پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی ملک بدری کا آخری مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ طالبان کے زیر اقتدار بحران زدہ اس ملک میں زلزلے جیسی قدرتی آفت کے باوجود پاکستان حکومت کی جانب سے قیام کی مدت نہ بڑھنے پر وطن واپس لوٹنے والوں کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ