You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغانستان دنیا کا سب سے بڑا انسانی بحران بن سکتا ہے
پاکستان: سکیورٹی پالیسی میں بھارت سے بہتر تعلقات کی خواہش
پاکستان: نئی سکیورٹی پالیسی میں بھارت سے بہتر تعلقات کی خواہش
'لاکھوں افغان موت کے دہانے پر ہیں '، اقوام متحدہ کی تنبیہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے امریکا اور عالمی بینک سے افغانستان کے فنڈز کو کھولنے کی التجا کی ہے۔
ٹی ٹی پی نے سابق ترجمان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
پاکستانی طالبان نے ہمسایہ ملک افغانستان میں اپنے سابق ترجمان کے ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
گوانتانامو بے جیل کا آنکھوں دیکھا حال
افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جنگ ختم ہوچکی ہے لیکن گوانتانامو بے میں امریکی حراستی مرکز اب بھی کام کر رہا ہے۔
طالبان نے پروفیسر فیض اللہ جلال کو رہا کردیا
طالبان نے اپنے سخت ترین ناقد معروف پروفیسر فیض اللہ جلال کو چار روز بعد منگل کو رہا کر دیا۔
کابل ایئرپورٹ پر لاپتہ ہونے والا بچہ خاندان کو مل گیا
اگست میں طالبان کی طرف سے کابل پر قبضے کے بعد ہزارہا افراد ملک چھوڑنے کے لیے کابل ایئرپورٹ پر جمع ہو گئے تھے۔ اس افراتفری میں ایک بچے کو دنیا بھر کے میڈیا نے دکھایا جسے ایئرپورٹ کی دیوار کی دوسری طرف پہنچانے کے لیے ایک فوجی کے حوالے کیا جاتا ہے، مگر اس کے بعد سہیل نامی اس بچے کا کوئی اتا پتا نہیں ملا تھا۔
ایران اور طالبان کو ایک دوسرے سے لڑانے کی کوششوں کی مذمت
ایران اور افغان طالبان نے خطے سے متعلق امریکا کی علاقائی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔
ایران بھارتی امداد افغانستان تک پہنچانے کے لیے تیار
افغانستان تک گندم کی فراہمی کے لیے بھارت پاکستان سے بھی رابطے میں تھا، تاہم اب ایران نے بھی مدد کی پیشکش کی ہے۔
افغانستان: امریکی تباہ شدہ عسکری ساز و سامان کی نمائش
طالبان کی جانب سے انعقاد کی گئی اس نمائش میں لوگ جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی عسکری ساز و سامان کو دیکھ سکتے ہیں۔
کیا طالبان خواتین کے شیلٹر ہومز کو کام جاری رکھنے دیں گے؟
کچھ متاثرہ افغان خواتین شیلٹر ہومز میں پناہ حاصل کرتی ہیں۔ انہیں فکر ہے کہ کہیں طالبان ان شیلٹر ہومز کو بند نہ کریں۔
افغانستان سے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
افغانستان سے پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کسٹمز حکام نے بتایا کہ طورخم بارڈر پر متعدد گاڑیوں میں چھپا کر تقریباﹰ سوا دو سو کلوگرام منشیات پاکستان لانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے بعد سے منشیات کی اسمگلنگ کے ایسے واقعات میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان اور افغانستان سے آنے والی ہیروئین بیلجیم کا درد سر
بیلجیم کے حکام کا کہنا ہے کہ اینٹورپ میں پکڑی گئی کوکین کی مقدار گزشتہ سال 36 فیصد بڑھ کر تقریباً 90 ٹن تک پہنچ گئی۔
بھارت نے سارک سمٹ میں شرکت کی پاکستانی تجویز مسترد کر دی
بھارت کا کہنا ہے کہ سن 2014 میں آخری سارک سمٹ کے بعد سے"حالات کی نوعیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے"۔
افغان تارکین کے انضمام کو آسان بنایا جائے گا، جرمن حکومت
جرمن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے جرمنی پہنچنے والے تارکین وطن کے انضمام کے طریقہ کار کو آسان بنایا جائے گا۔
افغان تاجر تمام نمائشی مجسموں کے سر کاٹ دیں، طالبان کا حکم
افغانستان میں طالبان نے ملک کے مغربی حصے میں دکانداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام نمائشی مجسموں کے سر کاٹ دیں۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باڑ کا مسئلہ
طالبان کی طرف سے سرحدی باڑ ہٹانے کے معاملے پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اس مسئلہ کو سفارتی سطح پر حل کر لیا جائے گا۔
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ
پاکستان میں سن 2020 کے مقابلے میں گزشتہ برس دہشت گردانہ حملوں میں 56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
افغان اہلکاروں نے تین ہزار لیٹر شراب ضائع کر دی
افغان خفیہ ایجنٹس نے تین ہزار لیٹر شراب کابل کی ایک نہر میں بہا دی ۔
کیا ٹی ٹی پی ایک مرتبہ پھر متحرک ہو رہی ہے؟
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی ایک پناہ گاہ پر حملے کے دوران چار فوجی ہلاک ہو گئے۔
افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی بڑھ گئی
حکام اور ماہرین اس کی وجہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو قرار دے رہے ہیں۔
افغانستان کا افراتفری سے بھرا سال اور غیر مستحکم مستقبل
اس میں کوئی شک نہیں کہ سن 2021 افغانستان کے لیے افراتفری سے بھرا ہوا سال تھا۔
افغانستان ميں حجاب کے بغير عورتوں کا سفر ممنوع
طالبان نے ايک تازہ حکم نامے ميں عورتوں کا کسی ’قريبی رشتہ دار‘ مرد اور حجاب کے بغير لمبا سفر ممنوع قرار دے ديا ہے۔
بلوچستان میں حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک
بلوچستان میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوج ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان کا بحران: پاکستان کے متوازی بھارت میں بھی اجلاس
اسلام آباد میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے رکن ممالک کا جب اجلاس چل رہا تھا تو اسی دوران نئی دہلی میں بھی میٹنگ جاری تھی۔
پاکستان: اسلامی ممالک افغانستان کی مدد کے لیے متحد
پاکستان میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان کے انسانی بحران سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
افغانستان میں انسانی بحران، پاکستان میں بین الاقوامی کانفرنس
پاکستان آج اتوار کو اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے ایک غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
افغانستان ميں پاسپورٹ کے اجراء کا عمل بحال
افغان طالبان نے ملک ميں پاسپورٹ کے اجراء کا عمل بحال کرنے کا اعلان کر ديا ہے۔
اقوام متحدہ میں افغان سفیر مستعفی
طالبان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کی نشست کے لیے نئی درخواست دے دی ہے۔
طالبان نے بیرونی امداد کے بغیر اپنا پہلا بجٹ تیار کر لیا
افغان طالبان کی حکومت نے بغیر کسی بیرونی اقتصادی مدد کے اپنے سالانہ بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
تحریک طالبان پاکستان کے اہم رہنما پر ناکام ڈرون حملہ، رپورٹ
ٹی ٹی پی کے ذرائع نے روئٹرز کو بتایا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
افغانستان کے لیے سعودی عرب کی انسانی امداد
سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی سامان سے بھرے دو طیارے بھیجے گئے ہیں۔
’ہم نے ان کے قلم، کتابیں اور اسکول بیگز سنبھال کر رکھے ہیں‘
پشاور کے اسکول میں مارے جانے والے بچوں کے والدین نے حکومت پر ہمدردی سے محروم ہونے کا الزام لگایا ہے۔
امریکا: افغانستان میں ناکامیوں کا جائزہ کے لیے کمیشن قائم
کمیشن افغان جنگ کا جامع تجزیہ کرے گا اور مستقبل میں ناکامیوں سے بچنے کی حکمت عملی اور تجاویز پیش کرے گا۔
آرمی پبلک سکول کا خونریز واقعہ، لواحقین کا پشاور میں احتجاج
پاکستانی طالبان کے ہاتھوں آرمی پبلک سکول کے ہلاک ہونے والے طلبا کی یاد میں آج پشاور میں ایک سمینار منعقد کیا گیا۔
سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم کا انکشاف
ایمنسٹی انٹرنشنل نے ایسے واقعات رپورٹ کیے ہیں، جن سے انکشاف ہوتا ہے کہ سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم رونما ہوئے۔
’افغانستان میں ماورائے عدالت 72 ہلاکتوں کے پیچھے طالبان‘
بھوک کے شکار ان افراد کی شرح میں اگست کے بعد سے 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
طالبان سابق 'دشمنوں' سے تعلقات استوار کرنے کے خواہاں
طالبان کے ایک اعلیٰ رہنما کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایک کمزور حکومت امریکا سمیت کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔
کابل ڈرون حملے کے لیے امریکی فوجیوں کو کوئی سزا نہیں
امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ڈرون حملے کے لیے کسی بھی فوجی یا اہلکار کو جوابدہ نہیں ٹھہرایا جائے گا۔
یوم جمہوریہ کی تقریب میں پانچ سربراہان کو بلانے کا منصوبہ
پانچ میں سے تین کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے۔ بھارت افغانستان پر ایک سربراہی کانفرنس بھی کرنا چاہتا ہے۔
افغان مہاجرین کا ایران پہنچنے کا کٹھن سفر
ہر روز سینکڑوں افغان شہری انتہائی کٹھن سفر طے کر کے ایران پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
پاکستانی اور افغان فلم سازوں کی بنائی گئی فلموں کی نمائش
کراچی: پاکستانی اور افغان فلم سازوں کی بنائی گئی فلموں کی نمائش
افغانستان: عطیہ دہندگان کروڑوں کی امداد جاری کرنے پر متفق
بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے غذائیت اور صحت کی مدد کے لیے اقوام متحدہ کے اداروں کو فنڈز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان سے ایران: انسانی اسمگلنگ میں کئی گنا اضافہ
افغانستان کی تباہ حال معیشت اور بے روزگاری نے افغان باشندوں کو متبادل راستے اپنانے پر مجبور کر دیا ہے۔ بڑھتی ہوئی بھوک سے پریشان لوگ اپنی جان جوکھم میں ڈال کر غیر قانونی طور پر سرحد پار کر کے ایران جانے پر مجبور ہیں
یورپی یونین پاکستان کا اہم تجارتی پارنٹر ہے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے بیلجیم سے تعلق رکھنے والے یورپی یونین کے پارلیمانی اراکین سے بھی ملاقات کی۔
افغان جلا وطن آن لائن یونیورسٹی کا قیام جرمنی میں
اس دو روزہ کانفرنس کے دوران آن لائن مطالعاتی پروگرام کے مواد اور اس کے تکنیکی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
'طالبان سابقہ فوجیوں کے لیے عام معافی پر عمل درآمد کریں‘
بیس ممالک نے افغانستان میں سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی گمشدگی یا ان کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان: جنگ سے تباہ شدہ گاؤں کو تعمیر کرنے کی کوشش
افغان گاؤں آرزو جو وسطی شہر غزنی جانے والی سٹرک کے ساتھ واقع ہے، کئی سالوں تک جنگ کا میدان تھا۔
افغانستان میں مشترکہ یورپی سفارتی مشن ممکن
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ متعدد یورپی ممالک افغانستان میں سفارتی مشن شروع کرنے کی کوشش میں ہیں۔
افغانستان: خواتین کے حقوق کے لیے طالبان کا نیا حکم نامہ
افغانستان میں طالبان خود کو خواتین کے حقوق کے حامیوں کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ