاکستانیوں نے مسائل کو بھلا کر خوشیوں کی تلاش کے لیے پناہ لی ہوئی تھی۔ اب ان کی کرکٹ کی چھتری بھی گئی۔
ایک سو تیس غریب افغان خواتین کو بیچ دینے والا ملزم گرفتار
افغانستان میں طالبان نے ایک ایسا ملزم گرفتار کر لیا ہے، جس پر ایک سو تیس غریب خواتین کو دھوکے سے بیچ دینے کا الزام ہے۔
طالبان شیعہ کمیونٹی کے محافظ لیکن اعتماد کی کمی
افغان شیعہ کمیونٹی اور سُنی طالبان کے مابین ایک ایسا نیا تعلق قائم ہو رہا ہے، جس کی ماضی قریب میں مثال نہیں ملتی۔
افغانستان میں خوراک کا بحران سابقہ حکومت کی 'میراث'، طالبان
طالبان حکومت کے نائب وزیر صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خوراک کا بحران دراصل سابقہ حکومت کی چھوڑی ہوئی "میراث" ہے۔
’پاکستانی طالبان کی واپسی خطرناک ہو گی‘
افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے نتیجے میں پاکستانی طالبان بھی اپنے حملوں میں تیزی لے آئے ہیں۔ اس صورتحال میں اسلام آباد حکومت تحریک طالبان پاکستان کے دھڑوں کے ساتھ امن ڈیل کی کوشش میں ہے۔ سوال یہ ہے کہ پاکستانی حکومت کی طرف سے ان انتہا پسندوں کے ساتھ کسی معاہدے کے کیا نتائج برآمد ہوں گے۔
دیہی افغانستان کے بیشتر لوگ طالبان سے خوش کیوں ہیں؟
اے ایف پی کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد دیہی علاقوں میں حالات بتدریج بہتر ہونے کا امکان ہے۔
مہاجرین کے حالیہ بحران کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پوٹن
روس کے صدر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حالیہ بحران کی جڑ مغرب ہے اور اس کا ذمہ دار بیلاروس کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔
کوئٹہ اور باجوڑ ايجنسی ميں بم دھماکے، ذمہ دار کون؟
پاکستان ميں ہفتے کو دو مختلف مقامات پر بم دھماکے ہوئے، جن ميں جانی و مالی نقصان کی اطلاع ہے۔
پاکستان افغانستان کے لیے غذائی اجناس کی سپلائی پر غور کرے گا
بھارت نے افغانستان کو گندم بھیجنے کی پیشکش کی تھی، جس پر پاکستان نے بھی غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
قطر افغانستان میں امریکا کے سفارتی مفاد کی نمائندگی کرے گا
امریکا نے اپنے شہریوں کی مدد کے لیے کابل میں قطر کے ماتحت امریکی مفاد کا بھی ایک سیکشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہرات، مڈل اور ہائی اسکول کی طالبات تعلیم جاری رکھ سکیں گی
افغانستان کے تیسرے سب سے بڑے شہر ہرات میں ساتویں سے بارہویں جماعت تک کی لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں۔
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے!
حامد میر
یہ ایک سادہ سا سوال تھا لیکن وزیر اعظم عمران خان کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔
وزیراعظم کی طلبی، مقدمات اور ذمہ داری کے تعین پر بحث
کئی حلقوں میں اب یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ آیا اس حملے میں غفلت برتنے والے افسران کو سزا ملے گی؟
افغانستان پر 'دہلی اعلامیہ' میں کیا ہے؟
دہلی اجلاس میں آٹھ پڑوسی ملکوں نے افغانستان میں دہشت گردی، شدت پسندی اور منشیات کی اسمگلنگ سے پیدا صورت حال پر غور کیا۔
’طالبان سے جنگ بندی کا معاہدہ زخموں پر نمک پاشی ہے‘
ہلاک ہو جانے والے بچوں کے والدین نے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ عارضی جنگ بندی معاہدے کی بھرپور مذمت کی ہے۔
دہلی افغان میٹنگ سے پاکستان کے بعد چین کا بھی شرکت سے انکار
بھارت کی جانب سے 10نومبربدھ کو افغانستان کے حوالے سے دہلی علاقائی سکیورٹی ڈائیلاگ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔
کروڑوں افراد ' قحط کی دہلیز پر' ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ ساڑھے چار کروڑ انسان ' قحط کی دہلیز' پر کھڑے ہیں۔ سب سے زیادہ تعداد افغان باشندوں کی ہے۔
افغانستان: طالبان کی قیادت میں پولیو مہم کا آغاز
افغانستان نے طالبان کے زیر قیادت ملک گیر پولیو مہم شروع کر دی ہے۔ اس مہم کے دوران دس ملین بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔
پاکستان کا افغان شہریوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ
چمن بارڈر پر پاکستانی فوج کی جانب سے پاکستان داخل ہونے و الے افراد کے لیے ایک میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔
’ہم افغانستان میں جو حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ نہ کر پائے‘
جرمن چانسلر میرکل نے ڈی ڈبلیو سے ایک خصوصی انٹرویو میں موسمیاتی تبدیلیوں اور مہاجرین سے متعلق جرمن پالیسی پر روشنی ڈالی۔
طالبان کی نگرانی میں ’تاریخی انسدادِ پولیو مہم‘ کا آغاز
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد یونیسیف نے افغانستان میں گھر گھر جا کر انسداد پولیو کی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ